عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے۔

.....................................................

سندھ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی جائے، خواجہ اظہار الحسن

سندھ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی جائے، حکومت دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کرے، خواجہ اظہار الحسن۔

.....................................................

ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کا احتجاج

ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کا احتجاج، تمام سرکاری اور بیشتر نجی اداروں کی اوپی ڈیز بند کر دی گئیں، ڈاکٹرز آج احتجاجی ریلیاں نکالیں گے، حکومت سے ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ۔

.....................................................

اسلام کوٹ میں شوہر کی فائرنگ، بیوی، ساس اور سسر قتل، ملزم فرار

ڈیرہ مراد جمالی : اسلام کوٹ میں شوہر کی فائرنگ، بیوی، ساس اور سسر قتل، ملزم فرار، پولیس۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ۔نئے گورنر پنجاب کی تقرری، نیشنل ایکشن پلان اور سینیٹ انتخابات کے معاملات زیر غور۔ تمام مسائل کے حل کیلیے سب کو متحدہ ہوکر چلنا ہوگا، نواز شریف۔

.....................................................

ڈی پی او خضدار کے قافلے پر پسنی میں راکٹوں سے حملہ، 2 اہل کار جان بحق

ڈی پی او خضدار کے قافلے پر پسنی میں راکٹوں سے حملہ، 2 اہل کار جان بحق۔

.....................................................

الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 دھاندلی کیس میں عمران خان کی درخواست نمٹا دی

لاہور: الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 دھاندلی کیس میں عمران خان کی درخواست نمٹا دی، ووٹوں کا جائزہ لینے والے لوکل کمیشن کے کنڈکٹ کا جائزہ الیکشن ٹربیونل خود لے گا، جسٹرار کاظم علی ملک۔

.....................................................

بچانی پمپ کے قریب کچراکنڈی سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد

ٹنڈوالہ یار: بچانی پمپ کے قریب کچراکنڈی سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 99 پیسے کمی کر دی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے کمی کر دی گئی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی، ہائی […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے، نواز شریف

دہشتگردی کیخلاف جنگ ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے، فوری اور تیز ترین جوابی کارروائی کیلئے پولیس کی حلاحیت بڑھائی جائیگی، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

.....................................................

لاہور ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں پولیس کا پہلا دستہ پاس آؤٹ ہو گیا، آئی ایس پی آر

لاہور ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں پولیس کا پہلا دستہ پاس آؤٹ ہو گیا، قومی ایکشن پلان کے تحت پولیس کی استعداد کار بڑھانے کا عمل جاری ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

شکار پور: دھماکے کی جگہ سے مبینہ خودکش بمبار کا سر ملا ہے، پولیس

شکار پور: دھماکے کی جگہ سے مبینہ خودکش بمبار کا سر ملا ہے، پولیس۔ شکار پور دھماکا،ایس ایچ او لکھی دراور ہیڈ محرر کو معطل کر دیا گیا،پولیس۔

.....................................................

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیراعظم کو اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

.....................................................

شکارپور کے علاقے لکھی در میں مسجد و امام بارگاہ کربلا میں دھماکا

شکارپور کے علاقے لکھی در میں مسجد و امام بارگاہ کربلا میں دھماکا، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد افراد زخمی۔

.....................................................

کراچی میں 300 سے زائد واٹر ہائیڈرنٹس قائم ہیں جن میں صرف 18 قانونی ہیں، ذرائع

کراچی میں 300 سے زائد واٹر ہائیڈرنٹس قائم ہیں جن میں صرف 18 قانونی ہیں، غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف پولیس اور رینجرز مشترکہ طور پر کارروائی کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کی عدم شرکت پر اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ

وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کی عدم شرکت پر اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ، اتنا اہم اجلاس ہو رہا ہے اور وفاقی وزیر، وزیر مملکت اجلاس میں شریک نہیں، رضا ربانی۔

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے گورنر ہاؤس روانہ

کراچی : ایم کیو ایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے گورنر ہاؤس روانہ، ایم کیو ایم کے وفد میں بابر غوری، فاروق ستار، حیدر عباس رضوی اور قمر منصور شامل ہیں۔

.....................................................

عمران خان پیر کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات کریں گے

عمران خان پیر کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات کریں گے، عمران خان چیف الیکشن کمشنر کو انتخابی دھاندلی سے متعلق آگاہ کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

کراچی کی کھلنے والی دکانیں کچھ علاقوں میں ایک بار پھر بند ہونا شروع ہو گئی

کراچی کی کھلنے والی دکانیں کچھ علاقوں میں ایک بار پھر بند ہونا شروع ہو گئی۔

.....................................................

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کو خط

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کو خط

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کو خط، آپ کا نام عدالت کے کہنے پر ای سی ایل میں ڈالا، عدالت کے کہنے پر ہی نکالیں گے، وزارت داخلہ۔

.....................................................

آصف علی زرداری کا عشرت العباد کو فون، متحدہ کے کارکن کے قتل پر اظہار افسوس

آصف علی زرداری کا عشرت العباد کو فون، متحدہ کے کارکن کے قتل پر اظہار افسوس، آصف علی زرداری نے گورنر سندھ سے واقعے کی تفصیلات معلوم کی۔

.....................................................

حکومت جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مانے سے پیچھے ہٹ گئی تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

جب دیکھا کہ حکومت جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مانے سے پیچھے ہٹ گئی ہے تو سڑکوں پر نکلیں گے، اس بار ہم سڑکوں پر نکلے تو حکومت برداشت نہیں کر پائے گی۔ عمران خان۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا بابر غوری کو ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کا بابر غوری کو ٹیلی فون، کل کراچی آ رہا ہوں، گورنر ہاؤس جاؤں گا، نواز شریف۔