پشاور : مچنی پل پر پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور : مچنی پل پر پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک۔

.....................................................

کراچی: قانون نافز کرنے والے اداروں کی کارروائیاں

کراچی: قانون نافز کرنے والے اداروں کی کارروائیاں۔ ماڑی پور میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ بن قاسم کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک۔

.....................................................

شبقدر: باڈی کور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

شبقدر: باڈی کور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک ایف سی جوان شہید۔ جھڑپ میں 2 گرد ہلاک۔

.....................................................

ابوظہبی : نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی : نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والا اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ختم

جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والا اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ختم، اجلاس میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور دہشت گردی سے نمنٹنے کی حکمت عملی پر غور۔

.....................................................
.....................................................

جی ایچ کیو حملے میں ملوث عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں پھانسی دینے کا فیصلہ

جی ایچ کیو حملے میں ملوث عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں پھانسی دینے کا فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، بجلی کی قیمت میں کمی نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔

.....................................................

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں کارروائی، 32 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں کارروائی، 32 دہشت گرد ہلاک، دہشت گرد وادی تیراہ سے افغان بارڈر کی طرف فرار ہو رہے تھے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے، وزیراعظم کو قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، بریفنگ میں اعلیٰ عسکری حکام شریک ہوں گے۔

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کو گزشتہ رات 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا

ذکی الرحمان لکھوی کو گزشتہ رات 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا، وفاقی حکومت کا ذکی الرحمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

تھرپارکر میں ڈیڑھ ماہ کی بچی غذائی قلت کی وجہ سے آج انتقال کر گئی

تھرپارکر میں ڈیڑھ ماہ کی بچی غذائی قلت کی وجہ سے آج انتقال کر گئی، تھرپارکر میں رواں مہینے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 72 ہو گئی۔

.....................................................

لاہور میں شدید دھند، علامہ اقبال ائیر پورٹ پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور میں شدید دھند، علامہ اقبال ائیر پورٹ پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔

.....................................................

آرمی چیف کے 6 خطرناک دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط

آرمی چیف کے 6 خطرناک دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط۔

.....................................................

قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے نتائج کے بعد کیا جائے گا، عمران خان

متحدہ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی میں فاروق ستار اور بابر غوری نمایندگی کریں گے

متحدہ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی میں فاروق ستار اور بابر غوری نمایندگی کریں گے۔

.....................................................

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، سندھ ہائی کورٹ نے 35 سال پرانے زمینوں پر قبضے کے کیس میں وارنٹ جاری کیے۔

.....................................................

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔

.....................................................

سعید اجمل کینیا کے خلاف ون ڈے میچ میں پاکستان اے کی نمایندگی کریں گے

سعید اجمل کینیا کے خلاف ون ڈے میچ میں پاکستان اے کی نمایندگی کریں گے۔

.....................................................

تحریک انصاف کے کنٹینر کی ڈی چوک سے منتقلی

تحریک انصاف کے کنٹینر کی ڈی چوک سے منتقلی۔

.....................................................

ایل پی جی مزید 10 سے 20 روپے فی کلو مہنگی

ایل پی جی مزید 10 سے 20 روپے فی کلو مہنگی، ایک ہفتے میں ایل پی جی 45 روپے فی کلو تک مہنگی ہوئی۔

.....................................................

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم، سہیل اکرام نے انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 2 کے جج کا چارج سنبھال لیا۔

.....................................................

جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لٹر تک سستی ہو سکتی ہیں

جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لٹر تک سستی ہو سکتی ہیں، انڈسٹری ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم کو سزائے موت پانے والے 120 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں پیش

وزیراعظم کو سزائے موت پانے والے 120 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں پیش، سزائے موت پانے والوں کی رحم کی اپیلیں وزارت داخلہ نے بھجوائی ہیں۔