سرکاری خرچ پر وزیراعظم کے دوروں اور اشتہارات سے متعلق درخواست

سرکاری خرچ پر وزیراعظم کے دوروں اور اشتہارات سے متعلق درخواست، لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم درخواست قابل سماعت قرار دیدی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح مشاورتی اجلاس، اجلاس میں چوہدری نثار ، اسحاق ڈار، پرویز رشید شریک۔

.....................................................

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

پاناما لیکس، وزیراعظم آج قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیں گے

پاناما لیکس، وزیراعظم آج قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیں گے، اسلام آباد: وزیر اعظم نے صلاح مشورے کیلئے رفقا کو طلب کرلیا۔

.....................................................

جماعت اسلامی کے رہنما حاجی طاہر کے قتل میں ملوث ملزم دبئی سے گرفتار

جماعت اسلامی کے رہنما حاجی طاہر کے قتل میں ملوث ملزم دبئی سے گرفتار، راولپنڈی : ملزم عمیر کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا پولیس۔

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی گیلانی ہاؤس آمد

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی گیلانی ہاؤس آمد، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد۔

.....................................................

ن لیگی کارکنان کا عمران خان کیخلاف پریس کلب پر احتجاج

ملتان : ن لیگی کارکنان کا عمران خان کیخلاف پریس کلب پر احتجاج، مظاہرین نے احتجاج میں بلے توڑے عمران خان کا پوسٹر جلایا۔

.....................................................

تائیوان : پاکستان نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

تائیوان : پاکستان نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 2-0 سے شکست دی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کے پروٹوکول افسر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے پروٹوکول افسر کیخلاف مقدمہ درج، مقدمہ گھر میں زبردستی گھسنے اور ہوائی فائرنگ کے تحت درج کیا گیا۔

.....................................................

دنیا کے 20 آلودگی والے شہروں میں پشاور دوسرے نمبر پر ہے، رپورٹ

دنیا کے 20 آلودگی والے شہروں میں پشاور دوسرے نمبر پر ہے، رپورٹ، فضا میں کاربن ڈائی اکسائیڈ کی اخراج کی حد 10 فیصد مقرر ہے، پشاور کی فضا میں فی ملین ذرات کی تعداد 450 تک پہنچ گئی ہے، رپورٹ۔

.....................................................

خیبرایجنسی: لنڈی کوتل میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق، پولیٹیکل انتظامیہ

خیبرایجنسی: لنڈی کوتل میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق، پولیٹیکل انتظامیہ۔

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد میں تین ہٹی پل کے قریب بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی

کراچی: لیاقت آباد میں تین ہٹی پل کے قریب بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی۔

.....................................................

چارسدہ: تھورنگزئی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 2 بہنوں کو قتل کر دیا

چارسدہ: تھورنگزئی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 2 بہنوں کو قتل کر دیا، پولیس، واردات کے بعد ملزم فرار لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس۔

.....................................................

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز میں داخل

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز میں داخل، پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی نجکاری نامنظور۔

.....................................................

وزیرداخلہ کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلیفون

وزیرداخلہ کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلیفون، قومی اسمبلی کی قرارداد سے متعلق لائحہ عمل بنانے، دیگر جماعتوں کا شامل کرنے پر اتفاق۔

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم قائد کیخلاف بریگیڈ تھانے میں غداری کا مقدمہ درج

کراچی: ایم کیو ایم قائد کیخلاف بریگیڈ تھانے میں غداری کا مقدمہ درج، مقدمے میں ایم کیو ایم رہنمائوں کو بھی نامزد کیا گیاہے، دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچانے ایجنسیز کیخلاف عوام کو بھٹکانے کی دفعات شامل ، مقدمہ ٹیلی فون ٹیلی گراف ایکٹ دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

.....................................................

ننکانہ صاحب میں ہونے والے واقعے پر افسوس ہے، ذوالقرنین ڈوگر

ننکانہ صاحب میں ہونے والے واقعے پر افسوس ہے، ملک ذوالقرنین ڈوگر نے صدیق الفاروق کے الزام کی تردید کر دی، آج کا واقعہ صدیق الفاروق کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پیش آیا، ذوالقرنین ڈوگر۔

.....................................................

مظاہرین کا ایک مرتبہ پھر متروکہ وقف املاک کے دفتر پر حملہ

مظاہرین کا ایک مرتبہ پھر متروکہ وقف املاک کے دفتر پر حملہ، مشتعل مظاہرین نے دفتر کی کھڑکیاں اور دروازے توڑ دیئے۔

.....................................................

کراچی : محکمہ تعلیم کے مختص بجٹ کے باوجود اسکول سہولتوں سے محروم

کراچی : محکمہ تعلیم کے مختص بجٹ کے باوجود اسکول سہولتوں سے محروم، متعدد سرکاری اسکولوں کی مختص بجٹ کی رقم ضائع ہو گئی، سندھ کے سرکاری اسکولوں کیلئے 2 ماہ پہلے اربوں روپے کی رقم منظور ہوئی تھی، سرکاری اسکولوں کی جانب سے مطلوبہ سہولت کیلئے درخواستیں جمع۔

.....................................................

سرگودھا : ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

سرگودھا : ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، 40 من سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ نہر میں بہا دیا گیا، 9 گوالوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔

.....................................................

تحریک انصاف کی شریف فیملی کی 5 شخصیات کے کاغذات نامزدگی پر نظر

تحریک انصاف کی شریف فیملی کی 5 شخصیات کے کاغذات نامزدگی پر نظر، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی کی کاپیاں مانگ لیں، پی ٹی آئی رہنما محمد مدنی نے باضابطہ طور پر الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔

.....................................................

پولیس نے ملزم قاضی منہاج کو عدالت میں پیش کردیا

پولیس نے ملزم قاضی منہاج کو عدالت میں پیش کردیا، ملزم منہاج قاضی کو شاہد حامد کی بیوہ اور بیٹے نے بھی شناخت کرلیا، ذرائع۔

.....................................................

واٹر فلٹریشن پلانٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا مظاہرین

واٹر فلٹریشن پلانٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا مظاہرین، ملتان: واٹر فلٹریشن پلانٹ کے ملازمین کا احتجاج۔

.....................................................

سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، کراچی: سرفراز مرچنٹ کیس جج کی عدم حاضری پر ملتوی۔