محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک، رپورٹ

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک، رپورٹ

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں امپائرز نے حفیظ کے ایکشن پر اعتراض اٹھایا ہے، میچ ریفری نے ایکشن پر اعتراض کی رپورٹ آئی سی سی کو جمع کرا دی۔

.....................................................

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ اب بھی حوصلہ افزاء نہیں، ذرائع

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ اب بھی حوصلہ افزاء نہیں، سعید اجمل کے بازو کا خم اب بھی 20 ڈگری سے اوپر ہے، سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک سے 2 دن میں متوقع، ذرائع۔

.....................................................

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ مصباح پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ مصباح الحق 15 ٹیسٹ جیت کر پاکستانی کپتانوں میں سہرفرست۔ مصباح الحق نے جاوید میانداد اور عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلیے حکومت کو چوبیس نومبر تک کی مہلت دے دی

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلیے حکومت کو چوبیس نومبر تک کی مہلت دے دی۔

.....................................................

بنوں : اسپورٹس کمپلکس میں قائم راشن سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران بد نظمی

بنوں : اسپورٹس کمپلکس میں قائم راشن سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران بد نظمی۔ متاثرین کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی ہوائی فائرنگ ،2 افراد جاں بحق۔

.....................................................

قصور:پتوکی تول پلازہ بس کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، ریسکیو زرائع۔

قصور:پتوکی تول پلازہ بس کی ٹکر سے2 افراد جاں بحق، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کیلئے امداد کا اعلان، بحریہ ٹاؤن 170 شہید اہلکاروں کے ورثا کو 10 لاکھ روپے اور 35 لاکھ کا پلاٹ دے گا۔

.....................................................

مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئر پرسن شپ سے استعفا دے دیا

مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن شپ سے استعفا دے دیا، مریم نواز شریف نے رضا کارانہ طور پر استعفا دیا ہے، ذرائع۔

.....................................................

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران اور قادری کے وارنٹ

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران اور قادری کے وارنٹ، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کیے، پرویز خٹک، شاہ محمود، اسد عمر اور رحیق عباسی کے بھی وارنٹ جاری۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت لینے پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت لینے پر اتفاق، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان3 ناموں کو حتمی شکل دینے پر مشاورت جاری، چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کل تک نہیں ہو سکتا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔

.....................................................

کیویز کے 8 کھلاڑی آؤٹ، ابھی تین سو سے زائد رنز بنانے ہیں

کیویز کے 8 کھلاڑی آؤٹ، ابھی تین سو سے زائد رنز بنانے ہیں۔

.....................................................

کوئٹہ میں میکانکی روڈ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں میکانکی روڈ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق۔

.....................................................

شاہینوں نے کیویز کو بھی جال میں پھانس لیا

شاہینوں نے کیویز کو بھی جال میں پھانس لیا، ابوظہبی ٹیسٹ میں بڑی فتح قریب، کیویز کے 112 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ، نیوزی لینڈ کو اب بھی جیت کیلئے 368 رنز درکار۔

.....................................................

سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، وزیر داخلہ کی عدم موجودگی پر کمیٹی اراکین کا احتجاج، چودھری نثار علی خان جیسا غیر ذمہ دار وزیر داخلہ نہیں دیکھا، سینیٹر طلحہ محمود۔

.....................................................

سندھ حکومت نے کراچی کے آٹھ علاقوں کو پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا

سندھ حکومت نے کراچی کے آٹھ علاقوں کو پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا۔ وفاقی حکومت کا 7 دسمبر سے سندھ کے حساس علاقوں میں پولیو مہم چلانے کا فیصلہ۔ پولیو مہم میں سیکیورٹی کیلیے رینجرز کی خدمات حاصل کر نے کا فیصلہ۔

.....................................................

لاہور بورڈ نے داخلہ فیس میں 25 فیصد اور پروسیسنگ فیس میں100 فیصد اضافہ کر دیا

لاہور بورڈ نے داخلہ فیس میں 25 فیصد اور پروسیسنگ فیس میں100 فیصد اضافہ کر دیا۔ اضافے کے بعد سرکاری اسکولوں کے طلبا کی داخلہ فیس 1300 روپے کر دی گئی۔ اضافے کے بعد نجی اسکولوں کے طلبا کی داخلہ فیس 1400 روپے کر دی گئی۔ داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 دسمبر […]

.....................................................

غلام مصطفی کھر کے بیٹے کا پتہ لگ گیا، پولیس

غلام مصطفی کھر کے بیٹے کا پتہ لگ گیا، پولیس۔ حسین کھر کو لاہور سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کیا تھا، پولیس۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 مبینہ شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 مبینہ شدت پسند ہلاک، ڈرون حملہ تحصیل دتہ خیل کے گھر میں ہوا، مرنے والوں میں غیر ملکی بھی شامل۔

.....................................................

انصار برنی کا ڈوبنے والے پاکستانیوں کی تلاش کیلئے اسرائیلی حکومت سے رابطہ

انصار برنی کا 5 سال پہلے ڈوبنے والے 16 پاکستانیوں کی تلاش کیلئے اسرائیلی حکومت سے رابطہ، دسمبر 2009 میں بحری جہاز ایم وی ڈینی ایف ٹو لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندر میں ڈوب گیا تھا، جہاز میں 83 افراد سوار تھے جن میں سے 14افراد کو بچا لیا گیا تھا، انصار برنی۔

.....................................................

امید ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل بہتر ہو گا، جرمن چانسلر

امید ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل بہتر ہو گا، دہشتگردی کے ناسور کو جلد ختم کرنے کی امید ہے، انرجی فورم کے قیام پر جرمنی کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 262 رنز پر آؤٹ

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 262 رنز پر آؤٹ

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 262 رنز پر آؤٹ۔

.....................................................

نیوزی لینڈ کے آٹھ کھلاڑی 229 رنز پر آؤٹ

نیوزی لینڈ کے آٹھ کھلاڑی 229 رنز پر آؤٹ

شاہینوں نے کیویز پر بھی شکنجہ کس دیا، نیوزی لینڈ کے آٹھ کھلاڑی 229 رنز پر آؤٹ، فالو آن سے بچنے کیلئے ابھی 100 سے زائد رنز بنانے ہیں اور صرف دو وکٹیں باقی۔

.....................................................

مریم نواز کی یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں سماعت

مریم نواز کی بطور چیئر پرسن یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت، وزیراعظم ملک سے باہر ہیں ہدایات لینے کے لیے مہلت دی جائے، دلائل مکمل ہو چکے ہیں حکومت کے جواب کے بعد جمعہ کو فیصلہ سنا دیں گے، جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

سانحہ کوٹ رادھا کشن کے ملزموں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

سانحہ کوٹ رادھا کشن کے ملزموں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری، کارروائی کے دوران مزید 7 ملزمان گرفتار، پولیس۔