یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گی، وزیر پیٹرولیم

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گی، وزیر پیٹرولیم۔

.....................................................

پوپ فرانس کی جانب سے گستانہ خاکوں کی مذمت

پوپ فرانس کی جانب سے گستانہ خاکوں کی مذمت، آزادی اظہار کا یہ مطلب نہیں کہ کسی مذہب کا مذاق اڑایا جائے، کسی کو دوسروں کے مذہب کی تذلیل نہیں کرنی چاہیے، پوپ فرانس۔

.....................................................

جنوبی وزیریستان میں ڈرون حملہ، چھ طالبان مارے گئے

جنوبی وزیریستان میں ڈرون حملہ، چھ طالبان مارے گئے۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، کے ایس ای 100 انڈیکس نے نئی رکارڈ سطح قائم کر دی

کراچی اسٹاک مارکیٹ، کے ایس ای 100 انڈیکس نے نئی رکارڈ سطح قائم کر دی، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 33 ہزار 765 پوائنٹس پر بند ہوا۔

.....................................................

فیڈریشن نے چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانے کا فیصلہ کیا

فیڈریشن نے چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانے کا فیصلہ کیا، نیٹ بال چیمپئن شپ اکتوبر، نومبر میں اسلام آباد میں شیڈول تھی، سیکرٹری پاکستان نیٹ بال فیڈریشن۔

.....................................................

ہم اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتے

ہم اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتے، ترک وزیراعظم۔

.....................................................

لگتا ہے میں نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیئے، اسپیکر ایاز صادق

عمران خان کی نیوز کانفرنس سے لگتا ہے میں نے انہیں دن میں تارے دکھا دیئے، عمران خان اور دیگر کی نشستوں کو خالی قرار دینے کے بارے میں کسی نے تحریک پیش نہیں کی، ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ غیر حاضری پر نشست سے محروم کرنے کی نوبت نہ آئے، اگر حکومت اور […]

.....................................................

راج گڑھ لاہور میں اسکول کے بیرئیر پر دھمکی آمیز خط، پنجاب حکومت کا نوٹس

راج گڑھ لاہور میں اسکول کے بیرئیر پر دھمکی آمیز خط، پنجاب حکومت کا نوٹس۔

.....................................................

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایئر پورٹ حملہ کیس کی سماعت

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایئر پورٹ حملہ کیس کی سماعت، عدالت نے کالعدم تحریک طالبان کے ملا فضل اللہ، شاہد اللہ شاہد اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا، دوران سماعت ملزمان اسد ظہیر، ندیم برگر اور صرمد صدیقی کو پیش کیا گیا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں گھر پر جاسوس طیارے کا حملہ،7 افراد ہلاک۔

شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں گھر پر جاسوس طیارے کا حملہ،7 افراد ہلاک۔ جاسوس طیارے سے گھر پر 2 میزائل فائر کیے گئے۔

.....................................................

پشاور کے علاقے آفریدی آباد میں سابق پولیس افسر کے گھر کے ساتھ دھماکہ

پشاور کے علاقے آفریدی آباد میں سابق پولیس افسر کے گھر کے ساتھ دھماکہ۔ شر پسندوں نے گھر کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا تھا، پولیس۔

.....................................................

لوئر اورکزئی کے علاقے ڈولئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ،پولیس

لوئر اورکزئی کے علاقے ڈولئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ،پولیس۔دھماکوں سے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی، پولیس۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، پولیس۔

.....................................................

چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن آغا رفیق احمد نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن جسٹس (ر) آغا رفیق احمد نے استعفیٰ دے دیا، کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں میں دباؤ چیئرمین کے استفعے کی وجہ بنی، ذرائع۔

.....................................................

کراچی کے منگھوپیر قبرستان سے 2 بچوں کی لاشیں نکالنے کا انکشاف

کراچی کے منگھوپیر قبرستان سے 2 بچوں کی لاشیں نکالنے کا انکشاف۔

.....................................................

مظفر گڑھ: سیکورٹی نہ ہونے کے باعث جتوئی میں مختاراں مائی گرلز اسکول بند

مظفر گڑھ: سیکورٹی نہ ہونے کے باعث جتوئی میں مختاراں مائی گرلز اسکول بند۔

.....................................................

فیصل آباد: کارخانہ بازار میں سرکاری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا

فیصل آباد: کارخانہ بازار میں سرکاری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف، آفتاب شیر پاؤ اور میر شعیب نوشیر وانی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار، پاکستانی انٹیلی جنس اداروں کی معلومات پر ملزمان کو افغان فورسز نے گرفتار کیا، ملزمان کو افغانستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

خراب موسم کی وجہ سے پشاور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

خراب موسم کی وجہ سے پشاور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر، سعودی عرب سے آنے والی سعودی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی بھیج دیا گیا۔

.....................................................

پشاور کے 636 اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات غیرتسلی بخش قرار

پشاور کے 636 اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات غیرتسلی بخش قرار۔

.....................................................

عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

لاہور : عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان، پہلا احتجاج لاہور میں 17 جنوری کو کیا جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کی تعیناتی کے خلاف دستخطی مہم شروع کی جائے گی، ڈاکٹر رحیق عباسی۔

.....................................................

شیخوپورہ : گھنگ روڈ پر گھر میں سلنڈر دھماکا، 3 بہنیں جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ : گھنگ روڈ پر گھر میں سلنڈر دھماکا، 3 بہنیں جاں بحق، ایک زخمی، جاں بحق ہونے والی بہنوں کی عمریں 8 سال، 6 سال اور ایک سال ہے، 8 سال کی نیناں چولہا جلانے لگی تو سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔

.....................................................

آپریشن متاثرین کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، الطاف

آپریشن متاثرین کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اگر غلام بن کر رہنا ہے تو بہتر ہے کہ پاکستان کو نیلام کر دیا جائے، الطاف حسین۔

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ جان کیری جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کریں گے۔