آرمی چیف جنرل راحیل کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرس ختم

آرمی چیف جنرل راحیل کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرس ختم۔

.....................................................

سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ انتحابات مل کر لڑنے فیصلہ، ذرائع

سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ انتحابات مل کر لڑنے فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

پشاور کے علاقے پتشخرہ میں مدرسے کی چھت گر گئی

پشاور کے علاقے پتشخرہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، کئی بچے ملبے تلے دب گئے، 5 کو نکال لیا گیا۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ہے

سندھ ہائیکورٹ میں صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ہے، صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہمارے دعوی کی سماعت 6 فروری کو ہو گی، فاروق نائیک۔

.....................................................

پشاور : پشتخرہ میں عمارت کی چشت گر گئی، متعدد افراد ملبے تلے دبنے کا خدشہ

پشاور : پشتخرہ میں عمارت کی چشت گر گئی، متعدد افراد ملبے تلے دبنے کا خدشہ، امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی۔

.....................................................

کلاسیکی موسیکی کے نامور استاد غلام حسین شگن انتقال کر گئے

کلاسیکی موسیکی کے نامور استاد غلام حسین شگن انتقال کر گئے، گوالیار گھرانے کے استاد غلام حسین شگن کی عمر 85 برس تھی، استاد غلام حسین شگن طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

.....................................................

سانحہ شکار پور کے بعد شہر میں طبی سہولتوں کی فراہمی کا پول کھل گیا

سانحہ شکار پور کے بعد شہر میں طبی سہولتوں کی فراہمی کا پول کھل گیا، شکار پور میں طبی ماہرین تعینات نہیں، شکار پور کے سول اسپتال میں کوئی اسپیشلسٹ تک تعینات نہیں، شکار پور کے سول اسپتال میں خطرناک امراض کے ٹیسٹ کیلئے مشینیں موجود نہیں۔

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کر دیا

پی آئی اے ملازمین کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کر دیا، احتجاج کے باعث پروازیں متاثر اور مسافر پریشان تھے، اسلام آباد میں پی آئی اے کے مسافر کافی دیر طیارے میں پھنسے رہے۔

.....................................................

اسلام آباد اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، پرواز پی کے 363 کے مسافروں کو اتار لیا گیا۔

.....................................................

عزیر بلوچ کی حوالگی کا گرین سگنل مل گیا

عزیر بلوچ کی حوالگی کا گرین سگنل مل گیا

عزیر بلوچ کی حوالگی کا گرین سگنل مل گیا، گرفتاری کے لیے ٹیم ہفتے کو دبئی روانہ ہو گی۔

.....................................................

نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر سابق کپتان وسیم اکرم شدید برہم

نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر سابق کپتان وسیم اکرم شدید برہم، مجھے پتہ چلا ہے کہ بلاول بھٹی کی سلیکشن پر کافی لے دے ہوئی ہے، بلاول بھٹی ایسے بولنگ کرے گا تو مار کھاتا رہے گا، تینوں فاسٹ بولر ایک ہی پیس پر تھے عرفان کی اسپیڈ اچانک دس کلومیٹر کیسے کم ہو […]

.....................................................

کراچی : سائٹ کے علاقے حبیب چورنگی پر فلائی اوور کے نیچے دھماکا

کراچی : سائٹ کے علاقے حبیب چورنگی پر فلائی اوور کے نیچے دھماکا، دھماکہ معمولی نوعیت کا ہے، تفتیش کر رہے ہیں، ایس پی سائٹ۔

.....................................................

راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری، کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر غور، ذرائع۔

.....................................................

الطاف حسین کا تاجروں کے لیے رابطہ کمیٹی کی جانب سے متنازع بیان پر برہمی کا اظہار

الطاف حسین کا تاجروں اور صنعت کاروں کے لیے چند دن پہلے رابطہ کمیٹی کی جانب سے متنازع بیان پر برہمی کا اظہار، صعنت کار اور تاجر پاکستان خصوصاً کراچی کی معشیت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکتھے ہیں، الطاف حسین۔

.....................................................

کے الیکٹرک کے اپنی پیداواری صلاحیت سے کم بجلی پیدا کر رہا ہے

کے الیکٹرک کے اپنی پیداواری صلاحیت سے کم بجلی پیدا کر رہا ہے، نیپرا۔

.....................................................

آیندہ جوڈیشل کمیشن اپنے پاس سے جج نامزد نہیں کر سکے گا

آیندہ جوڈیشل کمیشن اپنے پاس سے جج نامزد نہیں کر سکے گا، پارلیمانی کمیٹی نے ججز کی تقرری کے طریقہء کار میں تبدیلی کے لئے بائیسویں آئینی ترمیم کی سفارش کر دی، ہائیکورٹ کی سطح پر ابتدائی کمیٹی ججوں کے ناموں کی سفارش کرے گی، حاجی عدیل۔

.....................................................

فیصل آباد کے علاقے دھنولہ میں شہریوں کے تشدد سے تین ڈاکو ہلاک

فیصل آباد کے علاقے دھنولہ میں شہریوں کے تشدد سے تین ڈاکو ہلاک۔

.....................................................

میرا لہجہ پنجابی تھا، اردو بہتر بنانے کے لئے کتابیں پڑھیں، ادکارہ میرا

میر لہجہ پنجابی تھا، اردو بہتر بنانے کے لئے کتابیں پڑھیں، ادکارہ میرا۔

.....................................................

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔

.....................................................

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر کرنے کی منظوری۔

.....................................................

خان صاحب دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔

خان صاحب دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ پرویز رشید۔ عمران خان نے پہلے جس عدالت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، اب ہارنے پر اسی کے خلاف ہوگئے، پرویز رشید۔

.....................................................

پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ۔ کروز میزائل کی رینج 350 کلومیٹر ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا۔1100 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ملز انتظامیہ

.....................................................

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک۔اجلاس میں آئی جی سندھ ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت قومی ایکشن پلان پر عمل دراآمد سے متعلق قمور پر تبادلہ خیال۔