کینبرا : ورلڈ کپ میچ، کرس گیل کی زمبابوے کیخلاف ڈبل سنچری

کینبرا : ورلڈ کپ میچ، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی زمبابوے کیخلاف ڈبل سنچری۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال، ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا، ترجمان۔

.....................................................

شیخوپورہ : زہریلا مشروب پینے سے 2 بہنیں جاں بحق، تیسری بہن تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل

لاہور:ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ مستعفی ہو گئے

لاہور:ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ مستعفی ہو گئے۔

.....................................................

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پانچویں جماعت کا آج کا پر چی اچانک ملتوی کر دیا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پانچویں جماعت کا آج کا پر چی اچانک ملتوی کر دیا۔پرچہ ملتوی کیے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔آج پانچویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ تھا، یہ پرچہ اب کل لیا جائے گا۔ کل ہونے والا اردو کا پرچہ اب پرسوں لیا جائے گا، پنیاب ایگزامینیشن کمیشن۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے لارجر چیف جسٹس ناصرلاملک کو بھجوا دیا۔

.....................................................

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ۔دھماکے کے بعد گیس پائپ میں آگ بھڑک اٹھی۔

.....................................................

خواجہ سعد رفیق کا ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کو ٹیلی فون

خواجہ سعد رفیق کا ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کو ٹیلی فون۔

.....................................................

ماڈل گرل اریبہ قتل کیس کی ملزمہ کو جوہر ٹاؤن سے گرفتار کر لیا گیا

ماڈل گرل اریبہ قتل کیس کی ملزمہ کو جوہر ٹاؤن سے گرفتار کر لیا گیا، اریبہ کی لاش ایک سوٹ کیس سے ملی تھی جس کی شناخت کل ہوئی تھی۔

.....................................................

سانحہ پشاور کا مرکزی ملزم تاج محمد عرف رضوان گرفتار

سانحہ پشاور کا مرکزی ملزم تاج محمد عرف رضوان گرفتار، دہشت گرد تاج محمد کو اٹیلی جنس اطلات پر گرفتار کیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

معین خان کے کسینو جانے کے معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں، کچھ ثابت ہوا تو کاروائی ہو گی

معین خان کے کسینو جانے کے معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں، کچھ ثابت ہوا تو کاروائی ہو گی، معین خان نے کہا کہ وہ وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے دو روز پہلے کھانا کھانے گے تھے، معین خان کو واپس نہیں بلایا ، اس کا فیصلہ انکوائری کے بعد ہو گا، […]

.....................................................

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی نیوز اجنسی کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی کی لاش ملی ہے

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی نیوز اجنسی کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی کی لاش ملی ہے، اسلام آباد ماریہ نامی صحافی کی لاش باتھ روم سے ملی ہے، ماریہ ایک غیر ملکی اجنسی کیلئے کام کرتی تھیں، پولیس۔

.....................................................

پی سی بی چیئرمین سے فون پر گفتگو ہوئی ہے

پی سی بی چیئرمین سے فون پر گفتگو ہوئی ہے، چیئرمین نے پوچھا ہے نوٹس وصول نہیں ہوا، کسینو کیوں گئے؟ پی سی پی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر سے وضاحت طلب کر لی، برسبین: منفی خبریں بدنام کرنے کی کوشش ہے، معین خان۔

.....................................................

کسینو کیوں گئے، پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

کسینو کیوں گئے، پی سی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان سے وضاحت طلب کر لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق معین خان نیوزی لینڈ میں کسینو گئے تھے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، وفاقی کابینہ کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈینگ کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار، وزیراعظم نے ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کا عندیہ دے دیا، ذرائع۔

.....................................................

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس، اجلاس میں پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ میچز میں شکست پر گفتگو ہو گی، چیرمین پی سی بی شہریار خان بھی ٹیم منیجمنٹ اور کپتان سے فون پر گفتگو کریں گے۔

.....................................................

عالمی کپ میں انگلینڈ کی پہلی فتح میں معین علی کا اہم کردار

عالمی کپ میں انگلینڈ کی پہلی فتح میں معین علی کا اہم کردار۔انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

کراچی: سپریم کورٹ کے جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے، خاندانی زرائع

کراچی: سپریم کورٹ کے جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے، خاندانی زرائع۔رانا بھگوان داس نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، خاندانی زرائع۔

.....................................................

گجرات : لا لا موسی کے لنڈا بازار میں آگ لگنے سے 150 سے زائد دکانیں جل گئیں، پولیس

گجرات : لا لا موسی کے لنڈا بازار میں آگ لگنے سے 150 سے زائد دکانیں جل گئیں، پولیس۔آگ پر قابو پالیا گیا۔

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ 2015 بھارت نے جنوبی افریقہ کو 130 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ کرکٹ 2015 بھارت نے جنوبی افریقہ کو 130 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

ضلع خیر پور کے جمعہ گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی 7 ملزمان گرفتار

ضلع خیر پور کے جمعہ گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی 7 ملزمان گرفتار۔ملزمان کے خلالف کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی، ترجمان رینجرز۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ، راولمنڈی، سرگودھا ،لاہور گوجرانوالہ میں ژالہ باری کی پیش گوئی۔

.....................................................

خیبر ایجنسی :جمرود بائی پاس روڈ پر دھماکہ

خیبر ایجنسی :جمرود بائی پاس روڈ پر دھماکہ۔دھماکہ خیزمواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

.....................................................

نواب شاہ : شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے س35 افراد کی حلات بگڑ گئی، پولیس

نواب شاہ : شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے س35 افراد کی حلات بگڑ گئی، پولیس۔متاثرہ افراد کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حالت خطرے سے باہر ہے، اسپتال زرائع۔