پیٹرول کی قلت اس ہفتے ختم ہو جائے گی، شاہد خاقان عباسی

ُپیٹرول کی قلت اس ہفتے ختم ہو جائے گی، پیٹرول کی قیمت کم ہونے سے خریداری بڑھی اس لیے بحران پیدا ہوا، شاہد خاقان عباسی۔

.....................................................

کراچی لنک روڈ حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی لنک روڈ حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار، بس اور آئل ٹینکر مالکان سمیت 4 سرکاری محکمے ذمہ دار قرار۔

.....................................................

پی آئی اے نئی دلی میں اپنا دفتر بند نہیں کر رہی، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

لاہور: پی آئی اے نئی دلی میں اپنا دفتر بند نہیں کر رہی، دفتر کیلئے 2005 میں تمام قانونی تقاضے پورے کر کے پراپرٹی خریدی گئی، معاملہ قانون کے مطابق حل کیا جائے گا، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن شیرعلی خان۔

.....................................................

40 ہزار ٹن پٹرول کے کر 500 ٹرکس پنجاب روانہ کیے جا رہے ہیں، ترجمان پی ایس او

40 ہزار ٹن پٹرول کے کر 500 ٹرکس پنجاب روانہ کیے جا رہے ہیں، ترجمان پی ایس او۔

.....................................................

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، عوام کو مشکل میں ڈالنے والے کسی ذمے دار کو معاف نہیں کرینگے، پٹرول کی قلت سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

کراچی پولیس حکام کی تین دن کیلئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش

کراچی پولیس حکام نے شہر میں تین دن کیلئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کر دی، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا مقصد انسداد پولیو کیلئے چلائی جانیوالی مہم کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہے، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کی ہے۔

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسر شہید

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسر شہید۔ اے ایس آئی تبسم انسداد پولیس ٹیم کے ساتھ علاقے میں موجود تھا، ایس ایس پی غلام ظفر۔

.....................................................

کراچی میں صدر کے علاقے میں اسپیئر پارٹس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی میں صدر کے علاقے میں اسپیئر پارٹس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی کراچی میں صدر کے علاقے میں اسپیئر پارٹس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف۔

.....................................................

شمالی وزیرستان: کی تحصیل شوال میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، 6 زخمی۔

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد۔زکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کی مدت اتوار روز مکمل ہو رہی تھی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد۔

.....................................................

ملتان میں مبینہ گائے چوروں کی پٹائی شہریوں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔

پٹرول اور گیس کے بعد لاہور میں بجلی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا

پٹرول اور گیس کے بعد لاہور میں بجلی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا۔ لاہور میں بجلی کی طلب 2800 میگا واٹ پیداوار صرف 1100 میگا واٹ رہ گئی، لیسکو حکام۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم بحران کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم بحران کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔پٹرولیم بحران کے زمے دار ہر فرد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم۔ نجی کمپینیوں کی طرف سے مطلوبہ مقدار میں زخیرہ نہ کئے جانے کی تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

بھارتی حکام نے پی آئی اے کے خلاف مہم شروع کر دی

بھارتی حکام نے پی آئی اے کے خلاف مہم شروع کر دی۔ پاک بھارت فضائی آپریشنز کرانے کیلیے بھارتی سازشوں کا آغاز۔ پی آئی اے کے عملے کو بھارتی ایجنسیاں ہراساں کر رہی ہیں، ہائی کمیشن زرائع۔ پی آئی اے کے عملے کے بھارتی ویزوں میں توسیع نہیں کی جارہی۔

.....................................................

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اہلکاروں کو گشت کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔ رات سے اب تک جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی۔

.....................................................

پیٹرول بحران پر وزیر داخلہ نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کر لیا

پیٹرول بحران پر وزیر داخلہ نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کر لیا، بحران کی ذمہ دار حکومت ہے، یہ انتہائی بڑی نااہلی ہے، چودھری نثار علی خان۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم کا پیٹرول کے بحران کے ذمہ دار 4 افسران کو فورا معطل کرنے کا حکم، ڈی آئی محمد اعظم اور ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ بھی معطل۔

.....................................................

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت مدارس میں اصلاحات سے متعلق اجلاس

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت مدارس میں اصلاحات سے متعلق اجلاس، دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔

.....................................................

پیٹرول کی قلت، وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزیر پیٹرولیم سے رابطہ

پیٹرول کی قلت، وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزیر پیٹرولیم سے رابطہ، وزیر اعلیٰ کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی پیٹرول قلت کے دوران سی این جی سپلائی بحال کرنے پر آمادگی۔

.....................................................

پشاور : گھنٹا گھر بازار میں 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف تاجروں کا احتجاج ختم

پشاور : گھنٹا گھر بازار میں 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف تاجروں کا احتجاج ختم، تاجروں نے جی ٹی روڈ اور خیبر پختونخوا کے سامنے میتیں رکھ کر احتجاج کیا تھا، کل تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئے تھے۔

.....................................................

مصباح الحق سمیت ورلڈکپ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے

لاہور: کپتان مصباح الحق سمیت ورلڈکپ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے۔

.....................................................

پولیس اور طلبا کے درمیان مذاکرات کامیاب، طلبا نے دھرنا ختم کر دیا

کراچی : پولیس اور طلبا کے درمیان مذاکرات کامیاب، طلبا نے تین تلوار پر دھرنا ختم کر دیا، فائرنگ سے زخمی فوٹو گرافر آصف حسین کی حالت اب بہتر ہے، جھرپ کے بعد فرانسیسی سفارت خانے کی سیکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی۔

.....................................................

فرانسیسی قونصل خانے کے باہر پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ

فرانسیسی قونصل خانے کے باہر پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ، اسلامی جمعیت طلبا کے مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ۔

.....................................................

ملتان : دھند کے باعث ٹریلر کی اسکول وین کو ٹکر، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

ملتان : شجاع آباد میں دھند کے باعث ٹریلر کی اسکول وین کو ٹکر، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی۔