ہنگو: شیریں درہ، خزینہ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشتگرد ہلاک۔

.....................................................

گوجرانولہ: کامونکی، دھند کے باعث مسافروین اور ٹریلر آپس کی ٹکر 6 افراد زخمی

گوجرانولہ: کامونکی، دھند کے باعث مسافروین اور ٹریلر آپس کی ٹکر 6 افراد زخمی۔ پنڈی بھٹیاں انٹر چینج سے فیصل آباد تک موٹر وے پر شدید دھند موٹر وے پولیس۔

.....................................................

شیخوپورہ: ٹیکسٹائیل مل میں ڈاکووں کی فائرنگ

شیخوپورہ: ٹیکسٹائیل مل میں ڈاکووں کی فائرنگ۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق۔

.....................................................

31 دسمبر اور یکم جنوری کو بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی: 31 دسمبر اور یکم جنوری کو بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی، محکمہ داخلہ۔

.....................................................

ورلڈکپ 2015 کے اسکواڈ میں کامران اکمل کی واپسی کا امکان

ورلڈکپ 2015 کے اسکواڈ میں کامران اکمل کی واپسی کا امکان۔

.....................................................

سینیٹ نے گیس چوری کی روک تھام کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

سینیٹ نے گیس چوری کی روک تھام کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بل ایوان میں پیش کیا۔

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم فورسز کی کارروائی میں ہلاک، پولیٹیکل ایجنٹ

آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم فورسز کی کارروائی میں ہلاک، ہلاک کمانڈر صدام کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا، صدام کو گزشتہ روز جمرود میں فورسز نے کارروائی میں ہلاک کیا، شہاب علی شاہ۔

.....................................................

ٹانک : کلاچی جانے والی مسافر بس کو اغوا کرنے کی مبینہ کوشش

ٹانک : کلاچی جانے والی مسافر بس کو اغوا کرنے کی مبینہ کوشش، ملزم کی بس کو مسافروں سمیت اغوا کرکے جنوبی وزیرستان لے جانے کی کوشش، درہ مٹھو ٹانک دانا روڈ پر پولیس سے سامنا، پولیس کی بس پر فائرنگ، ذرائع۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع

شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک ہو گئے، ڈرون حملے کنڈا اور شوال میں کیے گئے، ڈرون حملے میں غیر ملکی اور پنجابی طالبان کو نشانہ بنایا گیا، ذرائع۔

.....................................................

لاڑکانہ کے علاقے رحمت پور میں ڈگری کالج ہوسٹل پر دستی بم حملہ

لاڑکانہ کے علاقے رحمت پور میں ڈگری کالج ہوسٹل پر دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں رینجرز کا لانس نائیک زخمی ہو گیا۔

.....................................................

کراچی: قائداعظم گولڈ کپ ریس

کراچی: قائداعظم گولڈ کپ ریس

کراچی: قائداعظم گولڈ کپ ریس رسک فری نے جیت لی۔

.....................................................

آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات

کراچی: آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔

.....................................................

لکی مروت: سرائے نورنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔

لکی مروت: سرائے نورنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔ شمالی وزیرستان کے 2 آئی ڈی پیز جاں بحق، ایک زخمی۔

.....................................................

کوئٹہ میں گزشتہ رات ہونیوالے پرنس روڈ دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ میں گزشتہ رات ہونیوالے پرنس روڈ دھماکے کا مقدمہ درج۔ مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا، پولیس۔ مودمہ 333 ،324،427 ای ٹی اے دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

.....................................................

ہمارا عزم ہے کہ ملک کو دہشتگردی سے پاک کریں گے، گورنر سندھ

ہمارا عزم ہے کہ ملک کو دہشتگردی سے پاک کریں گے، گورنر سندھ۔ عوام کی مرد کے بغیر فوج کوئی جنگ نہیں جیت سکتی، گورنر سندھ۔ ہمیں امید رکھنی چاہئے، ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد۔

.....................................................

بدین: تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم ، پولیس۔

بدین: تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم، پولیس۔ سینئر سول جج مورو نادر علی شاہ جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الطاف حسین کو ٹیلی فون

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الطاف حسین کو ٹیلی فون، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کر دیے گئے، ذرائع

.....................................................

ورلڈکپ کیلئے نوید اکرم چیمہ کو قومی کرکٹ ٹیم کا مینجر مقرر کیے جانے کا امکان

ورلڈکپ کے لیے نوید اکرم چیمہ کو قومی کرکٹ ٹیم کا مینجر مقرر کیے جانے کا امکان، معین خان کو اسٹنٹ مینجر بنائے جانے کا امکان۔

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بجائے بہتر ہے مارشل لا لگانے کا اعلان کر دیا جائے، الطاف حسین

فوجی عدالتوں کے بجائے بہتر ہے مارشل لا لگانے کا اعلان کر دیا جائے، غیر جمہوری راستہ اختیار کرنا ہی ہے تو ایک اور مارشل لا لگا دیا جائے، سو بار مارشل لگا ہے، ایک بار اور لگا دیا جائے، الطاف حسین۔

.....................................................

تحریک انصاف اور قاف لیگ نے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

تحریک انصاف اور قاف لیگ نے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی۔

.....................................................

پنجاب پولیس کے برطرف اہلکاروں کا لاہور پریس کلب کے سامنے دھرنا

پنجاب پولیس کے برطرف اہلکاروں کا لاہور پریس کلب کے سامنے دھرنا۔

.....................................................

دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارے کیلیے بھرپور کردار ادا کریں گے، عمران خان

دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارے کیلیے بھرپور کردار ادا کریں گے، فوج اور قوم کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، عمران خان۔

.....................................................

پھانسی کے منتظر 5 دہشتگردوں کا حکم امتناع خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار

پھانسی کے منتظر 5 دہشتگردوں کا حکم امتناع خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد تبسم نے دہشتگردوں کی اپیلیں خارج کر دیں۔