چیف الیکشن جسٹس ناصر الملک انتخابی اصلاحات کیس سے دستبردار ہوگئے

چیف الیکشن جسٹس ناصر الملک انتخابی اصلاحات کیس سے دستبردار ہوگئے۔ انتخابی اصلاحات کیس میں الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کا جواب جب جمع ہوا اس وقت میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تھا، چیف جسٹس۔

.....................................................

پشاور: علاقہ بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس

پشاور: علاقہ بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس۔ فائرنگ سے گاڑی میں سوار مرد اور خاتون جاں بحق، پولیس۔ جاں بحق شخص پولیس اسپیشل فورس کا اہل کار ہے، پولیس۔

.....................................................

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویز مشرف کے دونوں ضمانتی پیش۔ عدالت نے پرویز مشرف کو آج حاضری سے استثنی دے دیا۔

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں جوہر چورنگی کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس

کراچی: گلستان جوہر میں جوہر چورنگی کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس۔

.....................................................

شیخوپورہ سول کورٹ میں فائرنگ، پیشی کیلیے آنے والا شخص جاں بحق، پولیس۔

ابو ظبی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظبی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے میچ کی کپتانی شاہد آفریدی کر رہے ہیں۔

.....................................................

لاہور: تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر کپتان مصباح الحق نے میچ سے دستبردار ہونے کی پیشکش کی، زرائع

لاہور: تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر کپتان مصباح الحق نے میچ سے دستبردار ہونے کی پیشکش کی، زرائع۔ میرے بغیر بھی کھیل کر دیکھ لیں، باہر بیٹھنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، مصباح الحق۔ٹیسٹ سیریز میں فارم حاصل کرنے کو مصباح الحق نے اپنا ٹارگٹ بنالیا،زرائع۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب: شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب: شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی آئی ایس پی آر۔ فضائی کارروائی کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک، 2 ٹھکانے تباہ آئی ایس پی آر۔ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کی گئی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، ہلاک دیشتگرد کی تعداد 10 ہو گئی، سیکیورٹی زرائع

خیبر ایجنسی: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، ہلاک دیشتگرد کی تعداد 10 ہوگئی، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

سوات : چار باغ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی زرائع

سوات : چار باغ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی زرائع۔ گزشتہ رات نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے رکن کو اتل کر دیا تھا، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں مصباح الحق کو آرام دینے کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں مصباح الحق کو آرام دینے کا امکان، آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں شاہد آفریدی کے کپتانی کرنے کا امکان، ذرائع۔

.....................................................

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف، جلسے میں جب شرکا بے ہوش ہونے شروع ہوئے تو پولیس نے شاہ محمود قریشی کو فون کر کے اطلاع دی، عمران خان کی موجودگی میں ہی 3 افراد دم توڑ گئے تھے، صوبائی وزیر جیل۔

.....................................................

ملتان میں حادثے کے وقت اسٹیڈیم کی لائٹیں روشن تھیں، ڈاکٹر کلیم

ملتان میں حادثے کے وقت اسٹیڈیم کی لائٹیں روشن تھیں، تقریروں کے دوران 5 افراد کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، ہم نے مجموعی طور پر جلسہ گاہ سے83 افراد کو ریسکیو کیا، ڈی او ایمر جنسی ڈاکٹر کلیم۔

.....................................................

پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کر لیا

پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کر لیا، کوالی فائر پلے آف میں بھارت کو 9-8 سے شکست دے دی، پولو ورلڈ کپ آئندہ سال چلی میں کھیلا جائے گا۔

.....................................................

لاہور: کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 302 پرندہ ٹکرا گیا، زرائع پی آئی اے

لاہور: کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 302 پرندہ ٹکرا گیا، زرائع پی آئی اے۔

.....................................................

کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ پر اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے تہہ خانے میں آگ لگ گئی

کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ پر اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے تہہ خانے میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں روانہ، فائر بریگیڈ حکام۔

.....................................................

ملتان : جاوید ہاشمی کی گاڑی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے روک لیا

ملتان : جاوید ہاشمی کی گاڑی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے روک لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جاوید ہاشمی کے خلاف نعرے۔

.....................................................

پی ٹی آئی کے جلسے میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بھگدڑ مچنے کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ ملتان کے سب سے بڑے ہسپتال نشتر ہسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پرویز نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جلسہ گاہ سے لائے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ سے پیدا صورتحال پر تبادل خیال، کمیٹی کا بھارتی سیاست دانوں کی طرف سے غیر ذمے دارانہ بیانات پر اظہار افسوس، اعلامیہ۔

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام مل گیا

ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام مل گیا۔

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یونس خان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یونس خان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان، پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان یونس خان میں معاملات طے ہو گئے۔

.....................................................

بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جہاں سے فائرنگ ہوتی ہے وہاں جواب دیا جاتا ہے، ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر صورت حال کا جواب دے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

راجن پور : محمد پور کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

راجن پور : محمد پور کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی، حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا، کار کو بچاتے ہوئے ایک بس دوسری سے ٹکرا گئی، لاشوں کو اور زخمیوں کو جام پور کے تحصیل اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

پاک بھارت ورکنگ باؤنڈری پر جاری کشیدگی جلد حل ہو گی، اسحاق ڈار

واشنگٹن: پاک بھارت ورکنگ باؤنڈری پر جاری کشیدگی جلد حل ہو گی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا واشنگٹن میں تھینک ٹینک سے خطاب، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طور پر حل ہونے چاہیں، اسحاق ڈار۔