ڈونیڈن: افغانستان نے دلچسب مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

ڈونیڈن: افغانستان نے دلچسب مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی۔

.....................................................

کوئٹہ :تربت کے علاقے مند میں ایف سی کا سرچ آپریشن

کوئٹہ :تربت کے علاقے مند میں ایف سی کا سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران تاوان کیلیے اغوا کیے گئے، 3 افراد بازیاب،ترجمان ایف سی۔

.....................................................

افغان دارلحکومت کابل میں ایرانی سفارخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

افغان دارلحکومت کابل میں ایرانی سفارخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک۔دھماکے میں ترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔نیٹو کے سویلین اہلکار دھماکے میں محفوظ رہے ،افغان میڈیا۔دھماکے کے بعد تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

.....................................................

لاہور میں فزیو تھراپی کی طالبہ کا قتل، تفشیش میں نیا موڑ

لاہور میں فزیو تھراپی کی طالبہ کا قتل، تفشیش میں نیا موڑ، قتل کرنے والی نوکرانی نہیں، وکیل ساجد کی دوست نکلی، ملزمہ صنم دوست بن کر وکیل ساجد کے گھر رہائیش پزیر تھی، پولیس۔

.....................................................

پشاور : بڈھ بیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی

پشاور : بڈھ بیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 خواتین جان بحق، پشاور :واقعے میں بچی اور لڑکی بھی زخمی، پولیس۔

.....................................................

برسبین: نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں

برسبین: نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، سنگین نتائج بھگتنا ہونگے، یہ سوچا نہیں تھا، معین خان۔

.....................................................

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2 مجرموں کو سزائے موت سنا دی

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2 مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔مجرموں میں محسن بلوچ اور عابد کلو شامل ہیں۔دونوں مجرموں نے سابق صدر ملیر بار صلاح الدین حیدر اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کو قتل کیا تھا۔

.....................................................

متحدہ عرب امارات نے آئر لینڈ کو جیت کیلیے 279 رنز کا ہدف دے دیا

متحدہ عرب امارات نے آئر لینڈ کو جیت کیلیے 279 رنز کا ہدف دے دیا۔

.....................................................

چار سدہ : شہر اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش، دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند

چار سدہ : شہر اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش، دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند۔ دریائے کابل میں سیلابی ریلے میں کئی کشتیاں بہہ گئیں۔

.....................................................

ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے حوالے سے قائم دونوں کمیٹیوں کو کام تیز کرنے کی ہدایت

ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے حوالے سے قائم دونوں کمیٹیوں کو کام تیز کرنے کی ہدایت۔رابطوں کو موثر بنا کر سینیٹ انتخابات کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے ، وزیراعظم ،۔ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں کے تقدس کیلیے تمام اقدامات اٹھانے کو تیار ہیں، وزیراعظم۔

.....................................................

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے، بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات کریں گے۔

.....................................................

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری، خالدہ ضیاء کو خرد برد کے دو مقدموں کا سامنا ہے، خبر ایجنسی۔

.....................................................

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر فاروق اعظم کا بیان

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر فاروق اعظم کا بیان، کوئٹہ اور کراچی میں پرویز مشرف کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈز تشکیل دے دیئے گئے ہیں، ڈی جی صحت۔

.....................................................

خیبر ایجنسی اور گردو نواح میں گذشتہ رات سے بارش، ندی نالوں میں طغیانی

خیبر ایجنسی اور گردو نواح میں گذشتہ رات سے بارش، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکوں میں پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر، جبکہ تحصیل جمرود کے علاقے علی مسجد میں سیلابی ریلے میں چار گاڑیاں بہہ گئیں۔

.....................................................

نبیل گبول اب بھی ایم کیو ایم میں ہیں، عبدالرشید گوڈیل

نبیل گبول اب بھی ایم کیو ایم میں ہیں، راہنما ایم کیو ایم عبدالرشید گوڈیل۔

.....................................................

اپنا استعفیٰ 15 دن پہلے پارٹی کو پیش کیا تھا، نبیل گبول

اپنا استعفیٰ 15 دن پہلے پارٹی کو پیش کیا تھا، میں ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم میرے ساتھ انصاف نہیں کر پا رہی تھی، نبیل گبول۔

.....................................................

نبیل گوندل نے ایم کیو ایم اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا

نبیل گوندل نے ایم کیو ایم اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا، کل نیوز کانفرنس کرکے عوام کو تفصیلات سے اگاہ کروں گا، نبیل گوندل۔

.....................................................

معین خان کی جگہ نوید اکرم چیمہ چیئرمین ٹور سلیکشن کمیٹی ہوں گے

معین خان کی جگہ نوید اکرم چیمہ چیئرمین ٹور سلیکشن کمیٹی ہوں گے، معین خان کو کیسینو جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے وطن واپس بلا لیا۔

.....................................................

معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیئرمین پی سی بی شہریار خان۔

.....................................................

کینبرا: ورلڈکپ میچ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دے دی

کینبرا: ورلڈکپ میچ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دے دی، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف 2 وکٹ پر 372 رنز بنائے تھے، بارش کی وجہ سے زمبابوے کو 48 اوورز میں 363 رنز بنانے تھے، زمبابوے کی ٹیم 45 اوورز میں 289 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔

.....................................................

سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا

سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا، سعید اجمل پاکستان کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کرکٹر بن گئے، سعید اجمل معطلی سے پہلے بھی ووسٹر شائر سے کھیلتے تھے، سعید اجمل کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے آئی سی سی نے معطل کر دیا تھا۔

.....................................................

سوائن فلو سے متعلق سندھ حکومت نے عالمی ادارہ کی گائیڈ لائن کو نظر انداز کر دیا

سوائن فلو سے متعلق سندھ حکومت نے عالمی ادارہ کی گائیڈ لائن کو نظر انداز کر دیا، کراچی اسپتالوں میں آئیسولیشن وارڈ اور انفلوئینزا لیب تاحال قائم نہیں کی گئیں، کراچی: وائرس کی پاکستان منتقلی کا خدشہ ہے، سوائن فلو وائرس باا اسانی ایک فرد سے دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے، طبی ماہرین۔

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ پر کڑی تنقید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ پر کڑی تنقید، ورلڈ کپ میں مسلسل ہارنے پر ٹیم کو فوجی ٹرائل کیا جائے، بورڈ جواریوں کا اڈہ بن چکا ہے، عبد القیوم سومرو۔

.....................................................

کراچی : سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

کراچی : سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور۔