سردار رضا خان ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر مقرر، زرائع

سردار رضا خان ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر مقرر، زرائع۔

.....................................................

جاں بحق ہونیوالے بچے کا تعلق کھاری واہ گاوں سے تھا، اسپتال زرائع

جاں بحق ہونیوالے بچے کا تعلق کھاری واہ گاوں سے تھا، اسپتال زرائع۔ تھرپارکر سول اسپتال مٹھی میں غزائی قلت کے باعث 3 روز کا بچہ انتقال کر گیا۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی۔100انڈیکس 197 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 32ہزار 72 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

کوئٹہ : سر کی روڈ بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی، پولیس

کوئٹہ : سرکی روڈ بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی، پولیس۔ دھماکے کے بعد سول اسپتال میں ایمرجنسی نافز، اسپتال زرائع۔

.....................................................

نابینا افراد نے مال روڈ لاہور پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

نابینا افراد نے مال روڈ لاہور پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، مطالبات تسلم، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرانے کا وعدہ کیا گیا ہے، عامر اشرف۔

.....................................................

آرمی چیف کا جہلم کے قریب فائرنگ رینج کا دورہ

آرمی چیف کا جہلم کے قریب فائرنگ رینج کا دورہ، پاکستان آرمی کا نشانے بازی کا سالانہ مقابلہ ختم، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لندن : منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لندن : منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی، الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے، ضمانت میں توسیع کے بارے میں الطاف حسین کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، پولیس۔

.....................................................

سلمان خان کے خلاف ممبئی حادثہ کیس کی سماعت

سلمان خان کے خلاف ممبئی حادثہ کیس کی سماعت، سلمان خان نے ڈرائیونگ کے وقت مقررہ حد سے زیادہ شراب پی رکھی تھی، سلمان خان پر 2002 میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص کو ہلاک کرنے کا الزام ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

کون بنے گا چیف الیکشن کمشنر

کون بنے گا چیف الیکشن کمشنر

کون بنے گا چیف الیکشن کمشنر، جسٹس سردار رضا خان، جسٹس ریٹائرڈ طارق پرویز یا جسٹس ریٹائرڈ تنویر احمد خان، یہ تین نام حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت کے بعد فائنل کیے گئے۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری وزیر خزانہ اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں مشاورت

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری وزیر خزانہ اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں مشاورت۔ خورشید شاہ نے فون پر پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار سے مشورہ کیا۔ آج تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے جانے کا امکان۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے میں پیشرفت

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے میں پیشرفت۔ اسلام آبادمیں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات۔

.....................................................

کراچی:مومن آباد کے علاقے فریٹینئر کالونی میں فائرنگ، ریسکیو زرائع

کراچی:مومن آباد کے علاقے فریٹینئر کالونی میں فائرنگ ، ریسکیو زرائع۔ فائرنگ سے خاتون جاں بحق ، 3 افراد زخمی، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک۔ ملزمان ٹارگٹ کلنگ قتل، بھتا خوری میں ملوث تھے، پولیس۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا، پولیس۔

.....................................................

تحریک انصاف کے جلسے سے چوری ہونے والے 70 موبائل فونز کا سراغ مل گیا

تحریک انصاف کے جلسے سے چوری ہونے والے 70 موبائل فونز کا سراغ لگا لیا گیا، موبائل چور گینگ لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ سے گرفتار، موبائل چوروں کو مزید تفتیش کیلئے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، پولیس۔

.....................................................

مذاکرات کے ذریعے موجودہ سیاسی صورتحال کا حل چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

مذاکرات کے ذریعے موجودہ سیاسی صورتحال کا حل چاہتے ہیں، جمہوریت میں کبھی مذاکرات کا دروازہ بند نہیں ہوتا، دھرنوں اور سیلاب سے معیشت کو نقصان پہنچا، اسحاق ڈار۔

.....................................................

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ ترجمان پمز، 41سالہ سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے واپس آیا، مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹر وسیم خواجہ ترجمان پمز۔

.....................................................

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا، زبردستی دکانیں بند کرائی گئیں تو مزاحمت کریں گے، تاجر اپنا کاروبار کسی صورت بند نہیں کریں گے، تاجر رہنما۔

.....................................................

لاہور : طاہر القادری علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہوں گے، ذرائع

لاہور : طاہر القادری علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہوں گے، طاہر القادری کل صبح 6 بجے کی فلائٹ سے ہیوسٹن روانہ ہونگے، ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکہ

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکہ

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکہ۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات۔ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دھماکہ مشیر تعلیم بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ بال بال بچ گئے۔

.....................................................

لاہور: بند روڈ پر نجی بنک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، پولیس

لاہور: بند روڈ پر نجی بنک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، پولیس۔ 6 ڈاکو بنک کے عملے کو یرغمال بنا کر رقم لقٹ کر فرار، پولیس۔

.....................................................

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ افغانستان پر ہونے والی لندن کانفرنس 3 اور 4 دسمبر کو ہوگی۔

.....................................................

سپریم کورٹ کی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے پیر تک کی مہلت

سپریم کورٹ کی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے پیر تک کی مہلت۔ عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو نوٹس جاری کرینگے، چیف جسٹس۔

.....................................................

الیکشن کمیشن نے گزشتہ 4 عام انتخابات کے بیلٹ پیپر کی تفصیلات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے گزشتہ 4 عام انتخابات میں چھپنے والے بیلٹ پیپر کی تفصیلات جاری کر دیں، 1997 کے عام انتخابات میں 83 لاکھ 40 ہزار اضافی بیلٹ پیپر چھاپے گئے، 2002 میں 94 لاکھ، 2008 میں 90 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر چھپے، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

ہڑتال کے اعلان کا مقصد شٹر ڈاؤن نہیں، شاہ محمود قریشی

ہڑتال کے اعلان کا مقصد شٹر ڈاؤن نہیں، شہر بند کرنے کا مطلب شٹر ڈاؤن نہیں، صرف سڑکوں پر احتجاج کریں گے، شاہ محمود قریشی۔