ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری

ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری، یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں آٹھ ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔

.....................................................

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 نومبر کر دی گئی، ذرائع ایف بی آر۔

.....................................................

سی ایس پی آفیسر نبہیہ چوہدری ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت

سی ایس پی آفیسر نبہیہ چوہدری ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، نبہیہ چوہدری کی موت کی وجہ بننے والے نوجوان عمر کا پتا چل گیا، اسلام آباد کا عمر تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش۔

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ، دھرنا او جی ڈی سی ایک کے ملازمین پر تشدد کے خلاف دیا جائے گا۔

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت، ایمر جنسی اقدام سے متعلق شوکت عزیز کا 4 نومبر 2007 کا بیان بھی عدالت میں پیش، سابق گورنر پنجاب خالد مقبول کا میڈیا میں شائع شدہ بیان بھی عدالت میں پیش۔

.....................................................

نجی تعلیمی اداروں کے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان کی پابندی ختم

نجی تعلیمی اداروں کے طلبا پر پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان کی پابندی ختم، سرکاری اسکولوں کے طلبا پر بورڈ امتحان کی پابندی برقرار ہے، نئی پالیسی پر عمل درآمد آئندہ سال کے امتحانات سے ہوگا، محکمہ تعلیم پنجاب۔

.....................................................

بجلی کے زائد بلوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں پیش

بجلی کے زائد بلوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں پیش، گزشتہ سال کے مقابلے میں جولائی 2014 میں 9 ارب 55 کروڑ روپے زائد بل بھیجے گئے، ایک آڈٹ کمپنی کے مطابق اس میں اوور بلنگ 3 ارب 49 کروڑ روپے، دوسری کمپنی کے مطابق 2 ارب 38 کروڑ 90 لاکھ روپے […]

.....................................................

حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر کھڑی 2 خالی بوگیوں میں آگ لگ گئی

حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر کھڑی 2 خالی بوگیوں میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ بھجانے میں مصروف۔

.....................................................

سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، ٹھٹھہ اور بدین میں طوفانی بارشوں کا امکان نہیں رہا، شدید بارشیں ہوں گی، طوفان کی شدت 50 فی صد کم ہو گئی، کل شام تک مزید 25 فی صد کم ہو جائے گی، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

خیبر پختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے ریمارکس پر ہنگامہ

خیبر پختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے ریمارکس پر ہنگامہ، تحریک انصاف کی خواتین ارکان کا شور شرابا، اپوزیشن کی خواتین بھی کود پڑیں، ایوان میں گو نواز گو اور رو عمران رو کے نعرے، ایوان مچھلی بازار بن گیا۔

.....................................................

اظہر علی کی بھی آسٹریلیا کے خلاف سنچری

اظہر علی کی بھی آسٹریلیا کے خلاف سنچری

اظہر علی کی بھی آسٹریلیا کے خلاف سنچری۔

.....................................................

یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسری سنچری اسکور کر لی

یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسری سنچری اسکور کر لی۔

.....................................................

او جی سی ایل کے حصص کی فروخت کے خلاف اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ اور دھرنا

او جی سی ایل کے حصص کی فروخت کے خلاف اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ اور دھرنا۔

.....................................................

تحریک انصاف کے استعفے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے استعفے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق نہیں ہو سکی، الیکشن کمیشن کے 16 ستمبر کے خط کے جواب میں خط لکھا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ۔

.....................................................

طاہر القادری کے دھرنا ختم کرنے کی منطق سمجھ نہیں آئی، اسد عمر

طاہر القادری کے دھرنا ختم کرنے کی منطق سمجھ نہیں آئی، طاہر القادری اسی سسٹم کا حصہ بننے جا رہے ہیں جس کے خلاف تحریک چلائی، اسد عمر۔

.....................................................

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں، سراج الحق اور جماعت اسلامی اسلامی قانون لانا چاہتی ہے تو تحریک کے ساتھ آئے، سراج الحق آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف نیب ک کیس بھول گئے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے پیش امام کا منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت، جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے نواز شریف کو دعوت بھیجی ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

عدالت نے گلو بٹ کو گاڑیاں توڑنے کے کیس میں گیارہ سال قید کی سزا سنا دی

لاہور : عدالت نے گلو بٹ کو گاڑیاں توڑنے کے کیس میں گیارہ سال قید کی سزا سنا دی، گلو بٹ کو ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

.....................................................

کوئٹہ : شالکوٹ کے علاقے میں دھماکہ، پولیس

کوئٹہ : شالکوٹ کے علاقے میں دھماکہ، پولیس۔ دھماکہ شالکوٹ کے علاقے میں کچرے کے ڈھیر میں ہوا، پولیس۔

.....................................................

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی۔ نجم سیٹھی کا نام پی سی بی کے چیئرمین شہریار کان اور گورننگ بورڈ نے تجویز کیا تھا۔

.....................................................

ُُپاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز پر حملے کے دروان جوابی کارروائی میں گینگ وار کے دو مبینہ ملزمان ہلاک ۔

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز پر حملے کے دروان جوابی کارروائی میں گینگ وار کے دو مبینہ ملزمان ہلاک ۔ ہلاک ہونے والے ملزمان سرور بلوچ اور اویس کا تعلق عزیر جان بلوچ گروپ سے ہے ذرائع

.....................................................

بلوچستان میں تخریب کاری کی بڑی سازش ناکام

بلوچستان میں تخریب کاری کی بڑی سازش ناکام۔ ایف سی اور حساس اداروں کی مستونگ، گلستان اور دیگر علاقوں میں کارروائی۔ باھری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود بر آمد۔

.....................................................

جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک میں مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

جنوبی وریرستان: اعظم ورسک میں مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ 3 افراد ہلاک، 4 زخمی۔ جاسوس طیارے نے مکان پر2 میزائل فائر کئے گئے۔