این اے 246 ضمنی انتخاب، 23 اپریل کو تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

این اے 246 ضمنی انتخاب، 23 اپریل کو تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، فیصلہ الیکشن کمیشن کی جانب سے موصول درخواست پر کیا گیا، ترجمان الیکٹرک۔

.....................................................

این اے 246 میں الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے

این اے 246 میں الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے، 30 سال پہلے ملک کی ساری تحریکیں کراچی سے جنم لیتی تھی، اب اسے محدود کر دیا گیا ہے، رینجرز پولنگ والے دن خوف کی فضا بننے نہ دیں، یقینی بنائیں کہ لوگ آزادانہ ووٹ ڈال سکیں، جماعت اسلامی […]

.....................................................

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان فضل اللہ گروپ سے ہے، ایس ایس پی ملیر۔

.....................................................

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے سولہ مقدمات ختم کر دیئے گے

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے سولہ مقدمات ختم کر دیئے گے، صوفی محمد کے خلاف تین مقدمات دیگر عدالتوں میں منتقل کرنے کے احکامات جاری، مولانا صوفی محمد کے خلاف مجموعی طور پر انیس مقدمات زیر سماعت تھے۔

.....................................................

فیصل آباد: مکووانہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد

فیصل آباد: مکووانہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، فیصل آباد دھماکا خیز مواد 25 سے 30 ڈرموں میں رکھا گیا ہے، پولیس۔

.....................................................

ان فٹ احسان عادل کی جگہ عمر گل کو بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ

ان فٹ احسان عادل کی جگہ عمر گل کو بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ، احسان عادل انجری کے باعث ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، فاسٹ بولر عمر گل کو آج ہی بنگلادیش بھجوائے جانے کا امکان۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا، یاسین ملک نے وادی میں پنڈتوں کی ازسر نو آباد کاری پر احتجاج کیلئے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

.....................................................

طارق محبوب کی ہلاکت پر رینجرز ترجمان نے ردعمل جاری کر دیا

کراچی : طارق محبوب کی ہلاکت پر رینجرز ترجمان نے ردعمل جاری کر دیا، طارق محبوب کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 90 روزہ حفاظتی تحویل پر جیل بھیجا تھا، ترجمان۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کا این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال سے انکار

الیکشن کمیشن نے این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال سے انکار کر دیا، تکنیکی وجوہات اور وقت کی کمی کے باعث بائیو میٹرک سسٹم نافذ نہیں کیا جا سکتا، ذرائع۔

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد : گاڑی سے تین مظاہرین کو کچلنے والی خاتون کی ضمانت منظور

لاہور: سانحہ یوحنا آباد کے بعد گاڑی سے تین مظاہرین کو کچلنے والی خاتون مریم صفدر کی ضمانت منظور۔

.....................................................

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو ہونگے

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو ہونگے، نوٹی فکیشن جاری، وزیراعظم نے سمری پر دسخط کر دیے۔

.....................................................

بھارتی جارحیت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کا اعلان

رہنماؤں کی گرفتاری اور بھارتی جارحیت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کا اعلان، ہڑتال کی کال حریت کانفرنس چیئرمین سید علی گیلانی نے دی، کل سری نگر میں احتجاجی ریلی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج سے 14 کشمیری زخمی ہو گئے تھے۔

.....................................................

سری نگر میں کشمیریوں کا بھارتی حکومت کے خلاف مظاہرہ

سری نگر میں کشمیریوں کا بھارتی حکومت کے خلاف مظاہرہ، بھارتی فوج کی کشمیریوں پر فائرنگ، فائرنگ سے چودہ کشمیری زخمی ہوگئے۔

.....................................................

آصف زرداری کے خلاف ریفرنس ری اوپن کرنے کی درخواست کی سماعت

آصف زرداری کے خلاف ریفرنس ری اوپن کرنے کی درخواست کی سماعت، احتساب عدالت نے زرداری کو 27 اپریل کو طلب کر لیا۔

.....................................................

سری نگر : حریت رہنما مسرت عالم کو گرفتار کر لیا گیا

سری نگر : حریت رہنما مسرت عالم کو گرفتار کر لیا گیا، کشمیری رہنما نے دو روز قبل ریلی نکالی تھی، ریلی میں پاکستانی پرچم لہریا گیا تھا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

کوئٹہ کے سول اسپتال میں آج بھی دو بچے انتقال کر گئے

کوئٹہ کے سول اسپتال میں آج بھی دو بچے انتقال کر گئے، بچوں کا انتقال خسرے کی ویکسین لگنے سے ہوا، والدین کا الزام، خون کے نمونے ٹیسٹ کیلیے بھیج دیے گئے، محمکہ صحت۔

.....................................................

پاکستان کو کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش ہے

پاکستان کو کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش ہے،بھارت کے ساتھ کشمیریوں کے رہنمائوں کیخلاف مقدمات پر اختلاف ہے، کشمیریوں کا پاکستان کے حق میں احتجاج پاکستان سے محبت کا عکاس ہے، ترجمان دفتر خاجہ۔

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ سامنے آئے گا، اسے قبول کریں گے

جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ سامنے آئے گا، اسے قبول کریں گے،آج سپریم کورٹ نے سمت کا تعین کر دیا، ہم بہت خوش ہیں، ملک میں شفاف الیکشن ہونگے تو عمران خان کو نہیں، جمہوریت کو فائدہ ہو گا، عمران خان۔

.....................................................

قومی اسمبلی کی کمیٹی آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی، پی ٹی اے اسلامی اقدار، قومی تشخص، ملکی سیکیورٹی اور دفاع کیخلاف مواد بند کرنے کی پابند ہو گی، بل کا متن، سائبر ٹیررازم کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید، 5 کروڑ جرمانہ کی سزا ہو گی، […]

.....................................................

عمران خان انتخابی دھاندلی پر شواہد جمع کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

عمران خان انتخابی دھاندلی پر جوڈیشنل کمیشن میں شواہد جمع کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے، مبینہ انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے جوڈیشنل کمیشن کی کارروائی کا آغاز کچھ دیر بعد ہو گا۔

.....................................................

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چلتی گاڑی پر فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے ایس ایچ او پریڈی اعجاز علی خواجہ جاں بحق، اعجاز خواجہ کو 3 سے 4 گولیاں لگی ہیں، پولیس حکا۔

.....................................................

یاسر شاہ کی جگہ ذوالفقار بابر پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل

یاسر شاہ کی جگہ ذوالفقار بابر پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل، ذوالفقار بابر، زخمی یاسر شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل ہونگے، ذوالفقار بابر آج ہی بنگلہ دیش روانہ ہوں گے، ترجمان پی سی بی۔

.....................................................

کراچی : کورنگی روڈ پر کار پر فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق

کراچی میں کورنگی روڈ پر کار پر فائرنگ، فائرنگ سے ایس ایچ او پریڈی اعجاز علی خواجہ جاں بحق۔

.....................................................

پشاور میں انسداد دہشتگردی پولیس کی کارروائی

پشاور میں انسداد دہشتگردی پولیس کی کارروائی، پشاور کے نواحی علاقے متنی کی حدود سے خطرناک دہشت گرد یار محمد گرفتار، خیبرپختون خوا حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت مقرر کر رکھی تھی۔