کوٹ رادھاکشن واقعہ بربریت اور انسانیت کی تذلیل ہے، ایسے واقعات کی وجہ سے اسلام اور پاکستان بدنام ہو رہے ہیں، عدالتی کمیشن 15 روز کے اندر اپنی رپورٹ دے، علامہ طاہر اشرفی۔

رحیم یار خان : ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 9 نومبر کو خواجہ فرید کالج میں جلسہ کرنے سے روک دیا، سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے تحریک انصاف کو متبادل جگہ پر جلسہ کرنے کی تجویز دی ہے، ڈی سی او۔
رحیم یار خان : ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 9 نومبر کو خواجہ فرید کالج میں جلسہ کرنے سے روک دیا، سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے تحریک انصاف کو متبادل جگہ پر جلسہ کرنے کی تجویز دی ہے، ڈی سی او۔
وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال۔
لاہور: مسیحی میاں بیوی کو جلانے کا واقعہ دل دہلانے والا ہے، عاصمہ جہانگیر۔ مقتول میاں بیوی کو انصاف نہ ملا تو دھرنے بھی دینگے اور جلوس بھی نکالیں گے، عاصمہ جہانگیر۔ واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ قابل مزمت ہے، عاصمہ جہانگیر۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوور بلنگ کے معاملے کا کیا ہوا، اب تک کیا ایکشن لیا گیا ہے، وزیراعظم کا استفسار۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی کابینہ کو اووربکلنگ کے معاملے پر بریفنگ۔ اوور بلنگ کے معاملے سے نمنٹنے کیلیے جامع میکنزم بنارہے ہیں، وریز پانی و بجلی۔
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اپنے اپنے سیاسی فیصلوں میں بلکل آزاد ہیں، پچھلا الیکشن مشکوک ضرور ہوا، کوئی اور الکیشن ہوا تو اس پر بھی اعتراض ہوں گے، سراج الحق۔
تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کرنے پر اسپیکر اور الیکشن کمیشن کو سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس، استعفے منظور نہ کر کے اسپیکر آرٹیکل 64 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست۔
اسرائیل سیکورٹی فورسز مسجد اقصی کے کمپاونڈ میں داخل، غیر ملکی خبر ایجنسی۔ فلسطینی شہریوں کا اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر پتھراو، غیر ملکی خبر ایجنسی۔ مسجد اقصی کے کپماونڈ سے فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں، اور دھوں اٹھ رہا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات۔ وزیراعظم سے پرویز خٹک، قائم علی شاہ، عبد المالک بلوچ اور شہباز شریف کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انسداد پولیو پر تبادلہ خیال۔