بھکر: سرائے مہاجر میں پولیس کا سرچ آپریشن 4 مشتبہ افراد زیر حراست

بھکر: سرائے مہاجر میں پولیس کا سرچ آپریشن 4 مشتبہ افراد زیر حراست، بھکر: زیر حراست افراد تفشیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل، پولیس۔

.....................................................

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے مستعفی ہونے کا امکان، زرائع

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے مستعفی ہونے کا امکان، زرائع، نجم سیٹھی اور شہریار خان کی ہنگامی ملاقات۔

.....................................................

پیرس میں 7 منزلہ عمارت میں دھماکا غیر ملکی خبر ایجنسی۔

ایک شخص کی بات کو قومیت کی بات سمجھا گیا، مصطفی کمال

ایک شخص کی بات کو قومیت کی بات سمجھا گیا، قائد ایم کیو ایم پہلے گالی دیتے ہیں پھر معافی مانگ لیتے ہیں، میرپور خاص کے لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں، مصطفی کمال۔

.....................................................

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا، عارف عظیم کو اسلام آباد میں دھرنے کی وجہ سے تبدیل کیا گیا، زاہد سعید کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

.....................................................

پاکستان ٹیم کے مینجر انتخاب عالم کی رپورٹ بھی منظر عام پر آ گئی

پاکستان ٹیم کے مینجر انتخاب عالم کی رپورٹ بھی منظر عام پر آ گئی، شاہد آفریدی کو بھارت میں محبت کی بات نہیں کرنی چاہئے تھی، شاہد آفریدی کے محبت کے بیان سے ٹیم کا مورال گر گیا، انتخاب عالم۔

.....................................................

پیٹرول مہنگا کرنے کی منظوری دیدی گئی

پیٹرول مہنگا کرنے کی منظوری دیدی گئی

پیٹرول مہنگا کرنے کی منظوری دیدی گئی، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 50 پیسے فی لیٹر آضافے کی منظوری، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 40 پیسے فی لیٹر آضافے کی منظوری۔

.....................................................

ویمنز ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

ویمنز ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی، فائنل میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔

.....................................................

پاکستان نیوی کے 6 کموڈوز کی رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاکستان نیوی کے 6 کموڈوز کی رئیرایڈمرل کے عہدے پر ترقی، ترقی پانے والوں میں کموڈوز ڈاکٹر نصر اکرام، کموڈوز ساجد وزیر خان شامل، ترقی پانے والوں میں کموڈوز آصف حمید، کموڈوز زین ذوالفقار شامل، ترجمان۔

.....................................................

لاہور: پی ایچ اے نے سیکیورٹی کیلئے ایک ارب روپے مانگ لئے

لاہور: پی ایچ اے نے سیکیورٹی کیلئے ایک ارب روپے مانگ لئے، سانحہ گلشن اقبال کے بعد پارکس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کر دیا گیا تھا، لاہور چڑیا گھر سیکیورٹی خدشات پر تاحال بند ہے ، پی ایچ اے۔

.....................................................

نئی دہلی : کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوور گر گیا، 10 افراد ہلاک

نئی دہلی : کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوور گر گیا، 10 افراد ہلاک، فلائی اوور کے ملبے تلے 150 افراد دبے ہوئے ہیں، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

حیدر آباد : شراب واقعے میں نامزد ملزم علی نواز زخمی حالت میں گرفتار

حیدر آباد : ٹنڈو محمد خان شراب واقعے میں نامزد ملزم علی نواز زخمی حالت میں گرفتار، کچی شراب پینے سے ٹنڈو محمد خان میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

.....................................................

فاروق ستار ہمارے بھائی ہیں کچھ کہنا ان پر بوجھ ڈالنے والی بات ہے، مصطفی کمال

کراچی : فاروق ستار ہمارے بھائی ہیں کچھ کہنا ان پر بوجھ ڈالنے والی بات ہے، کرکٹ کھیلنے نہیں آئے بڑی جدوجہد لے کر آئے ہیں، پاکستان کی ہر گلی میں پاک سرزمین پارٹی کا دفتر ہوگا، مصطفیٰ کمال۔

.....................................................

لاہور : اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے منصوبے میں کرپشن

لاہور : اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے منصوبے میں کرپشن، حکومت پنجاب نے کرپشن پر 9 ملازمین کو برطرف کر دیا، برطرف ملازمین میں سرور سینٹر انچارج اور ریونیو افسران شامل۔

.....................................................

لاہور دھماکا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کر دیا

لاہور دھماکا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کر دیا، ٹیم کو اسپتال میں زخمیوں کے بیانات قلمبند کرے گی، دھماکے میں جاں بحق افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹس جمع کی جا رہی ہیں، ٹیم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ فرانزک اور پولیس رپورٹ کا انتظار۔

.....................................................

اسلام آباد: پرویز مشرف کیخلاف مقدمے کی خصوصی عدالت میں سماعت

اسلام آباد: پرویز مشرف کیخلاف مقدمے کی خصوصی عدالت میں سماعت، اسلام آباد : پرویز مشرف کے بیروں ملک جانے پر عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

کراچی: پاکستانی سمندری حدود سے59 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی: پاکستانی سمندری حدود سے59 بھارتی ماہی گیر گرفتار، کراچی: بھارتی ماہی گیروں کی 10 لانچیں تحویل میں لے لی گئیں۔

.....................................................

پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار، پشاور: گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ کی منعدد واداتوں میں ملوث ہے، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

حکومت نے ڈی چوک پر دھرنے اور سیاسی اجتماع پر پابندی لگا دی

حکومت نے ڈی چوک پر دھرنے اور سیاسی اجتماع پر پابندی لگا دی، کسی کو ڈی چوک پر دھرنے اور جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، 5 بجے آپریشن کا فیصلہ کیا تو قابل احترام لوگ آ گئے، شرکا کو روکنے میں ناکامی پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، وزیر داخلہ۔

.....................................................

ڈی چوک پر دھرنا دینے والے مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد : ڈی چوک پر دھرنا دینے والے مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، ثروت اعجاز قادری کچھ دیر بعد مظاہرین کے پاس آ کر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرینگے، ذرائع۔

.....................................................

شاہد آفریدی نے تحقیقاتی ٹیم کو ٹیلی فون پر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

شاہد آفریدی نے تحقیقاتی ٹیم کو ٹیلی فون پر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، تمام کھلاڑی ہمیشہ جیت کے لئے ہی کھیلتے ہیں، کپتان نے سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے تعاون نہ کرنے کا شکوہ کیا، شکست کا اکیلا ذمہ دار نہیں ہوں، شاہد آفریدی کا کمیٹی کو جواب، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع، ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف آپریشن کا پہلا مرحلہ شروع، پولیس اور ایف سی کے دستوں کی چاروں اطراف سے پیش قدمی، مذاکرات کیلئے آنے والی ٹیم ڈی چوک سے واپس روانہ، ذرائع۔

.....................................................

ڈی جی خان: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ضلع بھر میں آپریشن

ڈی جی خان: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ضلع بھر میں آپریشن، آپریشن کے دوران 11 مشکوک افراد زیر حراست، پولیس۔

.....................................................

اساتذہ کی ریلی کو روکنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال

اساتذہ کی ریلی کو روکنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال، اساتذہ نے مطالبات کیلئے وزیراعلی ہائوس جانے کا اعلان کیا تھا۔