ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے احکامات معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے احکامات معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری۔

.....................................................

دبئی : انٹر پول نے عزیز بلوچ کو گرفتار کر لیا

دبئی : انٹر پول نے عزیز بلوچ کو گرفتار کر لیا، لیاری گینگ وار کا ملزم مسقط سے براستہ سڑک دبئی آتے ہوئے گرفتار ہوا۔

.....................................................

آرمی چیف سے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی ملاقات

آرمی چیف سے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی ملاقات، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

اختر آباد اور اوکاڑہ کے درمیان ٹریفک حادثات، 40 سے زائد افراد زخمی

اوکاڑہ : شدید دھند، اختر آباد اور اوکاڑہ کے درمیان ٹریفک حادثات، 40 سے زائد افراد زخمی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں بکتر بند گاڑیوں کی مہنگے داموں خریداری کے کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں سندھ پولیس کیلئے بکتر بند گاڑیوں کی مہنگے داموں خریداری کے کیس کی سماعت، ساڑھے 5 کروڑ میں تیار کردہ گاڑی سیکنڈ ہینڈ کنڈیشن میں 14 کروڑ میں خریدی جا رہی ہے، دلائل کیلئے مہلت دی جائے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی استدعا۔

.....................................................

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

.....................................................

دھند کے باعث علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پروازوں کیلیے بند ہے، ترجمان پی آئی اے

دھند کے باعث علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پروازوں کیلیے بند ہے، ترجمان پی آئی اے۔ دھند کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

سپریم کورٹ : سینیٹ الیکشن سے متعلق اقلیتی امیدوار اشوک کمار کی اپیل خارج

سپریم کورٹ : سینیٹ الیکشن سے متعلق اقلیتی امیدوار اشوک کمار کی اپیل خارج۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

.....................................................

حافظ آباد کے محلہ بہاول پورہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ

حافظ آباد کے محلہ بہاول پورہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ۔ دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی،2 افراد ملبے تلے دب گئے۔

.....................................................

جکارتہ: ائیر ٹریفک کنٹرولر نے جہاز کے پائلٹ کو اوپر جانے سے روک دیا تھا، امریکی اخبار

جکارتہ: ائیر ٹریفک کنٹرولر نے جہاز کے پائلٹ کو اوپر جانے سے روک دیا تھا، امریکی اخبار۔ پائلٹ نے موسم کی خرابی کے باعث پرواز بلند کرنے کی اجازت مانگی تھی۔

.....................................................

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم۔ میلبرن سعید اجمل کی غیر موجودگی سے فرق تو پڑے گا، وسیم اکرم۔ کسی بھی بولر کیلیے ایکشن تبدیل کرنا آسان نہیں ہوتا، سعید اجمل کو مزید وقت درکار ہوگا، وسیم اکرم۔

.....................................................

کراچی: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ہاں بیٹی کی ولادت

کراچی: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ہاں بیٹی کی ولادت۔ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرہ اکرم نے بیٹی کا نام عائلہ رکھ لیا۔

.....................................................

انڈونیشیا سے سنگار پور جانے والی نجی پرواز لاپتہ ہوگئی، غیر ملکی خبر ایجنسی

انڈونیشیا سے سنگار پور جانے والی نجی پرواز لاپتہ ہوگئی، غیر ملکی خبر ایجنسی۔ جکارتہ ائیر ایشیا کی فلائٹ کیوزیڈ 8501 پر ا٥٥ مسافر اور عملے کے سات ارکان سار ہیں، انڈونیشین میڈیا۔طیارے نے لاپتہ ہونے سے پہلے نئی روٹ پر جانے کی اطلاع دی گئی۔ ایئر ٹریفک کنٹرول۔ طیارے میں 149 انڈونیشین 3 کورین […]

.....................................................

سعید اجمل بولنگ ٹیسٹ کے لئے بھارت نہیں جائیں گے، پی سی بی

لاہور : سعید اجمل بولنگ ٹیسٹ کے لئے بھارت نہیں جائیں گے، سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق، سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر مزید کام کریں گے، پی سی بی۔

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان خفیہ مذاکرات

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان خفیہ مذاکرات، مذاکرات جہانگیر ترین کے گھر پر ہوئے۔

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کیلئے نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینیجر مقرر کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کیلئے نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینیجر مقرر کر دیا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان : جیٹ طیاروں کی کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 39 ہو گئی

شمالی وزیرستان : دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 39 ہو گئی، فضائی کارروائی میں گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ژوب : فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار

ژوب : فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار، سبکزئی ڈیم میں سرچ آپریشن کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر امان اللہ عرف عرفان خراسانی گرفتار

کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر امان اللہ عرف عرفان خراسانی گرفتار، عرفان خراسانی کی نشاندہی پر 150 کلو بارود اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا، کارروائی میں وسیع اللہ عرف ابوبکر اور روح اللہ نامی دہشتگرد بھی گرفتار، ڈی آئی جی۔

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی ایجنسی میں کارروائی، 16 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی ایجنسی میں کارروائی، 16 دہشتگرد ہلاک، کارروائی خزانہ کنداو اور شیریں درہ کے علاقوں میں کی گئی، دہشتگرد اپنے 9 ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کوئٹہ میں دہشتگردی کی سازش ناکام

کوئٹہ میں دہشتگردی کی سازش ناکام

کوئٹہ میں دہشتگردی کی سازش ناکام۔ سریاب میں ریلوے ٹریک پر نصب 2 بم ناکارہ بنادے گئے۔

.....................................................

وزیراعظم کو دہشتگردوں کو فوری طور پر ٹرائل کرنے کیلیے پہلا قانونی مسودہ پیش

وزیراعظم کو دہشتگردوں کو فوری طور پر ٹرائل کرنے کیلیے پہلا قانونی مسودہ پیش۔ دہشتگردوں کے خلاف کیسز کی سماعت کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں آسکے گا۔ نیکٹا بحال پہلا ایگزیکیٹو اجلاس بدھ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار کی صدارت میں طلب۔ وزیراعظم کی مسودے پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ فوری طور […]

.....................................................

دیر بالا:اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلیے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ

دیر بالا:اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلیے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ۔ اے ایس آئی جاں بحق ایس ایچ او اہلکار سمیت 3 اہلکار زخمی۔