ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ میں 8 ایچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، لیویز زرائع

ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ میں 8 ایچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، لیویز زرائع۔گیس کے لنوں نمبر 21 اور 22 سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل۔

.....................................................

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں نجی اسکول کی تقریب میں 15 بچے بے ہوش

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں نجی اسکول کی تقریب میں 15 بچے بے ہوش، ہال میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے بچے بے ہوش ہوئے ہیں، بچوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکو ذرائع۔

.....................................................

دبئی: متحدہ عرب امارات میں گزشتہ روز سے شدید ترین گرد کا طوفان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں گزشتہ روز سے شدید ترین گرد کا طوفان۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی ایماندارانہ تحقیقات کرائی جائے، الطاف حسین

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی ایماندارانہ تحقیقات کرائی جائے، آرمی کے 3 افراد پر مبنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیکر فیکٹری میں لگنے والی آگ کی اصل تحقیقات کرائیں، الطاف حسین۔

.....................................................

اے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، تین ملزمان گرفتار

اے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، تین ملزمان گرفتار، ملائشیا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ترجمان اے این ایف۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں سماعت

کراچی : سانحہ بلدیہ کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں سماعت، تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی، تفتیشی افسر جہاں زیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں، عدالت کا حکم۔

.....................................................

ورلڈ کپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی۔

ورلڈ کپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی۔ ورلڈ کپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 150 رنز سے شکست دیدی۔

.....................................................

اسلام آباد: سیکٹر جی 6 میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اہل علاقہ۔

کرائسٹ چرچ : پاکستانی بیٹنمین میں شروع سے ہی دباو کا شکار

کرائسٹ چرچ : پاکستانی بیٹنمین میں شروع سے ہی دباو کا شکار۔ویسٹ قانڈیز کے خاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 25 رنز پر گر گئی۔ناصر جمشید 0،یونس خان 0، حارث سہیل 0، اور احمد شہزاد کا صرف ایک رن

.....................................................

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے، ڈاکٹر شاہد نواز کو 14 فروری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا، وی سی پمز پروفیسر جاوید اکرم۔

.....................................................

پاکستان افغان قیادت کے ساتھ افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان افغان قیادت کے ساتھ افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ طے نہیں ہوئی، سیکرٹری خارجہ ملاقات میں تمام مسائل پر بات کی جائے گی، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا دیا

ورلڈ کپ کرکٹ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا دیا، کیویز نے 124 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری، 6 نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری، 6 نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل، رضوان قریشی، جاوید شکیل، حماد صدیقی کے نام ای سی ایل میں شامل، عبدالرحمان عرف بھولا، اصغر بیگ اور ماجد بیگ کے نام بھی شامل۔

.....................................................

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں متحد رہنا ہے

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں متحد رہنا ہے، پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے پاکستانیوں کے خلاف دہشت گردی جاری رکھی ہے، پاکستان میں سو سے زیادہ بے گناہ معصوم بچوں کا قتل عام ہوا، براک اوباما۔

.....................................................

نئی دلی: بھارت میں فضائی کرتب کرتے ہوئے 2 جہازوں کے پر ٹکرا گئے

نئی دلی: بھارت میں فضائی کرتب کرتے ہوئے 2 جہازوں کے پر ٹکرا گئے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

سوئی گیس کمپنی کا نمائندہ ظاہر کر کے چھاپہ مارنے والی ٹیم پر شہریوں کا تشدد

فیصل آباد : سوئی گیس کمپنی کا نمائندہ ظاہر کر کے چھاپہ مارنے والی ٹیم پر شہریوں کا تشدد، 6 رکنی ٹیم میں 2 خواتین بھی شامل۔

.....................................................

شکار پور شہدا کمیٹی کا نمائش پر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

شکار پور شہدا کمیٹی کا نمائش پر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان، چیرمین کمیٹی نے وزیراعلیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا۔

.....................................................

لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایل ڈی اے نے اسکول، بچوں سمیت سیل کردیا

لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایل ڈی اے نے اسکول، بچوں سمیت سیل کردیا، بچے اسکول میں قید ہو کر رہ گئے، ایل ڈی اے نے نجی اسکول کو کمرشلائزیشن فیس جمع نہ کروانے پر سیل کیا۔

.....................................................

چمن : لوکل سرٹیفکیٹ کے اجراء میں تاخیر کے خلاف شہریوں کا احتجاج

چمن : لوکل سرٹیفکیٹ کے اجراء میں تاخیر کے خلاف شہریوں کا احتجاج، تحصیل کچہری کے سرکاری دفاتر میں زبردستی گھسنے کی کوشش، مشتعل شہریوں کا تحصیل کچہری کے سامنے دھرنا، تاج روڈ پر ٹریفک کی روانی معطل۔

.....................................................

جس قوم میں ایسے جانباز سپاہی ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، وزیراعظم

جس قوم میں ایسے جانباز سپاہی ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، اس وقت سرزمین پاکستان دہشتگروی کی زد میں ہے، ہمیں صبر برداشت اور حوصلہ مندی سے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

ورلڈ کپ میچ میں زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔

مظفر گڑھ : گد پور کے علاقے میں پانی کا پائپ ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گیا، 7 مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔

پشاور میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

فیصل آباد کے اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم

فیصل آباد کے اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم۔اس دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔