منی لانڈرنگ کیس : ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

منی لانڈرنگ کیس : ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، ضمانت کی درخواست ماڈل گرل ایان علی نے دائر کی ہے۔

.....................................................

امن کمیٹی کے سربراہ شیر پاؤ محسود کی گاڑی پر فائرنگ

ٹانک : کوٹ اعظم کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ شیر پاؤ محسود کی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے سربراہ امن کمیٹی شیرپاؤ محسود جاں بحق، دو کمانڈر شدید زخمی، پولیس۔

.....................................................

بے نظیر قتل کیس: مارک سیگل کا پاکستان آکر گواہی دینے سے انکار

بے نظیر قتل کیس: امریکی صحافی مارک سیگل کا پاکستان آکر گواہی دینے سے انکار، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان نہیں آ سکتا، مارک سیگل۔

.....................................................

اظہر علی پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

اظہر علی پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر، مصباح الحق ٹیسٹ ٹیم اور شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان رہیں گے، مصباح الحق کی خدمات پر ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، چیئرمین پی سی بی شہریار خان۔

.....................................................

عدن میں 171 پاکستانیوں کو حوثی باغیوں کے حملے کا خطرہ

عدن میں 171 پاکستانیوں کو حوثی باغیوں کے حملے کا خطرہ، باغی عدن سے صرف 30کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں، حوثی باغی کسی بھی وقت عدن پر حملہ آور ہو سکتے ہیں، نمائندہ دفتر خارجہ عدن۔

.....................................................

کوئٹہ: سنٹرل مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل

کوئٹہ: سنٹرل مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، مچھ جیل کے احاطے اور باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ، صولت مرزا سے آخری ملاقات کے لیے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، نئے بلیک وارنٹ کے اعتبار سے صولت مرزا یکم اپریل کی صبح پھانسی دی جاناہے، جیل […]

.....................................................

اظہر محمود کولکتہ نائیٹ رائیڈر کی نمائندگی کریں گے

اظہر محمود کولکتہ نائیٹ رائیڈر کی نمائندگی کریں گے، پاکستانی آل رائونڈر اظہر محمود اس سال آئی پی ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم دیدیا۔

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس گر گیا، 1180 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 28 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 18 بھارتی ماہی گیر گرفتار

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 18 بھارتی ماہی گیر گرفتار، بھارتی ماہی گیروں کی 3 کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں، ذرائع میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی۔

.....................................................

سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور مدد کریں گے، خواجہ آصف

سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور مدد کریں گے، یمن سے پاکستانیوں کا انخلا شروع ہو چکا ہے، تین ہزار پاکستانی جلد یمن سے واپس پہنچیں گے، انتظامات مکمل ہیں، خواجہ آصف۔

.....................................................

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی: ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

.....................................................

الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پہر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا، کارکن ایم کیو ایم کو ختم کرکے انسانیت کی خدمت کریں، قیادت چھوڑنے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا، الطاف حسین۔

.....................................................

عرب لیگ کے سربراہان کا مشترکہ فوج کی تشکیل کا فیصلہ

عرب لیگ کے سربراہان کا مشترکہ فوج کی تشکیل کا فیصلہ، مصر میں ہونے والے عرب لیگ کے سربراہ اجلاس میں فیصلہ، عرب لیگ سربراہ اجلاس میں مشترکہ فوج تشکیل دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے، مصری صدر۔

.....................................................

پاک بحریہ کا جہاز کراچی کی بندرگاہ سے یمن کیلئے روانہ

پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز کراچی کی بندرگاہ سے یمن کیلئے روانہ، ترجمان پاک بحریہ، پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے روانہ ہوا ہے، ترجمان پاک بحریہ۔

.....................................................

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا، نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلوی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، نیوزی لینڈ کی جانب سے گرانٹ ایلیٹ نے 82رنز کی اننگز کھیلی۔

.....................................................

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7001یمن روانگی کیلئے تیار

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7001یمن روانگی کیلئے تیار، ذرائع، پرواز ساڑھے 3 گھنٹے میں حدیدہ ائرپورٹ پہنچ جائے گی۔

.....................................................

یمن میں پھنسے پاکستاینوں کو وطن لانے کیلئے جانے والا طیارہ 10 بجے روانا ہو گا

یمن میں پھنسے پاکستاینوں کو وطن لانے کیلئے جانے والا طیارہ 10 بجے روانا ہو گا، قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 7001 کو کیپٹن محسن آپریٹ کریں گے، ایئر لائن ذرائع۔

.....................................................

صنعا سے حدیدہ جانے والے پاکستانیوں کا قافلہ چل پڑا

صنعا سے حدیدہ جانے والے پاکستانیوں کا قافلہ چل پڑا، پاکستانیوں کے قافلے کو راستے میں روک لیا گیا تھا، وزیراعظم نوازشریف کا یمن میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ، ہر پاکستانی کی خفاظت یقینی بنائی جائے، وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو ہدایت۔

.....................................................

صنعا سے سینکڑوں پاکستانیوں کا قافلہ حدیدہ کے لیے روانہ

صنعا سے سینکڑوں پاکستانیوں کا قافلہ حدیدہ کے لیے روانہ، حدیدہ سے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے لے لیے خصوصی جہاز تیار، ہم وطنوں کی باخفاظت واپسی کے لیے پاکستانی عوام دعا گو،

.....................................................

اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بناے کا اصولی فیصلہ

اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بناے کا اصولی فیصلہ، سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بنانے کا فیصلہ، سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان بنانے کا فیصلہ، ذرائع

.....................................................

پاکستانیوں کو یمن میں بحیرہ احمر کے ساحلی شہر حدیدہ میں جمع کیا جا رہا ہے، ذرائع

پاکستانیوں کو یمن میں بحیرہ احمر کے ساحلی شہر حدیدہ میں جمع کیا جا رہا ہے، یمن میں محصور تمام پاکستانیوں کی واپسی 3 دن میں ممکن ہوگی، محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے پی آئی اے 6 سے 7 پروازیں چلائے گی، ذرائع پی آئی اے۔

.....................................................

یمن میں اس وقت ایک ہزار پاکستانی موجود ہیں، عرفان شامی

یمن میں اس وقت ایک ہزار پاکستانی موجود ہیں، ہمیں سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے، وزیراعظم سمیت تمام قیادت اور عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، عرفان شامی۔

.....................................................

پی سی بی نے معین خان کی چھٹی کر دی

پی سی بی نے معین خان کی چھٹی کر دی

پی سی بی نے معین خان کی چھٹی کر دی، معین خان چیف سلیکٹر کے عہدے سے فارغ، چیرمین پی سی بی نے معین خان کو باقاعدہ پیغام دے دیا۔