کوئٹہ : سنٹرل جیل مچھ میں صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات

کوئٹہ : سنٹرل جیل مچھ میں صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات، صولت مرزا سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ، بیٹا اور بہن شامل ہیں، صولت مرزا کو 19 مارچ کی صبح کو پھانسی دی جانی ہے، جیل حکام۔

.....................................................

محمد عرفان ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

محمد عرفان ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

محمد عرفان ورلڈکپ سے باہر ہو گئے۔

.....................................................

محمد عرفان کے ورلڈکپ میں مزید کھلینے کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے

فاسٹ بالر محمد عرفان کے ورلڈکپ میں مزید کھلینے کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے، حتمی فیصلہ آج آنے والی ایم آر آئی رپورٹ کے بعد ہو گا۔

.....................................................

سوات میں مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا

سوات میں مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی۔

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد، زندہ جلائے جانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور : سانحہ یوحنا آباد، زندہ جلائے جانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج، مقدمہ مقتول نعیم کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں قتل، لاش کی بے حرمتی اور تشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں، پولیس۔

.....................................................

مسیحی برادری کے نمائندوں سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

مسیحی برادری کے نمائندوں سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں، رانا ثناء اللہ۔

.....................................................

یوحنا آباد دھماکوں کی تحقیقات کی لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

یوحنا آباد دھماکوں کی تحقیقات کی لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی، ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شہزاد سلطان کریں گے۔

.....................................................

لاہور: مظاہرین کو منتشر کرنے پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

لاہور: مظاہرین کو منتشر کرنے پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے۔

.....................................................

لاہور: یوحنا آباد دھماکوں کا ایک اور زخمی جنرل ہسپتال میں چل بسا

لاہور: یوحنا آباد دھماکوں کا ایک اور زخمی جنرل ہسپتال میں چل بسا، یوحنا آباد دھماکوں میں جان بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی۔

.....................................................

متنازع سمندری حدود سرکریک میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت

متنازع سمندری حدود سرکریک میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت، سرکریک کے قریب و جوار میں ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت، بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت پر پاکستانی ماہی گیروں کو خبردار کیا گیا ہے، پاکستان فشر فورک فورم۔

.....................................................

لاہور میں مسیحی آبادی پر حملہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، چودھری نثار

لاہور میں مسیحی آبادی پر حملہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، دہشتگردوں نے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے، جن لوگوں نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا انہوں نے دہشتگردوں کا ایجنڈہ آگے بڑھایا، وزیر داخلہ چودھری نثار۔

.....................................................

لاہور میں گزشتہ روز ہنگاموں کے دوران بند کی جانے والی میٹرو بس سروس بحال

لاہور میں گزشتہ روز ہنگاموں کے دوران بند کی جانے والی میٹرو بس سروس بحال، میٹرو و اسٹیشن بدستور بند۔

.....................................................

وہاڑی: گرلز کالج کے قریب برقعہ پہنے 2 مشکوک افراد کو شہریوں نے پکڑ لیا

وہاڑی: جی بلاک میں گرلز کالج کے قریب برقعہ پہنے 2 مشکوک افراد کو شہریوں نے پکڑ لیا، پکڑے گئے مشکوک افراد سے خنجر اور پستول برآمد، پولیس۔

.....................................................

فیصل آباد : سانحہ یوحنا آباد کیخلاف ملت روڈ پر مسیحی برادری کا احتجاج

فیصل آباد : سانحہ یوحنا آباد کیخلاف ملت روڈ پر مسیحی برادری کا احتجاج، ٹائر جلا کر سڑک ٹریفک کیلئے بند کر دی۔

.....................................................

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7وکٹ سے ہرادیا، پاکستان ورلڈکپ کرکٹ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

.....................................................

بشپ آف پاکستان بشپ صادق ڈیئل کی جانب سے لاہور خودکش دھماکے کی مزمت

بشپ آف پاکستان بشپ صادق ڈیئل کی جانب سے لاہور خودکش دھماکے کی مزمت، بشپ آف پاکستان کا واقعے کی خلاف ملک بھر میں سوگ کا اعلان، کراچی تمام چرچز میں کل دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی، کراچی ملک کے تمام مشنری اسکولز بند رہیں گے، بشپ صادق

.....................................................

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں 2 دھماکے، 4 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں 2 دھماکے، 4 افراد جاں بحق۔

.....................................................

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

.....................................................

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔

.....................................................

ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

.....................................................

کسٹم حکام نے ماڈل گرل ایان علی کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کسٹم حکام نے ماڈل گرل ایان علی کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی، اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار ایان علی کے قبضے سے پانچ لاکھ امریکی ڈالرز برآمد۔

.....................................................

سبی کے علاقوں کچھی اور بولان میں طوفانی بارشیں

سبی کے علاقوں کچھی اور بولان میں طوفانی بارشیں، مچھ کے قریب سبی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کمشنر غلام علی بلوچ۔

.....................................................

جڑانوالہ میں قتل ہونے والے 4 افراد کے ورثا کا لاشوں کے ہمراہ احتجاج

فیصل آباد: جڑانوالہ میں گزشتہ روز قتل ہونے والے 4 افراد کے ورثا کا لاشوں کے ہمراہ مکوانہ چوک پر احتجاج، ہلاک ہونے والے ایک شخص کے گرفتار باپ کو بیٹے کا آخری دیدار کرایا جائے، مظاہرین کا مطالبہ۔

.....................................................

بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔