رائیونڈ کے علاقے اجتماع چوک کے قریب مسافر وین نالے میں گر گئی، ایک مسافر جاں بحق،17 زخمی۔

.....................................................

امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں ری پلکنز کو برتری

امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں ریپلکنز کو برتری۔ سینیٹ کی36 نشستوں میں سے 15 پر ری پلکنش اور8 پر ڈیمو کریٹس آگے۔ کینٹکی اور آرکنسا میں حکمراں جماعت ڈیمو کریٹس کو بڑے دھچکے۔

.....................................................

ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک بچی ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک بچی ڈوب کر جاں بحق، ایک خاتون اور 3 بچوں کی تلاش جاری، کشتی میں 11افراد سوار تھے، 7 کو بچا لیا گیا۔

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میاں بیوی کو زندہ جلانے کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میاں بیوی کو زندہ جلانے کا نوٹس لے لیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

.....................................................

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی، ابوظبی ٹیسٹ میں 2 مشکوک افراد پکڑے گئے۔

.....................................................

شیخوپورہ: قبرستان میں جھگڑے پر تین افراد قتل

شیخوپورہ: قبرستان میں جھگڑے پر تین افراد قتل، واقعہ مریدکے کے قریب جی ٹی روڈ پر پکی اسٹاپ قبرستان میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ، مسجد میں 8 لاکھ افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہو گی۔

.....................................................

واہگہ بارڈر پر آج بھی قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پریڈ ہو گی

واہگہ بارڈر پر آج بھی قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پریڈ ہو گی، شہریوں کو بھی پریڈ دیکھنے کی پہلے کی طرح اجازت ہوگی، ترجمان پنجاب رینجرز۔

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 365 رنز سے شکست دیدی

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 365 رنز سے شکست دیدی۔

.....................................................

ابو ظہبی: پاکستان کے اظہر علی کی دوسری اننگز میں بھی سینچری

ابو ظہبی: پاکستان کے اظہر علی کی دوسری اننگز میں بھی سینچری۔

.....................................................

ابو ظہبی ٹیسٹ، مصباح الحق کی تیسٹ کرکٹ میں تیز ترین سینچری

ابو ظہبی ٹیسٹ ، مصباح الحق کی تیسٹ کرکٹ میں تیز ترین سینچری۔

.....................................................

خیبر ایجنسی، تحصیل جمرود کے علاقہ اکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، زرائع

خیبر ایجنسی، تحصیل جمرود کے علاقہ اکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، زرائع۔ جھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک، 7 زخمی، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کی ہوٹل کے باہر فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کی ہوٹل کے باہر فائرنگ، پولیس افسر کے گارڈ نے ہوٹل پر بیٹھے شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے

ابوظبی ٹیسٹ، تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے۔

.....................................................

کراچی : موٹر وے پر کام دسمبر کے آخری ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا

کراچی حیدر آباد موٹر وے پر کام دسمبر کے آخری ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا، وزیراعظم کو بریفنگ، کراچی حیدرآباد میں موٹروے کا افتتاح ایک بار مشرف اور ایک بار زرداری دور میں ہو چکا، کام نظر نہیں آتا۔

.....................................................

آسٹریلوی ٹیم 261 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

آسٹریلوی ٹیم 261 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

آسٹریلوی ٹیم 261 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

.....................................................

عدالت سے سزا سننے پر خواب آور گولیاں کھانے والا فیصل فاروقی دم توڑ گیا

کراچی : عدالت سے سزا سننے پر خواب آور گولیاں کھانے والا کیپٹن ریٹائرڈ فیصل فاروقی دم توڑ گیا، سزا سننے کے بعد فیصل فاروقی نے احاطہ عدالت میں مبینہ طور پر خواب آور دوائیں کھا لی تھیں، فیصل فاروقی کو 10 سال قید بامشقت اور 7 کروڑ 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

.....................................................

ایف سی کی 113 گاڑیاں 2008 سے اب تک کلیئر نہیں ہو سکیں

دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں مصروف ایف سی کی 113 گاڑیاں 2008 سے اب تک کلیئر نہیں ہو سکیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور مقامی کمپنی کے درمیان ٹیکس کا معاملہ معمہ بن گیا، ایف بی آر اور کمپنی کے تنازع کا نقصان ایف سی اور عوام اٹھا رہے ہیں۔

.....................................................

آسٹریلیا کی آٹھویں وکٹ 199 رنز پر گر گئی

آسٹریلیا کی آٹھویں وکٹ 199 رنز پر گر گئی، مچل جانسن بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

.....................................................

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے 5 مجرموں کو سزا سنا دی

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے 5 مجرموں کو سزا سنا دی۔ ملزمان کے خلاف 8 مارچ 2014 کو تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، صدام علی ، رفیق السلام اورمحمد ندیم کو 14 ،14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دو مجرموں یاسین اور […]

.....................................................

پشاور: فرنیٹیر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکہ، پولیس

پشاور: فرنیٹیر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکہ، پولیس۔ بکتر بند کاڑی معمول کے گشت پر تھی، ایس ایس پی نجیب الرحمان۔ بکتر بند گاڑی محفوظ رہی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمان۔

.....................................................

چمن میں کالج روڈ پر قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز زرائع

چمن میں کالج روڈ پر قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز زرائع۔ فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک برات خان بیٹے سمیت جاں بحق۔

.....................................................

ہنگو: لوئر اور کزئی کے علاقے شیریں درہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

ہنگو: لوئر اور کزئی کے علاقے شیریں درہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی۔ کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک،6 سیکیورٹی اہلکار شہید،3 زخمی۔

.....................................................

حافظ آباد: شہر کے مختلف پیٹرول پمپوں پر چھاپے

حافظ آباد: شہر کے مختلف پیٹرول پمپوں پر چھاپے۔ مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے پر 5 پمپ مالکان پر 60 ہزار روپے جرمانہ۔ 3 افراد زیر حراست، ڈی او سی حاجی مشتاق احمد۔