بی بی سی کی اسٹوری ٹیبل اسٹوری ہے، واسع جلیل کا سوشل ویب سائٹ پر پیغام

بی بی سی کی اسٹوری ٹیبل اسٹوری ہے، واسع جلیل کا سوشل ویب سائٹ پر پیغام، ہم 1992 سے اس طرح کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں، واسع جلیل۔

.....................................................

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے، بی بی سی

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے، بی بی سی، ایم کیو ایم کے رہ نمائوں نے یہ اعتراف 2012 میں برطانوی پولیس کے روبرو تفتیش کے دوران کیا، جون 2013 میں لندن میں چھاپے کے دوران دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کی فہراست ملی، ملنے والی فہرست میں خریدا گیا اسلحہ […]

.....................................................

شیخوپورہ میں وکلانے ضمانت خارج کرنے پر ایڈیشنل جج کی عدالت کو تالا لگا دیا

شیخوپورہ میں وکلانے ضمانت خارج کرنے پر ایڈیشنل جج کی عدالت کو تالا لگا دیا، وکلانے سیشن جج کی عدالت اندر موجودگی کے باوجود باہر سے تالا لگا دیا، واقعے کا سنتے ہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخوپورہ پہنچ گئے، چیف جسٹس نے عدالت کو تالا لگانے والے وکیل کیخلاف مقدمے کا حکم دیدیا۔

.....................................................

وفاقی وزیر کہتے ہیں کراچی میں میرا مینڈیٹ نہیں ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر کہتے ہیں کراچی میں میرا مینڈیٹ نہیں ہے، اگر کراچی ان کا مینڈیٹ نہیں تو وہاں سے ٹیکسز کس قانون کے تحت لیے جاتے ہیں، اگر کوئی غیر قانونی کام ہوا تھا تو اس کی ذمہ داری کس پر ہے، اسد عمر۔

.....................................................

اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور

اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور، پارلیمانی کمیٹی میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 21 اراکین شامل ہونگے۔

.....................................................

کراچی میں اب بارش کے نہیں صرف بوندا باندی متوقع ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں اب بارش کے نہیں صرف بوندا باندی متوقع ہے، آج کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی رہے گی، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پرانے جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پرانے جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ نے گودام کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں اور 2 باوزر آگ پر قابو پانے میں مصروف۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کیلئے لندن پولیس کی ٹیم پاکستان جائے گی

عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کیلئے لندن پولیس کی ٹیم پاکستان جائے گی، عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جسے جلد ظاہر کیا جائے گا، عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان برطانیہ سے تعاون کر رہا ہے، کمانڈر رچرڈ والٹن کے گزشتہ ماہ دورہ پاکستان سے پیش رفت ہوئی، اسکاٹ […]

.....................................................

پاکستان نے برطانیہ کو عمران فاروق قتل کیس کے ملزم تک رسائی دے دی

پاکستان نے برطانیہ کو عمران فاروق قتل کیس کے ملزم تک رسائی دے دی، عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان ابھی تک کوئٹہ میں ایف سی کی تحویل میں ہیں، برطانیہ کو عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ایک ملزم سے تفتیش کی اجازت دے دی ہے، اس ہفتے کے آخر تک برطانوی پولیس ٹیم […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کی تفصیلات طلب کی لیں

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کی تفصیلات طلب کی لیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو این جی اوز سے متعلق تفصیلات جمع کرانے کا حکم۔

.....................................................

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف، زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دبئی میں را کی طرف سے پاکستان نہ جانے کی دھمکی ملی تھی، را نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینیجر کو دھمکیاں دی تھیں، زمبابوے ٹیم کے آفیشلز کو دھمکی دی گئی کہ پاکستان گئے تو ان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم، دہشتگردوں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔

.....................................................

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

ملک ریاض کی جانب سے گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ملک ریاض کیطرف سے 5 لاکھ روپے فی کس کا اعلان، گورنر ہاؤس جاں بحق افراد کے لواحقین کے نام اور پتے فراہم کرے، ملک ریاض۔

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار، حیدرآباد، کراچی، خضدار، نوابشاہ اور تربت میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

این جی اوز کے تمام معاملات اب وزارت داخلہ دیکھے گی

این جی اوز کے تمام معاملات اب وزارت دخلہ دیکھے گی، سیو دی چلڈرن پر پابندی کا فیصلہ واپس نہیں ہوا، این جی اوز کے پاس 6 مہینے کا وقت ہے، اپنی حدود کے اندر کام کریں ، کوئی کتنا چیخے چلائے ، قومی مفادات کے خلاف کام کی اجازت نہیں دیں گے،چوہدری نثار۔

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج

اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج، جماعت اسلامی کے اراکین کا پلے کارڈز اٹھا کر ایوان میں احتجاج، اپوزیشن اراکین کے شیم شیم کے نعرے۔

.....................................................

کابل میں افغان پارلیمنٹ پر طالبان نے حملہ کر دیا، خبر ایجنسی

کابل میں افغان پارلیمنٹ پر طالبان نے حملہ کر دیا، افغان پارلیمنٹ میں چار دھماکے سنے گئے، پارلیمنٹ کے اطراف فائرنگ جاری، خبر ایجنسی۔

.....................................................

کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، دادو، سیہون اور لاڑکانہ میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر گال ٹیسٹ اپنے نام کر لیا

پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر گال ٹیسٹ اپنے نام کر لیا۔

.....................................................

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں 206 رنز پر آئوٹ

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں 206 رنز پر آئوٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 90 رنز کا ہدف دے دیا۔

.....................................................

بھارت نے پاکستانی سمجھوتا ایکسپریس کے ڈرائیور کو ویزہ ختم ہونے پر بھارت ہی میں روک لیا

بھارت نے پاکستانی سمجھوتا ایکسپریس کے ڈرائیور کو ویزہ ختم ہونے پر بھارت ہی میں روک لیا، پاکستانی ریل کو بھارتی سمجھوتہ ایکسپریس کا ڈرائیور لے کر آئے گا۔

.....................................................

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول گکھڑ منڈی میں ن لیگ کے کارکنوں اور پولیس میں تلخ کلامی

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول گکھڑ منڈی میں ن لیگ کے کارکنوں اور پولیس میں تلخ کلامی، پالیس نے مسلم لیگ ن کے کارکن تماں بٹ کو حراست میں لے لیا، پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 197 گوجرانوالہ کے تینتیس پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ۔

.....................................................

پشاور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف لوگوں کا احتجاج

پشاور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف لوگوں کا احتجاج، مشتعل افراد کی واپڈا ہاؤس کے سامنے ہنگامہ آرائی۔

.....................................................

گوجرانوالہ : ڈھیلاں والی میں باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ : ڈھیلاں والی میں باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا، قتل ہونے والی ایک بچی کی عمر 2 سال اور دوسری کی 7 ماہ ہے، بیٹیوں کو قتل کرنے والا باپ گرفتار، آلہ قتل برآمد، پولیس۔