فیصل آباد : بیٹی پیدا ہونے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگا دی

فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں بیٹی پیدا ہونے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگا دی، آگ لگنے کے باعث خاتون جھلس کر زخمی، اسپتال منتقل، شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، پولیس۔

.....................................................

پروفیسر کا ڈبل سینچری کا فارمولا ناکام، 197 رنز بنا کر آؤٹ

پروفیسر کا ڈبل سینچری کا فارمولا ناکام، 197 رنز بنا کر آؤٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 311 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزیراعظم نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش، وزیراعظم نے جون 2013 سے اب تک بیرون ملک دوروں پر 29 کروڑ 45 لاکھ روپے خرچ کئے، گزشتہ 3 سال میں پاکستان نے 1260 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا، اس دوران بھارت نے 293 پاکستانیوں کو رہا کیا، تحریری […]

.....................................................

کراچی میں 35 بچیوں کو حبس بیجا میں رکھنے کا معاملہ

کراچی میں 35 بچیوں کو حبس بیجا میں رکھنے کا معاملہ، حمیدہ بی بی، عمران اور ایوب صدیقی ریمانڈ کیلئے جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش، حمیدہ خاتون، عمران اور ایوب صدیقی کیخلاف سپر مارکیٹ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

.....................................................

بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کا کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ

بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کا کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ، ملک ریاض یونیورسٹی بنانے کے لئے باضابطہ اعلان آج کریں گے۔

.....................................................

حکومت کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ، جلسہ گاہ سے کسی کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر آنے جانے کی اجازت نہیں ہو گی، تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ کے مابین تحریری معاہدہ ہو گا۔

.....................................................

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، شہریار خان

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، کھلاڑیوں کا مؤقف ہے کہ محمد عامر نے جرم کیا ہے، اسے واپس نہیں آنا چاہیے، محمد عامر فی الحال فوری قومی ٹیم میں واپس نہیں آ رہا، شہریار خان۔

.....................................................

آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سڈنی: آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، فل ہیوز پیر کے دن شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا۔

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں سلارزئی کے علاقے میں پولیٹیکل انتظامیہ کی کارروائی

باجوڑ ایجنسی میں سلارزئی کے علاقے میں پولیٹیکل انتظامیہ کی کارروائی، بچیوں کو کراچی بھیجنے کے الزام میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار سمیع اللہ کراچی میں مدرسے کی معلمہ حمیدہ کا رشتے دار ہے، ذرائع۔

.....................................................

پاکستان کے ایک ارب ڈالر کے صکوک بونڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت

پاکستان کے ایک ارب ڈالر کے صکوک بونڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت، پانچ سالہ صکوک بانڈ 6.75 فی صد منافع پر فروخت کیے گئے۔

.....................................................

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن ٹربیونل لاہور کے روبرو پیش

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن ٹربیونل لاہور کے روبرو پیش، عمران خان نے ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک کو سامنے اپنا بیان رکارڈ کرا دیا۔

.....................................................

احمد شہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کر لیا، جنرل مینجر میڈیکل، پی سی بی

احمد شہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کر لیا، جنرل مینجر میڈیکل، پی سی بی، احمد شہزاد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب ہیں، ڈاکٹر سہیل سلیم۔

.....................................................

30 نومبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے مختلف سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد : 30 نومبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے مختلف سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں، بلیو ایریا میں جناح ایونیو ک متوازی فضل الحق روڈ ایمبیسی روڈ کے قریب بند کر دی گئی، میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ جانے والی سڑک ایویکیو ٹرسٹ کے پاس بند کر دی گئی۔

.....................................................

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع۔ جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے 4 افراد ہلاک، زرائع۔

.....................................................

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم۔ سارک ممالک کو بھوک بیماری ،جہالت اور غربت کا سامنا ہے، وزیراعظم۔ ہمیں علاقائی تعاون بہتر بنانے کیلیے اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم۔ ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، نواز شریف۔

.....................................................

کل نواز مودی ملاقات کا کوئی امکان نہیں

کل نواز مودی ملاقات کا کوئی امکان نہیں

کل نواز مودی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، مودی کل افغانستان، بنگلا دیش، بھوٹان، سری لنکا اور مالدیپ کے رہنماؤں سے ملیں گے، پاکستان جانتا ہے کہ بھارت کیا چاہتا ہے، بھارتی ترجمان۔

.....................................................

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات، منصوبے کے پیچھے القاعدہ اور انصار الاسیر کا ہاتھ تھا، دہشت گرد کا ہدف 125 ساتھیوں کو چھڑانا تھا، جیل اہلکاروں نے سازش میں معاونت فراہم کی، سیٹلائٹ کی مدد سے جیل میں داخلے کی جگہ تلاش کی گئی۔

.....................................................

الطاف حسین اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری

الطاف حسین اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری، کیس ختم کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ دسمبر میں ہو گا، برٹش کراؤن پر اسیکیوشن سروس نے کیس ختم کرنے کا نہیں کہا، ترجمان۔

.....................................................

برسلز میں بیٹ شرٹ میں چھپا کر لے جانا پاکستانی نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

برسلز میں بیٹ شرٹ میں چھپا کر لے جانا پاکستانی نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، بیلجین پولیس نے پاکستانی نوجوان کو دہشت گرد قرار دے کر تصویر اخبارات میں لگا دی، بیلجین پولیس نے کچھ دیر بعد عاصم عباسی کی تصویر ویب سائٹ سے ہٹا دی۔

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، دھماکے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان، پٹرول 9 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے، ذرائع وزارت پٹرولیم۔

.....................................................

مذاکرات سے متعلق گیند بھارت کی کورٹ میں ہے، وزیراعظم نواز شریف

مذاکرات سے متعلق گیند بھارت کی کورٹ میں ہے، مذاکرات کے بارے میں سوال بھارت سے پوچھا جائے، سیکرٹری خارجہ مذاکرات کا فیصلہ دونوں وزرائے اعظم کا تھا، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب، شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، آئی ایس پی آر کے مطابق 20 دہشت گرد مارے گئے۔