اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان۔مغرب سے بارش برسانے والی ہواوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو چکا، محکمہ موسمیات۔
زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کو پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، وسیم اکرم۔کھلااڑیوں سے بات ہوئی ہے، وہ کافی ریلیکس ہیں، یہ اچھی علامت ہے، وسیم اکرم۔پچھلے میچوں سے سلیکشن میں جو غلطیاں ہوئی ہیں، وہ اس سے سیکھیں، وسیم اکرم۔
عوام کو پاکستان کے خلاف پوپیگنڈا کرنے والوں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، مصباح الحق۔پاکستان کا نام خراب کرنے والے وطن سے مخلص نہیں، مصبا ح الحق۔میچ سے پہلے ٹیم کا نہیں بتا سکتا، مصبا ح الحق۔
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے راہنماؤں کا اجلاس شروع، اجلاس میں ہارس ٹریڈنگ پر قابو پانے کے کیے آئین یا قوائد میں تبدیلی پر مشاورت۔
لاہور : الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت، عمران خان کی درخواست پر فیصلہ 4 مارچ کو سنایا جائے گا، عمران خان نے نادرا سے انگھوٹھوں کے نشان کی تصدیق کی درخواست دی تھی۔
سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈ سے متعلق کیس کی سماعت، وزیراعظم کو نوٹس جاری کیا جائے یا نہیں، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔
سانحہ بلدیہ ٹاؤن، جے آئی ٹی کے نئے سربراہ خادم حسین کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائریوں کا انکشاف، خادم حسین بھٹی پر شیخ زید اسپتال کے پروفیسر ظفر سے 15 ہزار پاونڈ ہتھیانے کا الزام ثابت۔
آرمی چیف جنرل راحیل کا سیالکوٹ پر ورکنگ بائونڈری کا دورہ، آرمے چیف نے ورکنگ بائونڈری پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی ، آرمے چیف نے ورکنگ بائونڈری کے قریب رہنے والے افراد سے بھی ملاقات کی، آئی ایس پی آر۔
لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا، لاہور: غیر ملکی پرواز کے لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی خاتون کا ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال ہو گیا، لاہور ایئرپورٹ حکام نے طیارے کے پائلٹ کو پرواز واپس لیجانے کا کہہ دیا، ذرائع۔
قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے، قراقرم ایگل ایئر بورن ارلی وارنگ جہاز ہیں، پاکستان نے یہ جہاز کچھ عرصہ پہلے چین سے حاصل کیے تھے، ترجمان پی اے ایف۔
ملک کی معاشی ترقی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، اگلے تین برس میں برآمدات کو 50 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، کراچی کاروبار کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل شہر ہے، وزیراعظم نواز شریف۔
کراچی : گلشن اقبال کے علاقے میں بیت المکرم مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے فائربریگیڈ کی 6 گاڑیاں روانہ، بڑھتی ہوئی آگ کے باعث اطراف کے گھروں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے، پولیس۔
کراچی : مبینہ پولیس مقابلے کے کیس کی سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو آئی جی سندھ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش، مقتول کے اہلخانہ یا والد کو کچھ ہوا تو ملیر پولیس ذمے دار ہو گی، سپریم کورٹ۔
پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، چارسدہ روڈ پر باچا خان چوک کے اطراف تجاوزات گرائے جا رہے ہیں، بھاری مشینری کی مدد سے سڑک تک آنے والی دکانیں، شیڈز گرائے جا رہے ہیں۔