انشااللہ اسی ہفتے کوئی خوشخبری سنائوں گا

انشااللہ اسی ہفتے کوئی خوشخبری سنائوں گا، شادی سنت رسول ہے کوئی جرم نہیں، بچے سب سے بڑی ترجیح ہیں، 10سال تک شادی کا انکی وجہ سے نہیں سوچا، عمران خان

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی، دفتر خارجہ۔

.....................................................

جعفر آباد میں آر ڈی 298 کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

جعفر آباد میں آر ڈی 298 کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو شدید زخمی۔ حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

.....................................................

وفاقی وزیر پرویز رشید، اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم

وفاقی وزیر پرو یز رشید ، اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم۔ ملاقات میں بعض امور پر پیش رفت ہوئی ہے، زرائع جے یو آئی۔ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

.....................................................

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

وزیراعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ

وریزاعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ۔ اعلی سطح کا وفد وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ہو گا، دفتر خارجہ۔

.....................................................

عمران خان لندن سے اسلام آباد پینچ گئے، پاکستان واپسی پر شادی کی خوشخبری سنانے کا اعلان۔

خانیوال : میاں چنوں کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے 6 افراد جاں بحق

خانیوال : میاں چنوں کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے 6 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں میں دولہا اور 2 خواتین بھی شامل، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کراچی : لانڈھی، خرم آباد، رینجرز اور ملزمان میں مقابلہ، 2 رینجرز اہلکار جاں بحق

کراچی : لانڈھی، خرم آباد، رینجرز اور ملزمان میں مقابلہ، 2 رینجرز اہلکار جاں بحق۔

.....................................................

چھانگا مانگا : شدید دھند کے باعث مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، ریسکیو ذرائع

چھانگا مانگا : شدید دھند کے باعث مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ، چھوٹو گینگ کے افراد نے زمیندار کو اغوا کر لیا، پولیس ٹیم نے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا ڈال دیا، پولیس سے مقابلہ کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 10 سے 12 ہے۔

.....................................................

پنجاب کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھل جائیں گے

پنجاب کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھل جائیں گے، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں سیکورٹی خدشات پر اضافہ کیا گیا تھا، صوبائی حکومت۔

.....................................................

سینیٹر مشاہد اللہ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ

سینیٹر مشاہد اللہ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم نواز شریف نے مشاہد اللہ کو وفاقی وزیر بنانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی۔

.....................................................

شکر گڑھ سیکٹر کے قریب بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

نارووال، شکر گڑھ سیکٹر کے قریب بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

.....................................................

سلمان تاثیر کی برسی پر ہنگامہ آرائی، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

سلمان تاثیر کی برسی پر ہنگامہ آرائی ، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

.....................................................

سندھ میں ڈیپوٹیشن اور آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے خلاف فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد

سندھ میں ڈیپوٹیشن اور آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے خلاف فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی تھی، سپریم کورٹ نے مختلف محکموں کے 120 افسران کو ہٹانے اور اصل پوزیشن پر واپس بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

.....................................................

سوئیڈن : مساجد پر حملوں کے خلاف سوئیڈن پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

سوئیڈن : مساجد پر حملوں کے خلاف سوئیڈن پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج، کئی اور شہروں میں بھی مسلمان سڑکوں پر نکل آئے، نسل پرستی کے خلاف نعرے، مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز، میری مسجد کومت چھوؤ کے نعرے درج۔

.....................................................

بھارتی حدود میں تباہ کشتی کا معمہ حل، کشتی کا نام قلندر، ملاح یعقوب بلوچ تھا

بھارتی حدود میں تباہ کشتی کا معمہ حل، کشتی کا نام قلندر، ملاح یعقوب بلوچ تھا، یعقوب بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے، ہلاک ہونیوالے دیگر تین افراد میں یاسین ابراہیم اور دھوبی شامل تھے، بھارتی اخبار۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ۔

.....................................................

شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں جاسوس طیارے سے میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک، زرائع

شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں جاسوس طیارے سے میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک، زرائع۔ ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک، حافظ گل بہادر کے بھی مارے جانے کی اطلاع۔

.....................................................

مہمند ایجنسی : ماربل کی کان کے ملبے سے مزید 5 لاشیں نلال لی گئیں، پولیٹیکل انتظامیہ

مہمند ایجنسی : ماربل کی کان کے ملبے سے مزید 5 لاشیں نکالی گئیں، پولیٹیکل انتظامیہ۔ ماربل کی کان کے ملبے سے اب تک 10 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، پولیٹیکل انتظامیہ۔

.....................................................

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں غزائی کمی سے 2 بچے انتقال کر گئے، اسپتال زرائع

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں غزائی کمی سے 2 بچے انتقال کر گئے، اسپتال زرائع۔ غزائی قلت سے رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 10 ہوگئی، اسپاتل زرائع۔

.....................................................

ملک میں 60 کالعدم تنظیمیں ہیں جو نام بدل کر کام کر رہی ہیں، چوہدری نثار

ملک میں 60 کالعدم تنظیمیں ہیں جو نام بدل کر کام کر رہی ہیں، کالعدم تنظیموں کے فنڈ منجمد کر کے کارروائی کی جائے گی، کالعدم تنظیمیں اب بھی کام کرنے پر بضد ہوں گی تو ان کے کیس فوجی عدالتوں کے سپرد کیے جائیں گے، چوہدری نثار۔

.....................................................

این اے 122 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ثابت ہو گئی، عمران خان

این اے 122 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ثابت ہو گئی، عمران خان کا بیان، دوبارہ گنتی نے ہمارا موقف سچ ثابت کر دیا، عمران خان۔