جنوبی افریقہ اور کنیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں

جنوبی افریقہ اور کنیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں

جنوبی افریقہ اور کنیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، ہم سے کہا جارہاہے جو تم لوگ کر رہے ہو اس کا انجام سوچ لینا، یہ وہی لوگ ہیں جو اب سے پہلے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے رہے تھے، مجموعی طور پر تین کال آئی ہیں جس میں سے دو کو ہم پہلے […]

.....................................................

ایم کیو ایم سختی سے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید کرتی ہے

ایم کیو ایم سختی سے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید کرتی ہے

ایم کیو ایم سختی سے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید کرتی ہے، گرفتاری منی لانڈرنگ کے الزمات میں میٹوپولیٹن پولیس کی جاری تفشیش کا حصہ ہے، ایم کیو ایم۔

.....................................................

لندن: ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کو گرفتار کر لیا گیا

لندن: ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کو گرفتار کر لیا گیا

لندن: ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کو گرفتار کر لیا گیا، ایم کیو ایم نے لندن میں رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور کی گرفتاری کی تصدیق کر دی، ایم کیو ایم کے وکلا کا پینل محمد انور کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں موجود ہے، ایم کیو ایم برطانوی قوانین اور عدالتوں پر […]

.....................................................

عدن کی بندرگاہ پر 178 محصور پاکستانیوں کی امیگریشن مکمل

عدن کی بندرگاہ پر 178 محصور پاکستانیوں کی امیگریشن مکمل

عدن کی بندرگاہ پر 178 محصور پاکستانیوں کی امیگریشن مکمل، عدن میں محصور 178 پاکستانی چینی بحری جہاز کے بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے کے منتظر، عدن کی بندرگاہ کے حکام نے ابھی تک چینی بحری جہاز کو لنگرانداز ہونے کی اجازت نہیں دی۔

.....................................................

صنعا: حوثی باغی بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے تک پہنچ گئے

صنعا: حوثی باغی بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے تک پہنچ گئے

صنعا: حوثی باغی بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے تک پہنچ گئے، حوثی باغی آبنائے المندب کے ملٹری بیس میں داخل۔

.....................................................

لندن : منی لانڈرنگ کے شبہ میں 64 سالہ شخص گرفتار

لندن : منی لانڈرنگ کے شبہ میں 64 سالہ شخص گرفتار

لندن : منی لانڈرنگ کے شبہ میں 64 سالہ شخص گرفتار، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی کارروائی، گرفتار شخص کو تفشیش کے لیے سینٹرل لندن پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے، 64 سالہ شخص کی گرفتاری نارتھ ویسٹ لندن کے ایک گھر سے عمل میں آئی۔

.....................................................

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی۔

.....................................................

ڈھاکہ : آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال عہدے سے مستعفیٰ

ڈھاکہ : آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال عہدے سے مستعفیٰ

ڈھاکہ : آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال عہدے سے مستعفیٰ، خبرایجنسی۔

.....................................................

صورتحال کی بہتری کیلئے الطاف حسین کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران اسمعیل

صورتحال کی بہتری کیلئے الطاف حسین کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران اسمعیل

کشیدہ صورتحال کی بہتری کیلئے الطاف حسین کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران اسمعیل، درخواست ہے کہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، کل کا واقعہ افسوسناک تھا تفصیل میں جانے سے تلخیاں بڑھیں گی، کنور نوید جمیل، رہنما ایم کیو ایم۔

.....................................................

حیدر آباد پولیس کی کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی

حیدر آباد پولیس کی کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی

حیدر آباد پولیس کی کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی، کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر سمیت تین دہشت گرد گرفتار، پولیس نے دو کلاشنکوف، دو پستول ، پانچ ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد کر لیا، ایس ایس پی۔

.....................................................

وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں بارودی سرنگ کا دھماکا

وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں بارودی سرنگ کا دھماکا

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

الطاف حسین ہارنے سے ڈر رہے ہیں

الطاف حسین ہارنے سے ڈر رہے ہیں

الطاف حسین ہارنے سے ڈر رہے ہیں، جناح گرائونڈ واقعے کی مذمت کرتا ہوں، ایم کیو ایم کی دہشت گردی سے کراچی کے لوگوں کو آزاد کرائیں گے، اس قسم کی حرکتوں سے ہمارے عزائم پست نہیں ہوں گے، عمران خان۔

.....................................................

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل کی نئی قیمت 83 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 سے ہو گا۔

.....................................................

تحریک انصاف کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں

تحریک انصاف کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں

تحریک انصاف کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں، این اے 246 ایم کیو ایم کا مضبوط گڑھ ہے، آج جو پی ٹی آئی نے کیا وہ قابل مذمت ہے، حیدر عباس رضوی۔

.....................................................

ایم کیو ایم ہار کے ڈر سے حواس باختہ ہو چکی ہے

ایم کیو ایم ہار کے ڈر سے حواس باختہ ہو چکی ہے

ایم کیو ایم ہار کے ڈر سے حواس باختہ ہو چکی ہے، تمام غنڈا گردی الطاف حسین کی ایما پر ہوئی، الیکشن میں حصہ لینا جمہوریت کا حسن اور غنڈا گردی اس کی نفی کرتا ہے، شیریں مزاری۔

.....................................................

پی ٹی آئی راہنمائوں نے جناح گرائونڈ میں الطاف حسین کی تصویریں پھاڑیں

پی ٹی آئی راہنمائوں نے جناح گرائونڈ میں الطاف حسین کی تصویریں پھاڑیں

پی ٹی آئی راہنمائوں نے جناح گرائونڈ میں الطاف حسین کی تصویریں پھاڑیں، ہادگار شہدا کی بے حرمتی کی گئی، پی ٹی آئی راہنما عمران اسماعیل کے ساتھ غنڈا عناصر موجود تھے، ایم کیو ایم۔

.....................................................

کراچی متحدہ کے گڑھ عزیز آباد میں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکن آمنے سامنے

کراچی متحدہ کے گڑھ عزیز آباد میں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکن آمنے سامنے

کراچی متحدہ کے گڑھ عزیز آباد میں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکن آمنے سامنے، پی ٹی آئی راہنما جناح گرائونڈ میں جلسے کا دورہ کرنے پہنچے تھے، ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ٹکرائو ہو گیا۔

.....................................................

سعودی عرب کا یمن پر حملہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا

سعودی عرب کا یمن پر حملہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا

سعودی عرب کا یمن پر حملہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا، یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی اپریشن فوری بند کیا جائے، ایرانی نائب وزیر خارجہ۔

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر پاک بحریہ کا جہاز 2 اپریل کو یمن پہنچے گا

وزیراعظم کی ہدایت پر پاک بحریہ کا جہاز 2 اپریل کو یمن پہنچے گا

وزیراعظم کی ہدایت پر پاک بحریہ کا جہاز 2 اپریل کو یمن پہنچے گا، پاک نیوی کا بحری بیڑا پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس وطن لائے گا، چینی بحری جہاز 200 سے زائد پاکستانیوں کو عدن سے جبوتی یا مکلا پہنچائے گا، چینی بحری جہاز کی نقل و حرکت زمینی صورت حال کے مطابق ہو […]

.....................................................

ماڈل گرل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

ماڈل گرل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

ماڈل گرل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج۔

.....................................................

صنعاء ایئرپورٹ لینڈنگ کے قابل نہیں

صنعاء ایئرپورٹ لینڈنگ کے قابل نہیں

صنعاء ایئرپورٹ لینڈنگ کے قابل نہیں، صنعاء میں رہ جانے والوں کوشہر چھوڑنے کیلئے بہت پہلے کہا گیاتھا، پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے چین سے بھی مدد لی گئی ہے، مقلا کیلئے پرواز کو ابھی کلیئرنس کا انتظار ہے، عدن محفوظ نہیں، وہاں لڑائی جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

پاک بحریہ کا جنگی جہاز باقی پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے عدن پہنچ گیا

پاک بحریہ کا جنگی جہاز باقی پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے عدن پہنچ گیا

پاک بحریہ کا جنگی جہاز باقی پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے عدن پہنچ گیا، پاک بحریہ کا دوسرا فریگیٹ یمن جانے کیلیے آج روانہ ہوگا، ہماری معلومات کے مطابق عدن میں اس وقت 500 پاکستانی موجود ہیں، نیول حکام کی بریفنگ۔

.....................................................

یمن میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی اب تک وطن واپسی کے منتظر

یمن میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی اب تک وطن واپسی کے منتظر

یمن میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی اب تک وطن واپسی کے منتظر، دھماکوں کی وجہ سے بچے بھی شدید خوف میں مبتلا، حکومت سے جلد از جلد واپسی کا انتظام کرنے کی اپیل۔

.....................................................

لاہور ینگ ڈاکٹرز کا جنرل اسپتال کے سامنے احتجاج

لاہور ینگ ڈاکٹرز کا جنرل اسپتال کے سامنے احتجاج

لاہور ینگ ڈاکٹرز کا جنرل اسپتال کے سامنے احتجاج، فیروزپور روڈ بلاک کر دی، لاہور کی اہم شاہراہ پر ٹریفک درہم برہم، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، ڈاکٹروں کا سروس اسٹرکچر کا مطالبہ تسلیم کیا جائے، احتجاجی ڈاکٹروں کا مطالبہ۔

.....................................................