کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلہ۔فائرنگ کے تبادلے میں شیراز کامریڈ گروپ کا اسلم اجو ہلاک ہو گیا۔ملزم پولیس دستی بم حملوں میں بھی ملوث تھا، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔عدالت نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست قبول کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دیگر کیسز کی سماعت کے بعد شواہد کا ان کیمرہ جائزہ لیا جائے گا۔

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ اور مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ اور مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کی ملاقات۔ اسٹریٹیجک مزاکرات کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ، ایک گھنٹے کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق۔

.....................................................

سندھ کے اسکولوں میں اسٹاف اور طالبہ و طالبات کے موبائل فون کے استمعال پر پابندی عائد

سندھ کے اسکولوں میں اسٹاف اور طالبہ و طالبات کے موبائل فون کے استمعال پر پابندی عائد۔

.....................................................

عمران خان کی درخواست پر این اے 122 میں دوبارہ گنتی کرائی گئی

عمران خان کی درخواست پر این اے 122 میں دوبارہ گنتی کرائی گئی، خان صاحب کو تکنیکی تفصیل کا خود کچھ پتا نہیں، دوبارہ شکست پر خان صاحب کو خود نہیں پتا کہ شرمندگی سے کیسے بچا جائے، پرویز رشید۔

.....................................................

کمیشن نے کہا کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹ بوکس نکلے

کمیشن نے کہا کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹ بوکس نکلے، این اے 122 کے کمیشن نے ووٹوں کی گنتی نہیں بےقاعدگیوں کی تحقیقات کرنی تھیں، عمران خان۔

.....................................................

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے سزائے موت کے قیدیوں کی تفصیلات عدالت میں پیش کیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے سزائے موت کے قیدیوں کی تفصیلات عدالت میں پیش کیں، سندھ 454 قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ

.....................................................

ایم پی اے کو زبردستی باہر نکانا صرف اسپکر کا اختیار ہے، مولانا لطف الرحمان

ایم پی اے کو زبردستی باہر نکانا صرف اسپکر کا اختیار ہے، مولانا لطف الرحمان۔

.....................................................

نئی دلی: امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی کار کو حادثہ

نئی دلی: امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی کار کو حادثہ، ترجمان امریکی وزارت خارجہ۔

.....................................................

اسلام آباد: جی 13 کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 مزدور جاں بحق، پولیس۔

سکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر ایچی سن اسکول اور کالج دوباری بند کر دیا گیا۔

سکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر ایچی سن اسکول اور کالج دوباری بند کر دیا گیا۔ ایچی سن کالج سکیورٹی انتظامات مکمل ہونے پر 19 جنوری کو کھولا جائے گا۔

.....................................................

انڈونیشیا میں تباہ ہونیوالے طیارے کا کاک پٹ وائس رکارڈر بھی مل گیا

انڈونیشیا میں تباہ ہونیوالے طیارے کا کاک پٹ وائس رکارڈر بھی مل گیا۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف آرمی پبلک سکول پشاور پینچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف آرمی پبلک سکول پشاور پینچ گئے۔ آرمی چیف کی طلبا اور ان کے والدین سے ملاقات۔ سب کا حوصلہ بلند ہے، یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف۔

.....................................................

لورالائی: ڈی جی خان روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز زرائع

لورالائی: ڈی جی خان روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز زرائع۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار شہید، لیویز زرائع۔

.....................................................

بھارتی ٹیم کو ویزے نہ دینے پر پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کو 40 ہزار ڈالر جرمانہ۔

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات جاری

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات جاری۔

.....................................................

سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا اپشکر سے جھگڑ ے کا اعتراف کر لیا

سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا اپشکر سے جھگڑ ے کا اعتراف کر لیا۔ جھگڑا معمولی بات پر ہوا، سنندا کی آواز بلند ہو گئی، ششی تھرور کا پولیس کا بیان۔

.....................................................

حب : بیلہ سے کراچی جانے والی باراتیوں سے بھری وین الٹ گئی، پولیس

حب : بیلہ سے کراچی جانے والی باراتیوں سے بھری وین الٹ گئی، پولیس۔ وین الٹنے سے 6 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی، پولیس۔

.....................................................

الطاف حسین کا الٹی میٹم نظر انداز، ایم کیو ایم کا کل بھی یوم سوگ کا اعلان

الطاف حسین کا الٹی میٹم نظر انداز، ایم کیو ایم کا کل بھی یوم سوگ کا اعلان۔ الطاف حسین نے وزیر اعلی کو باہر آنے کیلیے 15 منٹ کی مہلت دی تھی۔ وزیراعلی تعزیت اوت قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائیں، الطاف حسین۔

.....................................................

فراز عالم کی موت کھلا ماورائے عدالت قتل ہے، الطاف حسین

فراز عالم کی موت کھلا ماورائے عدالت قتل ہے، فراز عالم کی ہلاکت پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ہوئی ہے، الطاف حسین۔

.....................................................

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں کلینک پر فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں کلینک پر فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق۔

.....................................................

ایم کیو ایم کا کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان

ایم کیو ایم کا کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان۔

.....................................................

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔