ہائی کورٹ نے 11 کمپنیوں کو بجلی کے اضافی بل وصول کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کی تقسیم کار 11 کمپنیوں کو بجلی کے اضافی بل وصول کرنے سے روک دیا، بجلی کی کمپنیوں کو نوٹس جاری، اٹارنی جنرل سے جواب طلب، چیئرمین واپڈا اور وزارت پانی و بجلی کے حکام سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب۔

.....................................................

286 میں سے 189 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج موصول

286 میں سے 189 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج موصول، عامر ڈوگر 33413 ووٹ، جاوید ہاشمی 25822 ووٹ، پیپلزپارٹی کے ڈاکٹر جاوید صدیقی تیسرے نمبر پر۔

.....................................................

ابتدائی نتائج میرے حق میں نہیں، جاوید ہاشمی

ابتدائی نتائج میرے حق میں نہیں، ہار گیا تو جیتنے والے کو مبارک باد دوں گا، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

این اے 149 : 44 پولنگ اسٹیشنوں کے مکمل نتائج موصول

این اے 149 : 44 پولنگ اسٹیشنوں کے مکمل نتائج موصول، عامر ڈوگر نے 9212، جاوید ہاشمی نے 5611 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

این اے 149 : 25 پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج موصول

این اے 149 : 25 پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج موصول، عامر ڈوگر نے 5172 اور جاوید ہاشمی نے 3556 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

این اے 149 : 10 پولنگ اسٹیشنوں کے مکمل نتائج موصول

این اے 149 : 10 پولنگ اسٹیشنوں کے مکمل نتائج موصول، عامر دوگر نے 1918 ووٹ اور جاوید ہاشمی نے 1374 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

این اے 149 : پولنگ اسٹیشن نمبر 9 کا نتیجہ

این اے 149 : پولنگ اسٹیشن نمبر 9 کا نتیجہ، عامر ڈوگر نے 235 اور جاوید ہاشمی نے 200 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

پولنگ اسٹیشن 241 کے 2 پولنگ بوتھ کا نتیجہ

پولنگ اسٹیشن 241 کے 2 پولنگ بوتھ کا نتیجہ، رجسٹرڈ ووٹ 797 ، ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد600 , جاوید ہاشمی نے 93 اور عامر ڈوگر نے 185 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

ملتان میں این اے 149 پر ضمنی انتخاب، پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل شروع

ملتان میں این اے 149 پر ضمنی انتخاب، پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل شروع، جاوید ہاشمی نے 7 اور عامر ڈوگر نے 2ووٹ حاصل کیے۔ پولنگ اسٹیشن 171 کے پولنگ بوتھ 2 کا نتیجہ، رجسٹرڈ ووٹ 10 ، ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 9 ۔

.....................................................

جاوید ہاشمی اور عامر ڈوگر کے حامیوں کے ایک دوسرے پر جعلی ووٹ ڈالنے کا الزام

جاوید ہاشمی اور عامر ڈوگر کے حامیوں کے ایک دوسرے پر جعلی ووٹ ڈالنے کا الزام، خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 132 پر پولنگ روک دی گئی۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کے جلسے میں ڈرون کیمرے اڑانے پر پابندی عائد

پیپلز پارٹی کے جلسے میں ڈرون کیمرے اڑانے پر پابندی عائد، اے آئی جی سیکیورٹی مقصود احمد۔

.....................................................

لاہور میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی

لاہور میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔24 سالہ اویس سروسز اسپتال میں زیر علاج اور شالامار کا رہائشی تھا۔

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک نے پارلیمنٹ اور ڈی چوک کے درمیان لگے500 خیمے لپیٹ دے

پاکستان عوامی تحریک نے پارلیمنٹ اور ڈی چوک کے درمیان لگے500 خیمے لپیٹ دے۔

.....................................................

لاہور: پراسرار طور پر آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والی نبیہہ کی ڈائری تحقیقاتی اداروں کو مل گئی، زرائع

لاہور: پراسرار طور پر آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والی نبیہہ کی ڈائری تحقیقاتی اداروں کو مل گئی، زرائع۔ عمر تک پہنچنے کیلیے نبیہہ کے فون کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا، زرائع۔ عمر نامی دوست نے مجھ سے دھوکہ کیا ہے، نبیہہ کی مبینہ تحریر، زرائع۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سیکیورٹی زرائع

خیبر ایجنسی: وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سیکیورٹی زرائع۔کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

ملتان میں ضمنی انتخاب میں مخصوص سیاہی کا استعمال کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن

ملتان میں ضمنی انتخاب میں مخصوص سیاہی کا استعمال کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن۔مخصوص سیاہی پی سی ایس الیکشن کمیشن۔مخصوص سیاہی سے انگوٹھوں کی تصدیق 100 ممکن ہے، ترجمان الیکشن کمیشن۔

.....................................................

ایبولا وائرس جلد یا بادیر پاکستان پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

ایبولا وائرس جلد یا بادیر پاکستان پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ۔ایبولا کو پھیلنے سے روکنا پاکستان کیلیے سب سے نڑا چیلنج ہوگا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر مشیل تھیرن۔

.....................................................

سرگودھا: کوٹ مومن کے قریب کار پر فائرنگ، پولیس

سرگودھا: کوٹ مومن کے قریب کار پر فائرنگ، پولیس۔ فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

این اے 149 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ کا وقت شروع

این اے 149 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ کا وقت شروع۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ جاوید ہاشمی ، عامر ڈوگر اور ڈاکٹر جاوید صدیقی میں کانٹے کامقابلا۔

.....................................................

حیدر آباد میں سیشن کورٹ کے قریب فائرنگ، ایم کیو ایم کا کارکن جاں بحق

حیدر آباد میں سیشن کورٹ کے قریب فائرنگ، ایم کیو ایم کا کارکن جاں بحق، حسن عرف کاکا تلک چاڑی میں اپنے گھر جا رہا تھا، پولیس۔

.....................................................

کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کے قریب فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کے قریب فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ایک سب انسپکٹر شامل۔

.....................................................

لاہور میں زیر تربیت سی ایس پی خاتون افسر پر اسرار طور پر ہلاک

لاہور میں زیر تربیت سی ایس پی خاتون افسر پر اسرار طور پر ہلاک، ابتدائی تحقیقات میں خودکشی کے اشارے ملے ہیں، پولیس۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں پمفلٹ کی تقسیم کا کوئی ذکر نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں پمفلٹ کی تقسیم کا کوئی ذکر نہیں، الیکشن سے 48 گھنٹے قبل جلسے اور کارنر میٹنگ پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

سیلاب زدگان کے دوبارہ گھر بسنے تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا، نواز شریف

سیلاب زدگان کے دوبارہ گھر بسنے تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا، حکومت کی مدد سیلاب زدگان کا حق اور میرا فرض ہے، نواز شریف۔