پیرس 11 کے علاقہ میں ہفتہ وار مزاحیہ رسالے ’چارلی ابدو‘ کے دفتر پر دو افراد کا کلاشنکوف اور راکٹ لانچر سے حملہ ۔ حملے میں 9 صحافیوں سمیت 2 پولیس اہلکار ہلاک۔ ہفتہ وار فکاہیہ رسالہ ماضی میں بھی مختلف سیاسی اور حالات حاضرہ کی خبروں پر اپنے مزاحیہ تبصروں کی وجہ سے متنازعہ […]
سینتالیس قیدیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جنھیں سزا ہو چکی ہیں، شفقت حسین کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے، اس کی عمر طے کرنے کے لیے ڈی این اے ٹسٹ ہو گا، باقی پھانسیوں پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا، وزیر داخلہ کا اعلان۔
ورلڈ کپ لے لیے پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ 13سے 17 جنوری تک لاہور میں قائم کیا جائیگا، پاکستان ٹیم 21 جنوری کو براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہو گی، پاکستان ٹیم ورلڈکپ سے پہلے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی۔
احمد شہزاد اور محمد حفیظ ٹیم میں اوپنر ہونگے، سرفراز تیسرے اوپنر کی حیثیت سے ٹیم کا حصہ ہونگے، یونس خان، حارث سہیل، صہیب مقصود بھی ٹیم کا حصہ ہیں، معین خان۔
سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، فیصلہ میرٹ پر دلائل سننے کے بعد کیا جائے، سپریم کورٹ کی ہدایت۔
تین روزہ قبل قلعہ سیف اللہ سے اغوا 10 میں سے دو افراد کو گاڑی سمیت قلعہ سیف اللہ میں چھوڑ دیا گیا، سیکیورٹی۔ رہا کئے افراد میں گاڑی کا ڈرائیور اور ایک طالب علم شامل ہیں۔
بحریہ ٹائون کراچی میں مسجد نبی اور مسجد حرام کے بعد سب سے بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھا دیا گیا، سنگ بنیاد بحریہ ٹائون میں کام کرنے والے 73 سالہ بزرگ مزدور نوشیروان سے رکھوایا گیا، مسجد کا تعمیر شدہ رقبہ 2 لاکھ مربع فٹ ہے، گرینڈ جامع مسجد 60 فٹ بلند پہاڑی پر […]
میں نے آج اپنے ضمیر کیخلاف ووٹ دیا ہے، یہ ووٹ پارٹی کی امانت تھی، یہ امانت میں نے پوری کی، جتنا شرمندہ میں آج ہوں شاید اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا، آیندہ کا لائحہ عمل میرے اوپر ہے، رضا ربانی۔