وزیراعظم نے روہنگیا مسلمانوں کی امداد کیلئے کابینہ کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی میں وزیر داخلہ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور ،معاون خصوصی خارجہ امور طارق فاطمی شامل ہیں، کمیٹی روہنگیا مسلمانوں کی امداد کیلئے اقدامات تجویز کرے گی،کابینہ کمیٹی کا اس معاملے پر پہلا اجلاس کل ہو گا، اقوام متحدہ اور او آئی سی […]
عوام پر بے جا ٹیکس لگائے جا رہے ہیں، عمران خان، بجٹ میں ساری مراعات پیسے والوں کو دی گئیں، جن پاکستانیوں کا پیسہ باہر پڑا ہے اس کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا گیا،ن لیگ کا بجٹ ہمیشہ غریب کو مزید غریب، امیر کو مزید امیر کیا، سیلز ٹیکس بڑھنے سے عام عادمی کو […]
جے یو آئی(ف)، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہڑتال کا اعلان، دس جون سے صوبہ بھر میں مرحلہ وار شٹرڈائون ہڑتال کا آغاز کریں گے۔ میں افتخار حسین۔
قرضے کے بجائے اپنے وسائل سے اخراجات پورا کریں گے، اسحاق ڈار، بجٹ میں غریبوں کیلئے بہت کچھ ہے، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیت المال، وزیراعظم یوتھ لون اسکیم غریبوں کیلئے ہے، شہدا کے ورثا کیلئے خصوصی مراعات رکھی گئی ہیں، اسحاق ڈار۔
سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 1575 کلومیٹر دور ہے، طوفان کی نوعیت کا اندازہ آئندہ 24 گھنٹے میں لگاہا جا سکے گا، کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر پر جانے اور نہانے پر پابندی لگا دی گئی۔
ملائیشیا کے پہاڑی سلسلے کینابالو میں زلزلہ، زلزلے کی شدت 6 رکارڈ کی گئی، پہاڑی علاقے میں زلزلے سے 5 کوہ پیما ہلاک، پہاڑوں میں پھنسے افراد کی مدد کیلئے ریسکیو کا کام جاری، خبرایجنسی۔
بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دبائو سے سمندری طوفان بننے کا امکان، ہوا کا کم دبائو کراچی سے 1600 کلومیٹر دور جنوب میں ہے، ہوا کا دبائو جتنا کم ہو گا اتنا ہی سمندری طوفان کے امکانات زیادہ ہوں گے، ممکنہ سمندری طوفان کو اشوبھا کا نام دیا جائے گا، آج رات کراچی میں […]
کمانڈر کالعدم تنظیم ولی محمد عرف قلاتی مری کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان، قلاتی مری نے اعلان مری قبیلے کے سربراہ نواب جنگیز مری کی موجودگی میں نیوز کانفرنس میں کیا۔
اب غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، خواجہ آصف، پورے ملک میں صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، رمضان میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں 18 افراد کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا، ایسا تو کبھی عام انتخابات میں بھی نہیں ہوا، کیا یہ ہے نیا پاکستان کہ لوگوں کی جانوں سے کھیلا جائے، وزیراعظم۔
بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات، پشاور کے 2 ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع، اہل کاروں کے دھاندلی میں معاونت کرنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں، پولیس حکام۔
ہماری حکومت، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تندہی سے کام کر رہے ہیں، صرف کرکٹ ہی نہیں دیگر کھیلوں کے عالمی مقابلے بھی اپنی سرزمین پر دیکھیں گے، ملکی معیشت ترقی کی پٹری پر چڑھ چکی ہے، اقتصادی راہداری کے معاملے پر اتفاق رائے پر وزیراعظم اور سیاسی قیادت مبارکباد کے مستحق […]
خضدار: شاہ نوارانی، ندی میں سیلابی ریلہ، سیلابی ریلے میں بہہ کر 9 افراد ہلاک، لاشیں نکال لی گئیں، مقامی ندی میں سیلابی ریلہ گزشتہ رات بارش کے بعد آیا، لیویز ذرائع۔
حیدر آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش جاری، مختلف مقامات پر بجلی کے پول اور سائن بورڈ گر گئے، حیدر آباد میں بجلی کی فراہمی منقطع، بیش تر مقامات پر پانی جمع، انتظامیہ کی جانب سے بارشوں سے نمٹنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
وزیراعظم نواز شریف نے ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی، رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ دورانیے میں کمی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی بجلی حکام کو ہدایت، ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے، وازیراعظم۔