ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا

ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا

ملک کے 42کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے وقت کا آغاز، کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی، 42کنٹونمنٹ ایریاز میں انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کے اہلکار تعینات، بلدیاتی انتخابات کیلئے ملک بھر میں 1225پولنگ اسٹیشن قائم، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

مجرم شفقت حسین کے 6 مئی کے لئے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے

مجرم شفقت حسین کے 6 مئی کے لئے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے

کراچی : مجرم شفقت حسین کے 6 مئی کے لئے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم کو 6 مئی کو صبح سینٹرل جیل کراچی میں پھانسی دی جائے گی۔

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: ایان علی کے ریمانڈ میں 27 اپریل تک کی توسیع

منی لانڈرنگ کیس: ایان علی کے ریمانڈ میں 27 اپریل تک کی توسیع

منی لانڈرنگ کیس : ماڈل ایان علی کے ریمانڈ میں 27 اپریل تک کی توسیع، جیل میں دوا بھی نہیں ملتی، ایان علی کی جج کو شکایت، آپ کو دوا دی جائے گی، عدالت کے ریماکس۔

.....................................................

نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، درخواستیں ستائیس اپریل سے آٹھ مئی تک وصول کی جائیں گی، قرعہ اندازی چودہ مئی کو ہو گی۔

.....................................................

حکومت کو سفارش کرونگاکہ ایف آئی اے کو بند کر دیں

حکومت کو سفارش کرونگاکہ ایف آئی اے کو بند کر دیں

حکومت کو سفارش کرونگاکہ ایف آئی اے کو بند کر دیں، میری اجازت کے بغیر کیسز کی انکوائری تبدیل کر دی جاتی ہے، بتایا جائے کہ ایف آئی اے کے 64 کرپٹ آفیسرز کو کیوں اہم پوسٹوں پر لگایا، اگر ایف آئی اے بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتی تو اپنی سیٹ چھوڑ دیں، چودھری […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے

وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے

وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے، آرمی چیف بھی ان کے ہمراہ ہیں، سعودی ولی عہد اور سعودی وزیر دفاع نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا، نواز شریف کو سعودی عرب پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

.....................................................

ایم کیو ایم کا مبینہ بے ضابطگیوں پر چیف الیکشن کمیشنر کو خط

ایم کیو ایم کا مبینہ بے ضابطگیوں پر چیف الیکشن کمیشنر کو خط

ایم کیو ایم کا مبینہ بے ضابطگیوں پر چیف الیکشن کمیشنر کو خط، رینجرز کی جانب سے شناختی کارڈ چیک کرنے سے تاخیر ہو رہی ہے، تقریبا 200 پولنگ اسٹیشنز پر غیر قانونی اقدامات اور بے ضابطگیاں ہوئیں، این اے 246 ضمنی انتخابات ووٹنگ کا وقت ختم ہونے میں دو گھنٹے کا وقت رہ گیا، […]

.....................................................

رینجرز کی دہلی اسکول میں کارروائی، پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 افراد گرفتار

رینجرز کی دہلی اسکول میں کارروائی، پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 افراد گرفتار

رینجرز کی دہلی اسکول میں کارروائی، پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 افراد گرفتار، دونوں افراد جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے، گرفتار ملزم ماجد علی پر 3 مہینے جیل اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ملزم ریحان احمد کو 6 مہینے قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ترجمان سندھ […]

.....................................................

این اے 246 کے ضمنی انتخابات، 90 سالہ خاتون نے بھی ووٹ ڈالا

این اے 246 کے ضمنی انتخابات، 90 سالہ خاتون نے بھی ووٹ ڈالا

این اے 246 کے ضمنی انتخابات، 90 سالہ خاتون نے بھی ووٹ ڈالا، ووٹ ڈالنا میرا حق ہے، ووٹ ضرور ڈالنا چاہیے، مسز عشرت علوی۔

.....................................................

کراچی کی تاریخ بن رہی ہے کہ این اے 246 میں الیکشن لڑا جارہا ہے، عمران خان

کراچی کی تاریخ بن رہی ہے کہ این اے 246 میں الیکشن لڑا جارہا ہے، عمران خان

کراچی کی تاریخ بن رہی ہے کہ این اے 246 میں الیکشن لڑا جارہا ہے، ایم کیو ایم کو نظر آرہا ہے کہ انہیں ایک لاکھ 40ہزار ووٹ نہیں پڑنے والے، ایم کیو ایم نے ابھی سے بہانے بازی شروع کر دی ہے، عمران خان۔

.....................................................

ہزاروں ووٹرز کو ووٹ دینے سے روکا جا رہا ہے، فاروق ستار

ہزاروں ووٹرز کو ووٹ دینے سے روکا جا رہا ہے، فاروق ستار

ہزاروں ووٹرز کو ووٹ دینے سے روکا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن اس تاثر کو زائل کرے کہ ووٹنگ سست کرکے ایم کیو ایم کی برتری کو کم کیا جائے، فاروق ستار۔

.....................................................

رات کو پولنگ اسٹیشن تبدیل کر دیئے گئے، کنور نوید کا الزام

رات کو پولنگ اسٹیشن تبدیل کر دیئے گئے، کنور نوید کا الزام

رات کو پولنگ اسٹیشن تبدیل کر دیئے گئے، کنور نوید کا الزام، ایک کمرے میں کئی کئی پولنگ بوتھ بنا دیئے گئے، یہ سب ووٹرز کو کنفیوز کرنے کی سازش ہے، کنور نوید۔

.....................................................

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی ڈی سی آفس آمد

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی ڈی سی آفس آمد

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی ڈی سی آفس آمد، ڈی جی رینجرز سندھ کی ریٹرننگ افسران سے ملاقات۔

.....................................................

کراچی: عزیز آباد نمبر 3 میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی: عزیز آباد نمبر 3 میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی: عزیز آباد نمبر 3 میں بجلی کی فراہمی معطل، الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل نہ ہو سکا۔

.....................................................

حلقے این اے 246 پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا وقت شروع

حلقے این اے 246 پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا وقت شروع

کراچی : حلقے این اے 246 پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا وقت شروع، حلقے میں 213 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، ساڑھے 3لاکھ سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، تحریک انصاف کے امیدواروں سمیت 12امیدواروں میں مقابلہ۔

.....................................................

بنگلادیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلادیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلادیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 250 رنز بنائے، بنگلادیش نے 2 وکٹوں پر ہدف پورا کر لیا، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا، ریقارڈ بک پر کالک پوت دی۔

.....................................................

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی آئی اے آفس کی عمارت میں آگ لگ گئی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی آئی اے آفس کی عمارت میں آگ لگ گئی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی آئی اے آفس کی عمارت میں آگ لگ گئی، آگ پی آئی اے بلڈنگ کے دوسرے فلور پر لگی، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کل دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف کل دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف کل دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، پاکستانی وفد سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات میں یمن صورتحال پربات چیت کرے گا۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک، اجلاس میں مشرقی وسطیٰ کی سلامتی، یمن سعودی عرب صورتحال پر غور، وزیراعظم کے مجوزہ دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بھی مشاورت، ذرائع۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں کارروائی کی، دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس 33 ہزار 574 پوائنٹس کی سطح پر۔

.....................................................

ڈی جی خان : گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا

ڈی جی خان : گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا

ڈی جی خان : شکور آباد میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے کمرے کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، چھت کے ملبے تلے بچیوں کے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

لاہور: کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج طلب

لاہور: کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج طلب

لاہور: کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج طلب، فوجی جوان پولنگ اسٹیشنوں کے اندر پولیس کی معاونت کریں گے، 25 اپریل کو فوجی دستے فلیگ مارچ بھی کریں گے، الیکشن کمشن۔

.....................................................

بجٹ حکمت عملی پیپر تیار، آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش ہوگا، ذرائع

بجٹ حکمت عملی پیپر تیار، آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش ہوگا، ذرائع

اسلام آباد : بجٹ حکمت عملی پیپر تیار، آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش ہوگا، وفاق کے بجٹ کا حجم 41 کھرب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، محصولات کا ہدف 29 کھرب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، ذرائع۔

.....................................................