کراچی : سانحہ بلدیہ کے کیس میں سرکاری وکیل شازیہ ہنجرا مقدمے سے علحیدہ ہو گئیں، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شازیہ ہنجرا نے استعفیٰ سندھ حکومت کو بھجوا دیا۔
وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بھی بریف کیا گیا، آپریشن ضرب عضب کے تناظر میں کراچی میں ہونے والی انٹیلی جنس کارروائیوں پر بھی تفصیلی بریفنگ۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔آرمی چیف کو ڈی جی رینجرز نے کراچی کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی، ڈی جی ائی ایس پی آر۔
راولپنڈی : اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے ترجمان فائرنگ سے جاں بحق ، ایک زخمی، ترجمان اہلسنت والجماعت۔فائرنگ ، پیر ودھائی موڑ کے قریب کی گئی ترجمان اہلسنت والجماعت۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار۔ پوری قوم شاندار پرفارمنس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے، میجر جنرل عاصم باجوہ۔
بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے، حارث سہیل ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلیں گے، شاہد آفریدی سمیت 7 بیٹسمین ٹیم میں شامل کیے جائیں گے، بولنگ اٹیک شاہد آفریدی سمیت 2 اسپنرز اور 3 فاسٹ بولرز پر مشتمل ہو گا۔
میلبورن : ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف، ایرون فنچ نے 135 رنز کی اننگز کھیلی، جارج بیلی اور میکسویل کی نصف سنچریاں، آسٹریلیا نے 9 وکٹ پر 342 رنز بنائے۔
قانون کی پاسداری کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں، صحافیوں نے ہر مشکل وقت میں آئین اور قانون کا ساتھ دیا، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کی دل سے قدر کرتا ہوں، پاکستان کو ان دنوں بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں، نواز شریف۔