پرویز مشرف کی والدہ دبئی سے کراچی کیلیے روانہ ، زرائع

پرویز مشرف کی والدہ دبئی سے کراچی کیلیے روانہ، زرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب۔ آیندہ ماہ ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلامی بانڈز جاری کیے جانے کی توقع ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

بحیرہ عرب کے وسطی مغربی علاقے میں بننے والا سمندری طوفان نیلو فر انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل

بحیرہ عرب کے وسطی مغربی علاقے میں بننے والا سمندری طوفان نیلو فر انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل۔ انتہائی شدید سمندری طوفان کراچی سے جنوب مغرب میں 1120 کلو میٹر فاصلے پر موجود، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

کراچی: گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے وزرا کے استعفی منظور کر لیے

کراچی: گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے وزرا کے استعفی منظور کر لیے۔

.....................................................

کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز کی جانب سے گرفتاریوں کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز کی جانب سے گرفتاریوں کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج۔

.....................................................

کراچی:گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل 2014 پر دستخط کر دیے

کراچی:گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل 2014 پر دستخط کر دیے۔

.....................................................

ڈیو کیمرون دھکا لگنے سے نیچے گر گئے، سیکورٹی اہل کاروں نے اٹھایا

ڈیو کیمرون دھکا لگنے سے نیچے گر گئے، سیکورٹی اہل کاروں نے اٹھایا، کیمرون کو لیڈذ سوک ہاک کے باہر سڑک پر دھکا دیا گیا۔

.....................................................

کراچی میں ساحل سمندر کو بند کرنے کے احکامات

سائیکلون نیلوفر کے خطرے کے پیش نظر کراچی میں ساحل سمندر کو بند کرنے کے احکامات۔

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔

.....................................................

جنرل راحیل نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے، آرمی چیف کو دورے کی دعوت امریکا نے دی ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، افتخار چوہدری

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، عمران خان کو یہ تک نہیں پتا کہ ریٹرننگ افسر کیا ہوتا ہے، عمران خان اس ریٹرننگ افسر کو جانتے ہیں جس نے ان کے حق میں فیصلہ دیا، افتخار محمد چوہدری۔

.....................................................

تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25 دہشت گرد ہلاک، کارروائی میں دہشت گردوں کے 4 ٹھکانے بھی تباہ، ذرائع۔

.....................................................

ملتان:سیوریج کی کھدائی کے دوران ایک محنت کش کنویں میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری

ملتان:سیوریج کی کھدائی کے دوران ایک محنت کش کنویں میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری۔

.....................................................

راولپنڈی: اسکیم تھری میں خاتون نے اپنے 2 بچوں اور شوہر کو زہر دے کر خود کشی کر لی، ریسکیو زرائع۔

کراچی میں کانگو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے، زرائع محکمہ صحت

کراچی میں کانگو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے، زرائع محکمہ صحت۔ متاثرہ مریضوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، زرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ یونس خان نے 2، احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے ایک ایک سینچری اسکور کی۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پیپلز پارٹی کے سیاسی دباو کی وجہ سے شروع ہوا، بلاول بھٹو

آپریشن ضرب عضب پیپلز پارٹی کے سیاسی دباو کی وجہ سے شروع ہوا، بلاول بھٹو۔ آپریشن کیلیے ہمارا موقف بہت سخت اور واضح تھا، بلاول بھٹو۔ مشرف اور ضیا کی لابی اور کٹھ پتلیاں جمہوریت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، بلاول بھٹو۔

.....................................................

محرم کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مزہبی رواداری، امن و امان برقرار رکھیں، الطاف حسین

محرم کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مزہبی رواداری، امن و امان برقرار رکھیں، الطاف حسین۔ محرم الحرام کی حرمت کا احترام نہ کرنے والے عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیں، الطاف حسین۔

.....................................................

کوئی بھی مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا، خورشید شاہ

کوئی بھی مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا، خورشید شاہ۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنا گستاخی ہے، خورشید شاہ۔ نفرتیں چھوڑ دیں، اس سے بھت نقصان ہوگا، خورشید شاہ۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، سیکیورٹی زرائع

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، سیکیورٹی زرائع۔ کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

پولیو کے حاتمے کے لیے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات

پولیو کے حاتمے کے لیے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات، پاکستان میں انسداد پولیو مہم این ڈی ایم اے کے سپرد کی جائے، سفارش۔

.....................................................

ایم کیو ایم کل خورشید شاہ کے بیان کے خلاف یوم سیاہ منائے گی

ایم کیو ایم کل پورے پاکستان میں خورشید شاہ کے بیان کے خلاف یوم سیاہ منائے گی، رابطہ کمیٹی۔

.....................................................

مولانا فضل الرحمان نے عورتوں کے بارے میں بہت گندے طریقے سے بات کی

مولانا فضل الرحمان نے عورتوں کے بارے میں بہت گندے طریقے سے بات کی، مولانا فضل الرحمان کا بیان ان کی گندی ذہنیت کا عکاس ہے، تحریک انصاف اپنے استعفوں کی تصدیق کے لئے اسپیکر کے پاس جائے گی، شیریں مزاری۔

.....................................................

پاکستان نے 49 رنز پر آسٹریلیا کی 4 وکٹیں گرا دیں

پاکستان نے 49 رنز پر آسٹریلیا کی 4 وکٹیں گرا دیں۔