ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا، چھوٹے شہروں اور دیہات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ۔

.....................................................

بارش کے باعث روکا گیا جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کا میچ شروع ہو گیا

بارش کے باعث روکا گیا جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کا میچ شروع ہو گیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا سیمی فائنل 43 اوور فی اننگز کر دیا گیا۔

.....................................................

کار کی ٹکر سے 3افراد کو جاں بحق کرنے والی مریم صفدر کیس کی سماعت

لاہور : کار کی ٹکر سے 3افراد کو جاں بحق کرنے والی مریم صفدر کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت، عدالت نے مریم صفدر کی عبوری ضمانت میں چار اپریل تک توسیع کر دی۔

.....................................................

خیبرایجنسی : افغان سرحدی علاقے نازیان میں ڈرون حملہ

خیبرایجنسی : افغان سرحدی علاقے نازیان میں ڈرون حملہ، افغان سیکیورٹی ذرائع، ڈرون حملے میں 9 دہشتگرد ہلاک، ہلاک دہشتگردوں میں 7 دہشتگرد کمانڈرز بھی شامل، کالعدم لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کا ڈرائیور بھی حملے میں ہلاک، ڈرون حملے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر 2 میزائل داغے گئے، افغان سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

غیرملکی ٹیمیں پاکستان نہ آئیں تو ملک میں کرکٹ ختم ہو جائیگی، وقار یونس

غیرملکی ٹیمیں پاکستان نہ آئیں تو ملک میں کرکٹ ختم ہو جائیگی، حکومت کو انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے میں مدد کرنی چاہیے، ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل میچز میں بہت فرق ہے، وقار یونس۔

.....................................................

خیبر ایجنسی میں کل رات سیکورٹی فورسزز کی کاروائیوں میں اہم کامیابیاں ملی

خیبر ایجنسی میں کل رات سیکورٹی فورسزز کی کاروائیوں میں اہم کامیابیاں ملی، فضائی کاروائیوں میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقوں میں کی گئیں، پاک افغان سرحد پر واقع درہ مستول بند کر دیا ہے، دہشت گرد درہ مستول کے راستے پاکستان اور افغانستان کے درمیان نقل و حرکت کرتے تھے، ڈی آئی ایس […]

.....................................................

نئی دلی: پاکستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوں گے، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دلی: پاکستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوں گے، پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں حریت کو شامل نہیں کیا جائے گا، بھارتی وزارت خارجہ۔

.....................................................

کوئٹہ : 5 آئل ٹینکرز کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

کوئٹہ : مستونگ کے علاقے کردگاب میں 5 آئل ٹینکرز کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ دو آئل ٹینکرز مکمل طور پر جل کر تباہ، 3 کو جزوی نقصان پہنچا۔

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع۔

.....................................................

نریندر مودی کی یوم پاکستان کے موقع پر نواز شریف کو مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد، دو طرفہ مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، دہشتگردی سے پاک ماحول میں مذاکرات ہونے چاہئیں، مودی۔

.....................................................

ایڈیلیڈ: بگ پیش، اسٹریلوی ٹیمیں وہاب ریاض سے معاہدے کی خواہشمند

ایڈیلیڈ: بگ پیش، اسٹریلوی ٹیمیں وہاب ریاض سے معاہدے کی خواہشمند۔

.....................................................

کراچی میں سہراب گوٹھ میں پولیس کا چھاپہ، مبینہ مقابلے میں 2دہشت گرد ہلاک

کراچی میں سہراب گوٹھ میں پولیس کا چھاپہ، مبینہ مقابلے میں 2دہشت گرد ہلاک، جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ایس ایس پی آر

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پشاور کادورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پشاور کا دورہ، آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں جاری کاروائیوں پر تفصیلی بریفنگ، آرمی چیف کو فاٹا کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بھارتی پاریمنٹ کمپلیکس میں آگ لگ گئی

بھارتی پاریمنٹ کمپلیکس میں آگ لگ گئی

بھارتی پاریمنٹ کمپلیکس میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

حکومت مان گئی ہے، اب جوڈیشل کمیشن بن گیا ہے، ہم خیر مقدم کرتے ہیں

حکومت مان گئی ہے، اب جوڈیشل کمیشن بن گیا ہے، ہم خیر مقدم کرتے ہیں، جوڈیشل کمیش بنایا جارہا ہے، اب عمران خان کو پارلیمنٹ میںآنا چاہیے، خورشید شاہ

.....................................................

میکسیکو میں ریسلنگ مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ریسلر ہلاک

میکسیکو میں ریسلنگ مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ایک ریسلر ہلاک، میکسیکن ریسلر پیدرو رامیریز فلائنگ کک لگنے کے بعد چل بسے، چار پہلوانوں کی ریسلنگ میں ساتھی ریسلر، تماشائی سمجھتے رہے کہ پیدرو ایکٹنگ کر رہا ہے۔

.....................................................

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ناصر جنجوعہ

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، بلوچستان کے نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر جنجوعہ۔

.....................................................

بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے پہلے لفظوں کی جنگ شروع

ایڈیلیڈ : بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے پہلے لفظوں کی جنگ شروع، بھارتی ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے کی سیریز یاد رکھے، گلین میکس ویل، آسٹریلوی آل راؤنڈر، بھارتی ٹیم سیریز میں ایک بھی میچ نہیں جیت سکی تھی، میکس ویل۔

.....................................................

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، امریکی وزارت دفاع

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، ترجمان امریکی وزارت دفاع، دھمکی آمیز پیغام مبینہ طور پر داعش کی جانب سے جاری کیا گیا، امریکی وزارت دفاع۔

.....................................................

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی اور اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، جڑواں شہروں میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک پر آج رات 12 بجے سے پابندی ہو گی، ایکسپریس ہائی وے پر صرف پریڈ پر آنے والی گاڑیوں کو اجازت ہو گی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی میں اورنگی ٹائون سرچ اپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں اورنگی ٹائون سرچ اپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار، 2 گرفتار ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایس پی اورنگی۔

.....................................................

ملک کی خاطر پاک فوج کے ساتھ ہیں

ملک کی خاطر پاک فوج کے ساتھ ہیں

ملک کی خاطر پاک فوج کے ساتھ ہیں، ایم کیو ایم تشدد اور عکسریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، پارٹی کی صفوں میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین۔

.....................................................

کراچی: اسکول پولنگ اسٹیشن بنیں گے یا امتحانی مراکز

کراچی: اسکول پولنگ اسٹیشن بنیں گے یا امتحانی مراکز، دونوں ادارے فیصلہ نہ کر سکے، الیکشن کمیشن نے میٹرک بورڈ کو امتحان آگے بڑھانے کیلئے خط لکھ دیا، کراچی: 24 اپریل کو کلاس نہم اور دہم کے 6 پیپرز ہیں، ناظم امتحان بورڈ۔

.....................................................

صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لیے مچھ جیل انتظامیہ کا انسداد دہشتگردی کی عدالت کو خط

صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لیے مچھ جیل انتظامیہ کا انسداد دہشتگردی کی عدالت کو خط، انسداد دہشت کی عدالت کو درخواست موصول ہوگئی، ذرائع۔