وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رینجرز نے واقعے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رینجرز نے واقعے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی، پولیس نے حال ہی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اور اس کے ساتھیوں نے آگ لگائی، رینجرز لاء آفیسر کا بیان۔

.....................................................

شہریار خان نے سہیل تنویر کو ورلڈکپ ٹیم میں شامل کرنے کی تجویز مسترد کر دی

شہریار خان نے سہیل تنویر کو ورلڈکپ ٹیم میں شامل کرنے کی تجویز مسترد کر دی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے ورلڈکپ کے لیے سہیل تنویر کو طلب کیا تھا، چیئرمین پی سی بی نے راحت علی کو ٹیم میں شامل کروا دیا۔

.....................................................

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویز رشید

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، عمران یوم یکجہتی کشمیر پر بھی نواز شریف کیخلاف دل کی بھڑاس نکالنے سے باز نہیں آئے، پرویز رشید۔

.....................................................

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل، بیرسٹر سلطان محمود کا تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں، عمران خان۔

.....................................................

موٹر سائیکل اسٹینڈ پر پرچی نہ لینے پر پارکنک کمیٹی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد

موٹر سائیکل اسٹینڈ پر 10 روپے کی پرچی نہ لینے پر پارکنک کمیٹی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، پارکنگ کمیٹی کے اہلکار ٹریفک پولیس کی موجودگی میں شہری کو مارتے رہے۔

.....................................................

جنید خان کی جگہ راحت علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

جنید خان کی جگہ راحت علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل، جنید خان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے۔

.....................................................

خان گڑھ میں زمین کے تنازع پر 45 سال کی خاتون کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

مظفر گڑھ : خان گڑھ میں زمین کے تنازع پر 45 سال کی خاتون کی انگلیاں کاٹ دی گئیں۔

.....................................................

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، نواز شریف

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، کشمیر سے دلی رشتہ ہے جسے نبھائیں گے، پوری قوم مسئلہ کشمیر کا حل چاہتی ہے، نواز شریف۔

.....................................................

بھکر: جہاں خان کے قریب بس اور اسکول وین کی ٹکر 8 بچے زخمی

بھکر: جہاں خان کے قریب بس اور اسکول وین کی ٹکر 8 بچے زخمی۔زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

حکومت کراچی اور پشاور میں اسکولوں کے باہر بم دھماکوں کا نوٹس لیں ،الطاف حسین

حکومت کراچی اور پشاور میں اسکولوں کے باہر بم دھماکوں کا نوٹس لیں ،الطاف حسین۔ الطاف حسین کا گزشتہ رات پشاور میں کالج کے باہر دھماکے پر تشویش کا اظہار۔

.....................................................

جنوجی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں کاروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

جنوجی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں کاروائی، 25 دہشت گرد ہلاک۔

.....................................................

قزافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر نوجوان نے دو لڑکیوں کو گولی مار کر خود کشی کر لی

قزافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر نوجوان نے دو لڑکیوں کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

.....................................................

قزافی اسٹیڈیم لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کرلی

قزافی اسٹیڈیم لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔

.....................................................

جی ایچ کیو میں سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس ختم

جی ایچ کیو میں سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس ختم، پاک فوج کے 28 بریگیڈیئر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والے افسران میں آرمی میڈیکل کور کے 7 ڈاکٹر بھی شامل تھے، ڈی جی ایس پی آر۔

.....................................................

سندھ میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا، ترجمان وزیراعلی

سندھ میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا، ترجمان وزیراعلی۔

.....................................................

پشاور کے علاقے تہکال میں گاڑی پر فائرنگ، 4افراد جاں بحق، 2 زحمی

پشاور کے علاقے تہکال میں گاڑی پر فائرنگ، 4افراد جاں بحق، 2 زحمی۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ایم کیو ایم کے وفد میں فاروق ستار، بابر غوری، رشید گوڈیل اور خالد مقبول شامل، مالاقات میں کراچی کے سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزارت داخلہ۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڑرڈ انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڑرڈ انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

.....................................................

تائی پے : مسافر طیارے کی دریائے تائی پے میں کریش لینڈنگ، خبر ایجنسی

تائی پے : مسافر طیارے کی دریائے تائی پے میں کریش لینڈنگ، خبر ایجنسی۔کریش لینڈنگ سے 10 افراد زخمی، غیر ملکی خبر ایجنسی۔

.....................................................

بفرزون میں شہریوں نے 3 چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، زرائع۔

بنوں : حکیم بھرت میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں مشتبہ ڈبہ برآمد، پولیس

بنوں : حکیم بھرت میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں مشتبہ ڈبہ برآمد، پولیس۔ اسکول کو گھیر میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب، پولیس۔

.....................................................

نیو یارک سٹی کے قریب میٹرو ٹرین اور کار کی ٹکر 6 افراد ہلاک، کئی زخمی

نیویارک سٹی کے قریب میٹرو ٹرین اور کار کی ٹکر 6 افراد ہلاک، کئی زخمی۔حادثے کے باعث گاڑی اور ٹرین مین آگ لگ گئی، ٹرین سروس معطل۔

.....................................................

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے۔