لاہور : خودکش حملہ آور کا چہرہ خاکے سے ملتا ہے، رپورٹ

لاہور : خودکش حملہ آور کا چہرہ خاکے سے ملتا ہے، حملہ آور کا سر اور کان کا درمیانی حصہ خاکے سے مماثلت رکھتا ہے، رپورٹ۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، اسلام آباد : ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.....................................................

اثاثوں کی تفصیلات سامنے آنے پر شریف برادران بے نقاب ہوگئے شیریں مزاری

اثاثوں کی تفصیلات سامنے آنے پر شریف برادران بے نقاب ہوگئے شیریں مزاری، اثاثوں سے متعلق شائع ہونے والی اسٹوری پر کیا گار جین بند کریں گے؟ شیریں مزاری

.....................................................

شاہد آفریدی کا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

شاہد آفریدی کا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی مزید نہیں کر سکتا، کھلاڑی کے طور پر کھیلتا رہوں گا، شاہد آفریدی کا ٹوئٹ۔

.....................................................

ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان کی اسکیننگ کیلئے مشینیں نصب کر دی گئیں

ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان کی اسکیننگ کیلئے مشینیں نصب کر دی گئیں، وزیراعظم کی ہدایت پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، ایوی ایشن ڈویژن۔

.....................................................

خیبرپختون خوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی

خیبرپختون خوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی، دیامر میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 افراد جاں بحق۔

.....................................................

جھنگ: خوشاب روڈ پر حادثہ 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

جھنگ: خوشاب روڈ پر حادثہ 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی ریسکیو ذرائع

.....................................................

لاہور کے تمام پارکس شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

لاہور کے تمام پارکس شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ، بہتر سیکیورٹی تک تمام پارکس محدود وقت تک کھلیں گے، پلے ایرا میں دئے گے وقت کے بعد کسی کو داخلے کی اجازت نہیں، پی ایچ ایف۔

.....................................................

را کے گرفتار افسر کلبھوشن یادیو نے افغانستان میں نیٹ ورک کا راز اگل دیا

را کے گرفتار افسر کلبھوشن یادیو نے افغانستان میں نیٹ ورک کا راز اگل دیا، ایران میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کی، علیحدگی پسندوں کو بھی افغانستان میں پناہ دلوائی، کلبھوشن یادیو۔

.....................................................

پاکستان پر الزام لگانے والے اپنے اہم تفتیشی افسر کی حفاظت نہ کر سکے

پاکستان پر الزام لگانے والے اپنے اہم تفتیشی افسر کی حفاظت نہ کر سکے، پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والے مسلمان بھارتی افسر تنزیل احمد کا پراسرار قتل ، اہلیہ زخمی۔

.....................................................

شانگلہ: لیلونئی میں گھر پر پہاڑی تودہ گرگیا 3 خواتین جان بحق

شانگلہ: لیلونئی میں گھر پر پہاڑی تودہ گرگیا 3 خواتین جان بحق، 2 افراد زخمی، جان بحق افراد میں ساس بہو اور بیٹی شامل۔

.....................................................

ایران کے سفیر کو تشویش تھی میڈیا میں تضحیک آمیز باتیں ہورہی ہیں، وزیرداخلہ

ایران کے سفیر کو تشویش تھی میڈیا میں تضحیک آمیز باتیں ہورہی ہیں، وزیرداخلہ، وزیرداخلہ ایرانی سفیر نے بتایا کہ لگتا نہیں کہ ایران اور پاکستان برادر ملک ہیں، ایرانی سفیر کو بتایا کہ میڈیا آزاد ہے، حکومت کو بھی نہیں چھوڑتے، یہ تاثر نہ دیا جائے کہ ایران را کو مدد فراہم کرتا ہے، […]

.....................................................

پی سی بی کیخلاف ایکشن بورڈ کا آئین حکومت کیلئے رکاوٹ بن گیا

پی سی بی کیخلاف ایکشن بورڈ کا آئین حکومت کیلئے رکاوٹ بن گیا، حکومت ایشیا کپ میں شکست کے بعد ہی کاروائی پر آمادہ تھی ، مگر کچھ نہ کر سکی، صرف پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز اجلاس کے ذریعے ہی چیئرمین کو ہٹایا جا سکتا ہے، 13 اپریل کو بورڈ آف گورنرز […]

.....................................................

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس، سانحہ گلشن اقبال پارک سے متعلق ابتدائی تحقیقات سے اگاہ کیا گیا، سانحہ گلشن اقبال پارک جیسے واقعات کو روکنے کیلئے پر تبادلہ خیال، وزیر قانون، آئی جی پنجاب، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری پراسیکیوشن شریک۔

.....................................................

چلاس: کوہستان کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ شاہراہ قراقرم بلاک

چلاس: کوہستان کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ شاہراہ قراقرم بلاک، شاہراہ قراقرم کے متعدد جگہوں پر لینڈ سلائیڈنگ جاری، مسافر پھنس گئے۔

.....................................................

کراچی : ڈنگی لاروا کی نشاندی کے لیے محکمہ کا سروے

کراچی : ڈنگی لاروا کی نشاندی کے لیے محکمہ کا سروے، ٹائر شاپس، زیر تعمیر عمارتوں کے ٹینک اور پانی کھڑا ہونے کی جہگوں کا معائنہ۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی، اللہ پر یقین ہے، اگر انصاف ہے تو ضرور رہا ہو جاؤں گا۔ ڈاکڑ عاصم۔

.....................................................

اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، ایم کیو ایم کے 20 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری۔

.....................................................

لاہور : بدر کالونی میں گھر میں سلنڈر دھماکا ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

لاہور : بدر کالونی میں گھر میں سلنڈر دھماکا ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، گھر میں پلیٹ بنانے کا کارخانہ تھا دھماکے سے چھت اڑ گئی، پولیس۔

.....................................................

کوئٹہ : وڈھ کے علاقے میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی

کوئٹہ : وڈھ کے علاقے میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار، اسلحہ برآمد، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی چوہنگ سے مضر صحت 7 ہزار لیٹر دودھ ضبط

لاہور : محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی چوہنگ سے مضر صحت 7 ہزار لیٹر دودھ ضبط، دودھ میں کپڑے دھونے والا سوڈا ملایا جاتا تھا، ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز۔

.....................................................

خانپور: رحیم یار خان سے را کا تربیت یافتہ ایجنٹ گرفتار زرائع

خانپور: رحیم یار خان سے را کا تربیت یافتہ ایجنٹ گرفتار زرائع، ملزم کافی عرصے سے رحیم یار خان میں رہائیش پزیر تھا زرائع۔

.....................................................

ہنگو : اورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق

ہنگو : اورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق، 11 مزدور لاپتہ، ریسکیو آپریشن شروع، پولیٹیکل ذرائع۔

.....................................................

شکارپور: مبینہ طور پر لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی

شکارپور: مبینہ طور پر لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی، پولیس، شکارپور: واقعے میں جاں بحق تھقیقات جاری ہیں ،پولیس۔