آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں ایک اور بائیو مکینک ٹیسٹ

آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں ایک اور بائیو مکینک ٹیسٹ، دوسرے ٹیسٹ میں ایکشن پہلے کے مقابلے میں خاصا بہتر آیا، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا۔ زاہد حامد نے مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد استعفی دیا تھا۔

.....................................................

فیصل آباد کے رہائشی زوالفقار کی ہلاکت کی وجہ ہیپاٹائٹس اور ڈینگی بخار ہے، اعلامیہ

فیصل آباد کے رہائشی زوالفقار کی ہلاکت کی وجہ ہیپاٹائٹس اور ڈینگی بخار ہے، اعلامیہ۔ وزارت ہیلتھ ریگولیشن اور عالمی ادارہ صحت کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔

.....................................................

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی شیلنگ۔

.....................................................

فیصل آباد: ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گیا

فیصل آباد: ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ مریض زوالفقار علی وایرل ہیمبرج میں مبتلا تھا، اسپتال زرائع۔ مریض کو 2 روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، اسپتال زرائع۔ مریض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلیے اسلام آباد بھجوائے گئے تھے۔

.....................................................

مجھے ہٹانا قدرت کے یا پارٹی چیئرمین کے ہاتھ میں ہے، قائم علی شاہ

مجھے ہٹانا قدرت کے یا پارٹی چیئرمین کے ہاتھ میں ہے، کیا تھر کے معاملے پر پارٹی کے لوگ آپ کو ہٹانے کی سازش کر رہے ہیں، صحافی کا سوال، 30 نومبر کو یوم تاسیس پر کارکن ہماری کارکردگی پر تنقید کر سکتے ہیں، قائم علی شاہ۔

.....................................................

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا، سوئس عدالت نے ایورات کو زرداری کی ملکیت قرار دیا ہے، سوئس عدالت کا فیصلہ لیگل فرم کے ذریعے موصول ہوا ہے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات واپس لینے کا فیصلہ

جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات واپس لینے کا فیصلہ ، 5 دسمبر سے جسٹس جمالی کی خدمات واپس لے لی جائیں گی، الیکشن کمیشن کو اس بارے میں آگاہ کر دیا گیا، سپریم کورٹ اعلامیہ۔

.....................................................

تحریک انصاف ہی نہیں پیپلز پارٹی بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو چاہتی ہے، محمود قریشی

تحریک انصاف ہی نہیں، پیپلز پارٹی کا بھی یہی مؤقف ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کی جائے، بھارتی جارحیت پر وزیر خارجہ اور وزیر دفاع خاموش رہے، آیندہ لائحہ عمل کا اعلان 30 نومبر کو کریں گے، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

وزیراعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، زرائع

وزیراعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، زرائع۔ وزیراعظم موجودہ سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، زرائع۔ وزیراعظم سیاسی بحران کے حل کیلیے سنجیدہ کوششوں کے عزم کا اعادہ کریں گے، زرائع۔

.....................................................

چار سدہ: شبقدر کے علاقے خواجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیو اہلکار زخمی، پولیس۔

چار سدہ: شبقدر کے علاقے خوجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک پولیو اہلکار زخمی ، پولیس۔

.....................................................

مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، سپریم کورٹ کا حکومت کو مزید مہلت دینے سے انکار

مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ، سپریم کورٹ کا حکومت کو مزید مہلت دینے سے انکار۔ اپوزیشن لیڈر ملک سے باپر ہیں۔ مزید وقت چاہیئے۔ اٹارنی جنرل۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے مزید مہلت نہیں دے سکتے، جسٹس گلزار احمد۔ عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ میں منشیات کے ملزم کی گرفتاری پر پولیس اہلکار اور وکلا میں ہاتھا پائی

لاہور ہائی کورٹ میں منشیات کے ملزم کی گرفتاری پر پولیس اہلکار اور وکلا میں ہاتھا پائی۔ وکلا نے فیصل آباد کے پولیس اہلاکر محمس منشا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقدمے کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار ہو گیا۔

.....................................................

ننکانہ صاحب : سیشن جج کا شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ننکانہ صاحب : سیشن جج کا شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ شیخ رشید پر پی ٹی آئی کے جلسے میں نامناسب زبان استعمال کرنے کا الزام ہے۔ ن لیگ کے مقامی عہدے دار نے شیخ رشید کے خلاف مقدمے کیلیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

.....................................................

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات۔ عوام کام کرنے اور نہ کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں، نواز شریف۔ ملک کی اکائی کو کمزرور کرنے والوں کو سب پہچان چکے ہیں، نواز شریف۔ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، نواز شریف۔

.....................................................

وزیر بلدیات خیبر پختون خوا عنایت اللہ کا الیکشن کمیشن کو خط

وزیر بلدیات خیبر پختون خوا عنایت اللہ کا الیکشن کمیشن کو خط۔ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانے کیلیے تیار ہیں، خط کا متن۔ خیبر پختون خوا حکومت بئیو میٹرک سسٹم کے بغیر بھی انتخابات کرانے پر رضا مند ہے، خط کامتن۔

.....................................................

تھرپارکر: چھاچھرو اور مٹھی میں غزائی قلت کے شکار 2 بچے انتقال کر گئے۔

تھرپارکر: چھاچھرو اور مٹھی میں غزائی قلت کے شکار 2 بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 58 ہوگئی، اسپتال زرائع۔

.....................................................

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ آگ لگنے سے بال بال بچ گیا، زرائع

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ آگ لگنے سے بال بال بچ گیا، زرائع۔ ٹگ ماسٹر طیارے کو کھینچ کر پرواز کیلیے ٹرینونل بلڈنگ لا رہا تھا، ایئر لائن زرائع۔ آگ لگنے کے باوجود ٹگ ماسٹر کو الگ نہیں کیا گیا، طیارہ کو کھینچا جاتا رہا، ایئر لائن زرائع۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں پیر کوہ سے پلانٹ جانے والی 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی میں پیر کوہ سے پلانٹ جانے والی 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل۔

.....................................................

انتخابات 2018 میں ہوں گے ہر جماعت کو کارکردگی کی بنیاد پر جانچا جائے گا، وزیراعظم

انتخابات 2018 میں ہوں گے جن میں ہر جماعت کو کارکردگی کی بنیاد پر جانچا جائے گا، سال 2018 میں عوام کو ایک خوش حال اور بہتر پاکستان دیں گے، عوام جس کو چاہیں ووٹ دیں اور جس کو چاہیں ووٹ نہ دیں، وزیراعظم۔

.....................................................

عبدالحمید ڈوگر نے مشرف آئین شکنی کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کی کاپی حاصل کر لی

عبد الحمید ڈوگر نے شرف آئین شکنی کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کی کاپی حاصل کر لی، قانونی طور پر مجھے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، جسٹس ریٹائرڈ ڈوگر۔

.....................................................

جلسہ کرنے کی آزادی سب کو ہے یہ آزادی کسی اور کی آزادی میں خلل نہ ڈالے، چوہدری نثار

جلسہ کرنے کی آزادی سب کو ہے لیکن یہ آزادی کسی اور کی آزادی میں خلل نہ ڈالے، تحریک انصاف کو جلسہ کونے کی آزادی ہے، لیکن اسلام کے شہریوں کو بھی آزادی ہے، اگر جلسہ ہوا تو قانون اور ضابطے کے مطابق ہی ہو گا، پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم

گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم، حادثے کے بعد کار اور ٹریلر میں آگ لگ گئی، حادثے میں 4 بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی۔

.....................................................

اسلام آباد : گرینڈ قبائلی جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد : گرینڈ قبائلی جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری، فاٹا میں جاری آپریشن کو فوری طور پر منطقی انجام تک پہنچایا جائے، کلیئر قرار دییے گئے علاقوں میں آئی ڈی پیز کو وآپس جانے کی اجازت دی جائے، شہداء کے ورثاء اور زخمیوں کے لیے جامع پیکج کا اعلان کیا جائے، مشترکہ اعلامیہ۔