کراچی : ملیر، باون شاہ میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

کراچی : ملیر، باون شاہ میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، ملزمان سنگین جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

سول ایوی ایشن نے بھوجا ایئر طیارہ حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی

سول ایوی ایشن نے بھوجا ایئر طیارہ حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی، بھوجا ایئر طیارہ حادثے کا ذمے دارپائلٹ تھا، خراب موسم میں طیارے کی رفتار، اونچائی، انجمن کی قوت اور نیچے آنے کی شرح غیر متوازن تھی، تحقیقاتی رپورٹ۔

.....................................................

حوثی باغیوں سے یمنی وزیراعظم کو چھڑا لیا گیا

حوثی باغیوں سے یمنی وزیراعظم کو چھڑا لیا گیا۔

.....................................................

عمران خان کے خیبر پختون خوا کا محکمہ اطلات بحال کرنے کے احکامات

عمران خان کے خیبر پختون خوا کا محکمہ اطلات بحال کرنے کے احکامات۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بچ گئے

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بچ گئے، تربت سے آنے والا طیارہ لینڈ کر رہا تھا، فیصل آباد کے لیے دوسرا طیارہ ٹیک آف کر گیا، پی آئی اے کے دونوں اے ٹی آر طیارے خطرناک حد تک قریب آ گئے تھے، زرائع۔

.....................................................

اکھٹے تین طلاقیں دینا قابل سزا جرم ہے

اکھٹے تین طلاقیں دینا قابل سزا جرم ہے

اکھٹے تین طلاقیں دینا قابل سزا جرم ہے، چیئرمیں اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیروانی کی پریس کانفرس میں سفارشات۔

.....................................................

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استفعے منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استفعے منظور۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے ستمبر میں استعفی دیا تھا، اسپیکر سندھ اسمبلی۔

.....................................................

ملک میں پیٹرول کے بعد بجلی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ

ملک میں پیٹرول کے بعد بجلی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ، پاور پلانٹ کے لیے فرنس آئل کا ذخیرہ ایک ہفتے سے بھی کم رہ گیا، وزارت پانی و بجلی نے وزارت پیٹرولیم سے پاور پلانٹ کے لیے فرنس آئل مانگ لیا، فرنس آئل چاہیے تو 27ارب روپے دے دیں، وزارت پیٹرولیم کا جواب۔

.....................................................

لاہور میں بوتلوں اور گیلن میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی

لاہور میں بوتلوں اور گیلن میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی، بوتلوں اور گیلن میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔

.....................................................

پیٹرول بحران، اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکویشن جمع کرادی

پیٹرول بحران، اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکویشن جمع کرادی، ریکویشن پیپلزپارٹی، اے این پی، ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی، ق لیگ، جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی، فاٹا اور آزاد اراکین بھی ریکویشن جمع کرانے والوں میں شامل۔

.....................................................

آزادی اظہار کو غلط استعمال کرکے دوسروں کے عقائد و مزاہب پر حملے نہیں کرنے چاہیے

آزادی اظہار کو غلط استعمال کرکے دوسروں کے عقائد و مزاہب پر حملے نہیں کرنے چاہیے، پاکستان فرانسیسی جریدے میں چھپنے والے توہین آمیز خاکوں کی پر زور مزمت کرتا ہے، توہین آمیز خاکوں کی اشاعت سے دنیا بھر میں مسلمانوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

طاہرالقادری آج امریکا سے سعودی عرب پہنچ گے

طاہرالقادری آج امریکا سے سعودی عرب پہنچ گے، عمران خان بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں، دونوں رہنمائوں کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع۔

.....................................................

راولپنڈی : واہ گارڈن میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

راولپنڈی : واہ گارڈن میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ پولیس ناکے پر مسافر وین کو روک کر تلاشی لی جارہی تھی، پولیس۔

.....................................................

پٹرول بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کی ایک اور بوکھلاہٹ

پٹرول بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کی ایک اور بوکھلاہٹ۔تحقیقاتی کمیٹی نے زمہ داری اوگرا پر ڈال دی۔

.....................................................

جنید خان کی جگہ بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، زرائع

جنید خان کی جگہ بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، زرائع۔ بلاول بھٹی کو نیوزی لینڈ کے خلاف 2ون ڈے میں کھلایا جائے گا، زرائع۔

.....................................................

جنید خان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

جنید خان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

جنید خان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک۔ مصباح الحق چاہئتے ہیں کہ جنید خان کی جگہ سہیل تنویر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جائے۔

.....................................................

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا۔فاسٹ بولر جنید خان انجری کی وجہ سے آج ٹیم کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔ جنید خان تربیتی کیمپ کے دوران گر کر زخمی ہوئے تھے۔

.....................................................

مظفر گڑھ : کوٹ ادو حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، پولیس

مظفر گڑھ : کوٹ ادو حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے، ایک ٹیچر اور ڈرائیور شامل ہیں، پولیس۔

.....................................................

لاہور : ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کے خلاف کیس کی سماعت

لاہور : ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کے خلاف کیس کی سماعت، عدالت جاننا چاہتی ہے پٹرول کا بحران کیوں پیدا ہوا، بادی النظر میں مسئلہ حل کرنے کی ذمہ داری حکومت کی ہے، جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

نیویارک : دو طیاروں میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار کر تلاشی

نیویارک : دو طیاروں میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار کر تلاشی، ایک طیارہ اسرائیل جا رہا تھا، دوسرا سان فرنسسکو سے نیویارک آیا تھا، طیاروں کو سرچ کے بعد کلیر کر دیا گیا۔

.....................................................

کراچی میں پمپس کو پٹرول کی سپلائی کم نہیں کی گئی

کراچی میں پمپس کو پٹرول کی سپلائی کم نہیں کی گئی، کراچی میں 2 ریفائنریز ہیں قلت نہیں ہو سکتی، پٹرولیم ڈیلرز ایوسی ایشن کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، ترجمان پی ایس او۔

.....................................................

کل سے تین دن تک بلوچستان، جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش کا امکان

کل سے تین دن تک بلوچستان، جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش کا امکان، کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان۔

.....................................................

سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم، خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل کا اعلان

سانحہ پشاور کے شہداکا چہلم، خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل کا اعلان، کل تمام سرکاری دفاتر، نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ اطلاعات۔

.....................................................

کراچی کے 30 فیصد پمپ بند ہو گئے ہیں

کراچی کے 30 فیصد پمپ بند ہو گئے ہیں

کراچی کے 30 فیصد پمپ بند ہو گئے ہیں، افواہوں کے باعث تیل کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی، صدر پٹرولیم ڈیلرز۔