کراچی: ملزمان سے3 کلاشنکوف، ایک رپیٹر ایک دستی بم برآمد

کراچی: ملزمان سے3 کلاشنکوف، ایک رپیٹر ایک دستی بم برآمد ، پولیس، کراچی: گلشن اقبال مدینہ کالونی میں پولیس مقابلہ ، 4 ملزمان گرفتار، پولیس۔

.....................................................

فوجی کمک کا چھوٹو گینگ کی کمین گاہوں پر ہیلی کاپٹرز سے شیلنگ

فوجی کمک کا چھوٹو گینگ کی کمین گاہوں پر ہیلی کاپٹرز سے شیلنگ، چرالئے، متعدد ڈاکوں کے ہتھیار ڈالنے کی اطلاع۔

.....................................................

لاہور: ایجرٹن روڈ پر ہوٹل سے چھلانگ لگانے والی لڑکی دم تور گئی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر ہوٹل سے چھلانگ لگانے والی لڑکی دم تور گئی، متاثرہ لڑکی کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا پولیس۔

.....................................................

اقوام متحدہ کے اینٹی کرپشن چارٹر کے تحت عالمی مہم شروع کرینگے، محمد علی درانی

اقوام متحدہ کے اینٹی کرپشن چارٹر کے تحت عالمی مہم شروع کرینگے، پاناما لیکس پر انکوائری کا حکم صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے، وزیراعظم یا حکومت کو تحقیقاتی کمیشن بنانے کا کوئی حق نہیں، محمد علی درانی۔

.....................................................

پانامہ لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر نے استعفی دے دیا، عمران خان کا ٹوئٹ

پانامہ لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر نے استعفی دے دیا، عمران خان کا ٹوئٹ، اخلاقی جواز کھونے کے بعد عہدے پر رہنے کے لئے کسی کمیٹی کی ضرورت نہیں ہوتی، عمران خان۔

.....................................................

پانامہ لیکس پر خاموشی کا تحفہ۔۔۔

پانامہ لیکس پر خاموشی کا تحفہ۔۔۔

پانامہ لیکس پر خاموشی کا تحفہ۔۔۔ ضیاالرحمان گریڈ 18 کے افسر تحفے میں گریڈ 20 کا عہدہ ملا۔

.....................................................

رینجرز نے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کو آج پھر طلب کرلیا

رینجرز نے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کو آج پھر طلب کرلیا،زرائع پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل رینجر ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے، ذرائع

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی آفتاب شیرپاو کے گھر پہنچ گئے،

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی آفتاب شیرپاو کے گھر پہنچ گئے، پانامالیکس سے متعلق اپوزیشن کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔

.....................................................

ملکی یا غیر ملکی کوچ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، چیئرمین پی سی بی

ملکی یا غیر ملکی کوچ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، ہیڈ کوچ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، ابتدائی طور پر عارضی کوچ مقرر کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی۔

.....................................................

سارھے 600 کروڑ کے گھر کے لیے پیسہ کہاں سے آیا عمران خان

سارھے 600 کروڑ کے گھر کے لیے پیسہ کہاں سے آیا عمران خان، لندن میں عالمی تحقیقاتی کمپنیوں سے رابطے کروں گا، جب کرپشن کی بات کی جائے تو جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے عمران خان،

.....................................................

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے، راولپنڈی : 36 پاکستانی ابھی تک چین میں موجود ہیں۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کیخلاف درخواستوں کی سماعت، پاناما لیکس

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کیخلاف درخواستوں کی سماعت، پاناما لیکس، لاہور ہائیکورٹ نے وفاق سے جواب طلب کرلیا

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ، آرمی چیف نے سیکیورٹی اجلاس کی صدارت کی، کورکمانڈر کراچی ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او کی اجلاس میں شرکت، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کراچی کے عوام کا تعاون قابل رشک ہے، کراچی میں امن قائم کر کے رونقیں بحال […]

.....................................................

وزیراعظم کا طیارہ ایندھن کیلئے ماسکو رکے گا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم کا طیارہ ایندھن کیلئے ماسکو رکے گا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس، پاناما لیکس پر پیوٹن کا سخت رویہ وزیراعظم کی ماسکو لینڈنگ معنی خیز بن گئی۔

.....................................................

کراچی : طالب علم عبدالباسط کی خود سوزی کا معاملہ، ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی : طالب علم عبدالباسط کی خود سوزی کا معاملہ، ابتدائی رپورٹ تیار، عبدالباسط نے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر خودکشی کی، عبدالباسط مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد پیپر دینے پہنچا تھا، ڈی آئی جی ویسٹ۔

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد ڈینٹل اسپتال عام لوگوں کے لیے بند کردیا

کراچی: نارتھ ناظم آباد ڈینٹل اسپتال عام لوگوں کے لیے بند کردیا، کراچی: نارتھ ناظم آباد میڈیکل اسپتال میں طالب علم پٹرول سے جھلس کر چل بسا تھا۔

.....................................................

پاناما لیکس پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج

پاناما لیکس پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج ، ملک گیا تیرا شو نواز، گو نواز گو کے نعرے۔

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی نے موبائل فون کے ذریعے اجلاس کی کوریج کا نوٹس لے لیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے موبائل فون کے ذریعے اجلاس کی کوریج کا نوٹس لے لیا، قواعد و ضوابط موبائل فون کے ذریعے کوریج کی اجازت نہیں دیتے، ایاز صادق۔

.....................................................

پاناما لیکس پر حکومت کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی

پاناما لیکس پر حکومت کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی، شاہ محمود کی خورشید شاہ اور اعتزاز احسن سے ملاقات، اچھے اور مثبت انداز میں بات چیت ہوئی ہے، پاناما لیکس کے معاملے پر ایک پلیٹ فارم پر ہیں، خورشید شاہ۔

.....................................................

کوئٹہ : خضدار کے علاقے وڈ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا

کوئٹہ : خضدار کے علاقے وڈ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بچہ جاں بحق، بیٹی زخمی، دھماکا موٹر سائیکل کے بم سے ٹکرانے کے باعث ہوا، ڈپٹی کمشنر۔

.....................................................

لاہور : پاکستان کپ ون ڈے کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج ہو گی

لاہور : پاکستان کپ ون ڈے کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج ہو گی، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف کی بھی بولی لگے گی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے دورہ ترکی منسوخ کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے دورہ ترکی منسوخ کر دیا، وزیراعظم کی جگہ صدر ممنون حسین ترکی کا دورہ کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات ملتوی، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کا وفد آج 6 بجے انصاف ہائوس جائے گا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کا وفد آج 6 بجے انصاف ہائوس جائے گا، مصطفی کمال کی قیادت میں وفد پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے ملاقات کریگا، پاک سرزمین پارٹی کا وفد 24 اپریل کے جلسے میں شرکت کی دعوت دے گا۔