بیرون ملک سے آ چکا، اب پاکستان ہی میری قیام گاہ ہے۔ طاہر القادری

بیرون ملک سے آ چکا، اب پاکستان ہی میری قیام گاہ ہے، 5 دسمبر کو سرگودھا، 14 دسمبر کو سیالکوٹ، 21 دسمبر کو مانسہرہ میں جلسہ کروں گا، طاہر القادری۔

.....................................................

طاہر القادری لاہور میں اپنی قیام گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

طاہر القادری لاہور میں اپنی قیام گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔

.....................................................

دبئی ٹیسٹ، یونس خان کی دوسری اننگز میں بھی شاندار سینچری

دبئی ٹیسٹ، یونس خان کی دوسری اننگز میں بھی شاندار سینچری، پاکستان کو آسٹریلیا پر 433 رنز کی برتری حاصل۔

.....................................................

لاہور : شہر میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف

لاہور : شہر میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف، فروخت ہونے والے گوشت میں مردہ گھوڑے اور گدھے کا گوشت بھی شامل، 2 افراد گرفتار، مردہ گوشت بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

.....................................................

پاکستانی بیٹسمین احمد شہزاد نے سنچری بنا لی

پاکستانی بیٹسمین احمد شہزاد نے سنچری بنا لی۔

.....................................................

کراچی : شہر کے بیشتر علاقوں میں جیو نیوز سمیت تمام نیوز چینلز بند

کراچی : شہر کے بیشتر علاقوں میں جیو نیوز سمیت تمام نیوز چینلز بند کر دیے گئے۔

.....................................................

شعیب ملک کا بولنگ ایکشن مشکوک

شعیب ملک کا بولنگ ایکشن مشکوک

شعیب ملک کا بولنگ ایکشن مشکوک۔ شعیب ملک کے بولنگ ایکشن پر ڈومیسٹک کرکٹ میں اعتراض سامنے آیا ہے۔ شعیب ملک کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لینے کے بعد ہی فیصلہ کیا جائے گا، میچ ریفری۔

.....................................................

اسٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ

اسٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ

اسٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ۔ مالیاتی مشیر کیلیے درخواستیں 28 نومبر 2014 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نجکاری کمیشن۔ مالیاتی مشیر کیلیے درخواستیں طلب کر رہی ہے،

.....................................................

ایدھی ڈکیتی واقعے کا مبینہ مرکزی ملزم راشد گرفتار کر لیا گیا

ایدھی ڈکیتی واقعے کا مبینہ مرکزی ملزم راشد گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر لوٹی ہوئی رقم اور سونے کی برآمدگی کے لیے ٹیمیں روانہ، پولیس۔

.....................................................

بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا گیا

کراچی : بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا گیا، چیک بحریہ ٹاؤن کے ڈائریکٹر زین ملک نے دیا۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں 2013 کے عام انتخابات کو چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ میں 2013 کے عام انتخابات کو چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 29 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

.....................................................

مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین، پولیو سے پاک اور صحت مند پاکستان کیلئے پولیو ورکرز نے شہادت حاصل کی، والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کوتاہی نہ کریں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی اپیل۔

.....................................................

کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام کی جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام کی جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی، مولانا فضل الرحمان خیریت سے ہیں۔

.....................................................

کوئٹہ میں جے آئی ف کی جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ میں جے آئی ف کی جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنما اسٹیج پر اب بھی موجود، دھماکے کے بعد جلسہ گاہ کے گیٹ بند کر دیے گئے، کسی کو باہر جانے نہیں دیا جا رہا۔

.....................................................

شیخوپورہ کے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشن نمبر 53 کا نتیجہ آ گیا

شیخوپورہ کے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشن نمبر 53 کا نتیجہ آ گیا، مسلم لیگ ن کے حسان ریاض نے 67 اور عثمان نثار نے 50 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

شیخوپورہ میں صوبائی حلقے میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

شیخوپورہ میں صوبائی حلقے میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری۔

.....................................................

کل ہری پور میں دھرنا ہے، دھرنا نظام کا مرنا بن جائے گا، طاہر القادری

کل ہری پور میں دھرنا ہے، دھرنا نظام کا مرنا بن جائے گا، طاہر القادری۔

.....................................................

دبئی ٹیسٹ، پاکستانی وکٹ کیپر سرفراز احمد کی سنچری

دبئی ٹیسٹ، پاکستانی وکٹ کیپر سرفراز احمد کی سنچری، سرفراز احمد اس میچ میں سنچری اسکور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے، سرفراز احمد نے 80 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔

.....................................................

آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کمی کا امکان، او گرا زرائع

آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کمی کا امکان، او گرا زرائع۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 5 روپے سستا ہو سکتا ہے، او گرا زرائع۔ مٹی کے تیل کی 5 روپے 80 پیسے فی لیٹر کم ہونے کی توقع، او گرا زرائع۔

.....................................................

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد۔ وریراعظم کی نااہلی کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کی۔ وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست ریر سماعت ہے، عدالت۔

.....................................................

کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکہ۔ کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 5 زخمی، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ کشمیر، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ کشمیر، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال۔ ہڑتال کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی نے دی۔ مقبوضہ کشمیر میں کاروباری اور تعلیمی مراکز بند ہیں، خبرایجنسی۔ مقبوضہ کشمیر میں ہائی الرٹ، سیکیورٹی فورسز، پولیس کی نفری میں اضافہ۔

.....................................................

بھارتی فوج کی شکر گڑھ اور چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی شکر گڑھ اور چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر۔ باھرتی فوج مے فائرنگ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر۔ پاک فوج لہ جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کوئٹہ: ہزار گنجی کے قریب گاڑی پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایدھی زرائع

کوئٹہ: ہزار گنجی کے قریب گاڑی پر فائرنگ،6 افراد جاں بحق، ایدھی زرائع۔