پنجاب کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھلیں گے

پنجاب کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھلیں گے، پنجاب کے کالجز میں این سی سی کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں، رانا مشہود

.....................................................

کراچی: ایسٹ زون پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروئیاں، 3 مبینہ ٹارگٹ کیلر گرفتار

کراچی: ایسٹ زون پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروئیاں، 3 مبینہ ٹارگٹ کیلر گرفتار، گرفتار دہشت گردوں میں پولیس اہلکار بھی شامل۔

.....................................................

کراچی : قلندریہ چوک کے قریب مشکوک بیگ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی : قلندریہ چوک کے قریب مشکوک بیگ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا۔

.....................................................

لیہ : کروڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین انجن سے مسافر بس کی ٹکر

لیہ : کروڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین انجن سے مسافر بس کی ٹکر، حادثے میں 25 سے زائد مسافر زخمی، زخمی تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل۔

.....................................................

میرپور خاص کے علاقے محمود آباد میں ڈاکوؤں کی موجودگی پر پولیس کی کارروائی

میرپور خاص کے علاقے محمود آباد میں بدنام زمانہ ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی، فائرنگ کا تبادلہ 6 گھنٹے سے زیادہ دیر تک جاری رہا، مقابلے میں 4 اضلاع کے 12 تھانوں کی پولیس نے حصہ لیا۔

.....................................................

لوئر اورکزئی ایجنسی میں اسکاؤٹس کی مسجد پر راکٹ حملہ

لوئر اورکزئی ایجنسی میں اسکاؤٹس کی مسجد پر راکٹ حملہ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی، پولیٹیکل انتظامیہ۔

.....................................................

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا، ریاستی انتخابات میں کوئی پارٹی واضح برتری نہیں لے سکی تھی۔

.....................................................

چارلی ہیبڈو حملے کے ملزمان کی تلاش، شمال مشرقی پیرس میں پولیس آپریشن

پیرس: چارلی ہیبڈو حملے کے ملزمان کی تلاش، شمال مشرقی پیرس میں پولیس آپریشن، ایک گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے، پولیس ذرائع۔

.....................................................

غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

کراچی : غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، کراچی پولیس چیف عدالت میں پیش، ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی بھی عدالت میں پیش۔

.....................................................

ضلع مٹیاری کے نواحی علاقے ہالہ میں باپ نے 5 بچوں کو قتل کر دیا، پولیس

ضلع مٹیاری کے نواحی علاقے ہالہ میں باپ نے 5 بچوں کو قتل کر دیا، پولیس۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کی کابینہ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کی کابینہ کمیٹی کا اجلاس، اجلاس میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی شرکت۔

.....................................................

مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے، ایم کیو ایم

مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے، مولانا فضل الرحمان کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی۔

.....................................................

انتظار ختم، عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا

انتظار ختم، عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا۔

.....................................................

مفتی سعید بنی گالہ پہنچ گئے، عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھائیں گے

مفتی سعید بنی گالہ پہنچ گئے، مفتی سعید عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھائیں گے، عمران خان اور ریحام خان کی شادی کی تقریب سادگی سے ہو گی، ذرائع۔

.....................................................

منامہ : بحرین اور پاکستان قریبی دوست ہیں، نواز شریف

منامہ : بحرین اور پاکستان قریبی دوست ہیں، بحرین میں مقیم پاکستانیوں سے مل کر خوشی ہوئی، پاکستان میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

پیرس کے جنوبی علاقے میں پھر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پیرس کے جنوبی علاقے میں پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ایک پولیس اہلکار زخمی، میگزین پر حملے کے شبے میں 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، فرانسیسی وزیر داخلہ۔

.....................................................

ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او تھانا صدر کا بیٹا جاں بحق، پولیس

ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او تھانا صدر کا بیٹا جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس۔

.....................................................

توہین رسالت پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے، ایک دوسرے مذاہب اور عقائد کا احترام کیا جانا چاہیے، پیرس میں میگزین کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

کرم ایجنسی : لوئر کرم، شبک میں دھماکا، سرکاری ذرائع

کرم ایجنسی : لوئر کرم، شبک میں دھماکا، دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید متعدد، سرکاری ذرائع۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت، کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر خارج، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

.....................................................

سہراب گوٹھ پولیس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، القاعدہ کا مقامی کمانڈر شامل

سہراب گوٹھ پولیس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، القاعدہ کا مقامی کمانڈر شامل۔

.....................................................

پشاور : ناصر باغ ، مبینہ طور پر پولیس حراست سے فرار کی کو شش کرنے والہ ملزم فائرنگ سے ہلاک۔

لاہور کوٹ لکھپت جیل: اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی ملتوی

لاہور کوٹ لکھپت جیل: اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی ملتوی۔