آج محمد رضا اور وحید الزماں نے شمولیت اختیار کی ہے، مصطفی کمال، قائد ایم کیو ایم کو کارکنوں کے مارے جانے کی کوئی فکر نہیں، اللہ قائد ایم کیو ایم کو جان لینے نہیں جان بچانے کے طرف راغب کرے، میری دعا ہے اللہ قائد ایم کیو ایم کو ہدایت دے، مصطفی کمال۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل منظور، اعتماد میں نہ لینے پر عوامی نیشنل پارٹی کا ایوان سے واک آئوٹ، اپوزیشن کی جانب سے بل کی مخالفت نہیں کی گئی۔
پاناما لیکس کے انکشافات نیوزی لینڈ حکومت نے بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا، ویلنگٹن، فارن ٹرسٹ قوانین کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ، فارن ٹرسٹ کے نام سے بیرون ملک سرمایہ کاری کی جاتی ہے، وزیر خزانہ۔
میرا اور بے نظیر بھٹو کو پاناما میں کوئی اکائونٹ نہیں، رحمان ملک، قانونی حیثیت میں آئل فار فوڈ پروگرام کے تحت کاروبار کیا تھا، آف شور کمپنیوں میں میرا اور بے نظیر بھٹو کا کوئی ذکر نہیں، رحمان ملک۔
وزیراعظم نے کہا جس نے ٹیکس چھپانا ہوتا ہے وہ اپنے نام اثاثے نہیں رکھتا، اعتزاز احسن، وزیراعظم نے بالکل ٹھیک کہا ہے، سینٹیر اعتزاز احسن، پاناما لیکس کا معاملہ سامنے آیا تو حسین نواز نے کہا جائیداد ہماری ہے اعتزاز حسن۔
بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی، بھارتی فوج نے گزشتہ شب بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی، فائرنگ کا سلسلہ رات 11 بجکر 45 منٹ تک رہا، آئی ایس پی آر۔
ساکران کے قیب زائرین کی بس کو حادثہ، 20 سے زائد افراد زخمی، 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک، ریسکیو ٹیمیں کراچی سے روانہ، زائرین کی بس شاہ نورانی جا رہی تھی، ریسکیو ذرائع۔
کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں رینجرز اور پولیس کے اعلی افسران کی شرکت، ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر سیکٹر کمانڈر اور ڈی آئی جیز کی بھی شرکت، رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر حملے کرنیوالوں کیخلاف حتمی فیصلہ۔
اسلاما آباد: عمران خان کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا خیرمقدم، عمران خان کا شعیب سڈل کی سربراہی میں آزاد کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ، شعیب سڈل وائٹ کارلر کرائم کے ماہر، پیشہ ورانہ ساکھ کے حامل ہیں، شعیب سڈل کو اختیارات دیکر پانامالیکس کی تحقیقات پر مامور کیا جائے، عمرا خان۔
نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی اسٹیل مل نہیں تھی، فیصل وادڈا، نواز شریف نے دعوی کیا تھا اسٹیل مل بیچ کر لندن میں اثاثے خریدے تھے، فیصل وادڈا نے نواز شریف کے اسٹیل مل سے متعلق دعوے کو مشترد کر دیا۔