کراچی : صدر میں دکان پر کریکر حملہ، 4 افراد زخمی، پولیس

کراچی : صدر میں دکان پر کریکر حملہ، 4 افراد زخمی، پولیس۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کیلئے کئی ناموں پر غور کیا، کل مزید بات ہو گی، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کیلئے کئی ناموں پر غور کیا، کل مزید بات ہو گی، ابھی میڈیا کو نام نہیں بتا سکتا، نام بتا دیا تو آپ پلس مائنس کے چکر میں لگ جائیں گے، امید ہے 5 دسمبر سے پہلے کسی نہ کسی نام پر متفق ہو جائیں گے، خورشید شاہ۔

.....................................................

پشاور : تحریک انصاف کی خیبر پختون خوا میں اتحادی جماعت روٹھ گئی

پشاور : تحریک انصاف کی خیبر پختون خوا میں اتحادی جماعت روٹھ گئی، تحریک انصاف کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر کارکن ناراض ہیں، دھرنوں میں جاتے ہیں لیکن عزت نہیں ملتی، چیئرمین عوامی جمہوری اتحاد۔

.....................................................

کراچی:ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے ایئسو لیشن وارڈ میں داخل

کراچی:ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے ایئسو لیشن وارڈ میں داخل۔ متاثرہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیِ زرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

خود مختاری کا تحفظ آزاد ریاست کی اولین ترجیح ہوتی ہے، وزیراعظم نواز شریف

خود مختاری کا تحفظ آزاد ریاست کی اولین ترجیح ہوتی ہے، وزیراعظم نواز شریف۔ قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے ریاست کو ہردم تیار رہنا ہوگا، وزیراعظم۔ پاکستان کے پاس اس وقت ایک جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت جاری۔ امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہو جائے گی، اٹارنی جنرل۔ آج شام وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف ملاقات کریں گے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

پاکستانی کیوئسٹ محمد سجاد ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں ہار گئے

پاکستانی کیوئسٹ محمد سجاد ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں ہار گئے۔

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا

شارجہ ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 637 رنز بنا لیے۔

.....................................................

عوامی تحریک کا 30 نومبر کے جلسے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

عوامی تحریک کا 30 نومبر کے جلسے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ، تحریک انصاف نے نہ دھرنے کا شیڈول دیا نہ باضابطہ دعوت دی، پاکستان عوامی تحریک۔

.....................................................

مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود قریشی کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا، سندھ کے زائرین کے کہنے پر شاہ محمود قریشی کو گدی نشینی سے ہٹا دیا ہے، بہاؤالدین ذکریا کے نام پر قائم یونیورسٹی میں شاہ محمود قریشی کی وجہ سے سیمینار کینسل ہوا، جماعت غوثیہ سے پی […]

.....................................................

اسلام آباد میں 30 نومبر کو ایک روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد میں 30 نومبر کو ایک روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی، ڈرون کیمرے کے ذریعے میڈیا کوریج پر بھی سات روز کی پابندی عائد کر دی گئی، اسلام آباد انتظامیہ۔

.....................................................

پٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے 66 پیسے کمی کر رہے ہیں، نواز شریف

پٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے 66 پیسے کمی کر رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کا ہائی اوکٹین دس روپے اٹھارہ پیسے، ڈیزل سات روپے بارہ پیسے کم کرنے کا اعلان۔

.....................................................

عمران کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہو گیا، پرویز رشید

عمران کو مبارکباد دیتا ہوں ان کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہو گیا، اعجاز چودھری 2013 کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے، پرویز رشید۔

.....................................................

ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل پر جے یو آئی ف کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل پر جے یو آئی ف کا ملک گیر احتجاج کا اعلان۔ کل پورے ملک کی شاہرہوں کو جام کر دیں گے، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

حلقہ این اے 122 میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف دائر درخواست کی الیکشن ٹریبونل میں سماعت

حلقہ این اے 122 میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف دائر درخواست کی الیکشن ٹریبونل میں سماعت۔ الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو 6 دسمبر کو طلب کر لیا۔ الیکشن ٹریبونل مٰں عمران خان کے پولنگ ایجنٹوں کے بیانات قلمبند۔

.....................................................

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا۔ خالد محمود پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی تعداد 4 تھی ایس ایس پی سکھر تنویر حسین۔ حملے میں مشین گن اور ٹی ٹی پستول استعمال کیا گیا، ایس ایس پی سکھر۔

.....................................................

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 48 بھکر پر ضمنی انتخاب پولنگ کا وقت شروع

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 48 بھکر پر ضمنی انتخاب پولنگ کا وقت شروع۔ عوامی تحریک اور ن لیگ کے حمایت یافتہ 2 امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع۔ حلقے کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹرز کیلیے 144 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے۔ پی پی 48 مسسلم لیگ ن کے نجیب اللہ نیازی کے انتقال پر […]

.....................................................

جے یو آئی ف کے رہنما خالد محمود سومرو کو قتل کر دیا گیا

جے یو آئی ف کے رہنما خالد محمود سوپرو کو قتل کر دیا گیا۔ جے یو آئی ف سندھ کے جنرل سیکریٹری پر سکھر میں ققاتلانہ حملہ کیا گیا۔

.....................................................

پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا گیا ہے، چوہدری نثار

پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا گیا ہے، اسلام آباد میں سیاسی اجتماع پر کوئی پابندی نہیں سیاسی جلسے اور احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، کسی کو اسلام آباد پر یلغار کرنے نہیں دیں گے، چوہدری نثار۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات، ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال، وزیر داخلہ کی 30 نومبر کے جلسے کی سیکیورٹی امور پر وزیراعظم کو بریفنگ۔

.....................................................

پاکستان میں داعش نامی تنظیم کا وجود نہیں، وزیر دفاع

پاکستان میں داعش نامی تنظیم کا وجود نہیں، وال چاکنگ یا نعروں کی بنیاد پر داعش کی موجودگی کا دعویٰ مبالغہ آرائی ہے، پاکستان کے سیکیورٹی ادارے دہشتگردی کے نئے خطرات سے نمٹنے کے لئے مکمل تیار ہیں، وزیر دفاع۔

.....................................................

عمران خان کے پاکستان میں 4 محل ہیں، پرویز رشید

عمران خان کے پاکستان میں 4 محل ہیں اور ایک لاکھ روپیہ ٹیکس ادا کرتے ہیں، بنی گالہ کے گھر کا بجلی کا بل 80 سے 85 ہزار روپے کا ہے، عمران کی زمینوں پر کام کرنے والوں نے 26 سال سے انہیں نہیں دیکھا، پرویز رشید۔

.....................................................

لاہور : ضلعی انتظامیہ اور محمکہ لائیو سٹاک کا ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ

لاہور : ضلعی انتظامیہ اور محمکہ لائیو سٹاک کا ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ، 5 دکانوں سے 850 کلو غیر معیاری فروزن اور مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد، 3 دکاندار گرفتار، 2 حراست میں لے لئے گئے، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے آئینی طریقہ کار پر عمل کر رہے ہیں، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بارے میں آئینی طریقہ کار پر عمل کر رہے ہیں، اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جس وجہ سے تاخیر ہوئی، ہمیں ایک نوجوان چیف الیکشن کمشنر چاہیے، خورشید شاہ۔