تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایم پی اے جاوید نسیم کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا

تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایم پی اے جاوید نسیم کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔

.....................................................

متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر گئی

متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر گئی، پرواز نئی دلی ائیر پورٹ پر اتار لی گئی، تمام مسافر محفوظ ہیں۔

.....................................................

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق۔

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کوئی بھی لبادہ اوڑھ لیں، رینجرز کے اپریشن کا ہدف ہیں

جرائم پیشہ افراد کوئی بھی لبادہ اوڑھ لیں، رینجرز کے اپریشن کا ہدف ہیں، الزمات کا مقصد ملکی سلامتی کیلئے جاری اپریشن کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

حکومت پنجاب کا معذور افراد کا کوٹہ 2 فیصد بڑھا کر 3 فیصد کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا معذور افراد کا کوٹہ 2 فیصد بڑھا کر 3 فیصد کرنے کا فیصلہ، تجمان حکومت پنجاب زعیم قادری کی نابیناؤں کے وفد سے ملاقات، بڑھائے گئے کوٹے پر صرف نابینا افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی، ترجمان حکومت پنجاب۔

.....................................................

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار پر 471 افراد گرفتار

پشاور: بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار پر 471 افراد گرفتار۔

.....................................................

عزیر بلوچ جرائم سے متعلق دستاویزات پر متحدہ عرب امارات کے اعتراضات

عزیر بلوچ جرائم سے متعلق دستاویزات پر متحدہ عرب امارات کے محکمہ انصاف نے اعتراضات لگا دیئے، ذرائع۔

.....................................................

آصف علی زرداری سے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی، عمران خان

آصف علی زرداری سے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی، آصف زرداری سے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے پر بات ہوئی، عمران خان۔

.....................................................

گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی

لاہور : گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی۔

.....................................................

چیف سلیکٹر معین خان کی چیرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات ملتوی

چیف سلیکٹر معین خان کی چیرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات ملتوی۔معین خان کی نجی مصروفیات کے باعث ملاقات ملتوی کی گئی، زرائع۔

.....................................................

لاہور: سگیاں پل پر گاڑی سے 750 کلو گرام مردار گوشت برآمد ،پولیس۔

لاہور: سگیاں پل پر گاڑی سے 750 کلو گرام مردار گوشت برآمد ،پولیس۔پولیس نے گاڑی قبضے میں لے لی، ایک شخص گرفتار پولیس۔

.....................................................

مہمند ایجنسی: سندو خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق۔

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی۔

.....................................................

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا۔

.....................................................

عزیر بلوچ کو گزشتہ رات متحدہ عرب امرات کی ریاست امالقیوین کی جیل منتقل کر دیا گیا

عزیر بلوچ کو گزشتہ رات متحدہ عرب امرات کی ریاست امالقیوین کی جیل منتقل کر دیا گیا۔عزیر بلوچ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جیل منتقل کیا گیا، زرائع۔

.....................................................

سری لنکا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

.....................................................

شکار پور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات

شکار پور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات، دہشت گردوں کو انٹیلی جنس، کاونٹر ٹیرازام ڈپیرٹمنٹ اور پولیس نے مشترکہ طور پر گرفتار کیا۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ بار کے سلانہ انتخابات میں حامد خان پینل کو شکست

لاہور ہائی کورٹ بار کے سلانہ انتخابات میں حامد خان پینل کو شکست، عاصمہ جہانگیر اور اعظم نزیر تارڑ کا حمایت یافتہ پورا پینل جیت گیا، مسعود چشتی صدر لاہور بار، عرفان عارف نائب صدر منتخب۔

.....................................................

کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی۔

.....................................................

ورلڈکپ میچ، بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ میچ، بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

.....................................................

ملزمہ طوبیٰ کا عبیرہ کو مارنے کا اعتراف

ملزمہ طوبیٰ کا عبیرہ کو مارنے کا اعتراف

ملزمہ طوبیٰ کا عبیرہ کو مارنے کا اعتراف، عبیرہ کو زہر دہی میں ملا کر دیا، ملزمہ کا اقبال جرم، طوبیٰ سابقہ شوہر کو مارنے میں عبیرہ کی مدد چاہتی تھی، ایس ایس پی لاہور۔

.....................................................

لوٹا کریسی اور لوٹا ازم کو ختم کرنے کیلئے جو بھی کرنا پڑے، کرنا چاہیے، رحمان ملک

لوٹا کریسی اور لوٹا ازم کو ختم کرنے کیلئے جو بھی کرنا پڑے، کرنا چاہیے، سینیٹر رحمان ملک۔

.....................................................

افغان صوبہ پنج شیر میں تودہ گرنے کا سانحہ

افغان صوبہ پنج شیر میں تودہ گرنے کا سانحہ، افغان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امدادی سامان لے کر دوسی 130 طیارے روانہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لاہور : عبیرہ ہلاکت کیس کی فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور : عبیرہ ہلاکت کیس کی فرانزک رپورٹ آ گئی، عبیرہ کی موت نشہ آور چیز کھانے سے ہوئی، عبیرہ کیس میں اس کی دوست طوبیٰ اور بنک ملازم فاروق زیر تفتیش ہیں۔