زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار، ملزم زاہد کو بوٹ بیس تھانے کی حدود سے گرفتار کیا، پولیس۔

.....................................................

ایڈمرل ذکا اللہ کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

پشاور: کوہاٹ روڈ پر بازید خیل اسٹاپ پر گاڑی کا سلینڈر پھٹ گیا، پولیس

پشاور: کوہاٹ روڈ پر بازید خیل اسٹاپ پر گاڑی کا سلینڈر پھٹ گیا، پولیس۔ دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوئے، پولیس۔

.....................................................

کراچی میں پولیو کے کیسز نے گزشتیہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا، زرائع محکمہ صحت

کراچی میں پولیو کے کیسز نے گزشتیہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا، زرائع محکمہ صحت۔ کراچی میں پولیو کیسز کی تعداد 16 ہوگئی، زرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

حیدر آباد: پھلیلی کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے ایک اور نوجوان دم توڑ گیا، پولیس

حیدر آباد: پھلیلی کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے ایک اور نوجوان دم توڑ گیا، پولیس۔ روز میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 17 ہوگئی، پولیس۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت۔ تحریک انصاف کے وکیل نے 18 ویں ترمیم سے پہلے کے آئین کو عدالت میں بطور دلائل پڑھنا شروع کر دیا۔ ترمیم شدہ آرٹیکل کے تحت نا اہلیت کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو دی جاتی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل۔

.....................................................

انچیون:ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل کی آخری امید دم توڑ گئی

انچیون:ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل کی آخری امید دم توڑ گئی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم کو سیمی فائنل میں شکست۔

.....................................................

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملہ، خبر ایجنسی

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملہ، خبر ایجنسی۔

.....................................................

کراچی: لیاری شاہ بیگ لین میں رینجرز کی کاررائی، گینگ وار کا ملزم ہلاک، زرائع

کراچی: لیاری شاہ بیگ لین میں رینجرز کی کاررائی، گینگ وار کا ملزم ہلاک، زرائع۔ ہلاک ملزم کا تعلق جبار جھینگو گروپ سے تھا، زرائع۔

.....................................................

اہل سنت و الجماعت نے کراچی میں دھرنا ختم کر دیا

اہل سنت و الجماعت نے کراچی میں دھرنا ختم کر دیا۔

.....................................................

مجھے اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی خطرات اتنے زیادہ ہوں گے، پرویز مشرف

مجھے اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور قانونی خطرات اتنے زیادہ ہوں گے، مجھے زندگی بھر کے لیے الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا گیا جو غیر آئینی ہے، الیکشن 2013 میں میرے خدشات درست ثابت ہوئے، کوئی تبدیلی نہیں آئی، پرویز مشرف۔

.....................................................

ملتان : جاوید ہاشمی پارٹی صدارت اور بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے

ملتان : جاوید ہاشمی پارٹی صدارت اور بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے، عمران خان کے غیر جمہوری رویے کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

وقت آ گیا ہے کہ سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خطہ متاثر ہو رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس، کور کمانڈرز کانفرنس میں پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور زیر بحث آئے، آئی ایس پی آر

.....................................................

ممتاز بھٹو نے ن لیگ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، زرائع

ممتاز بھٹو نے ن لیگ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، زرائع۔ بدین: سندھ میں ن لیگ نام کی کوئی چیز نہیں، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ممتاز بھٹو کی میڈیا سے گفتگو۔ سندھ نیشنل فرنٹ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، ممتاز بھٹو۔ اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جلد کریں گے، […]

.....................................................

چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں اسکول پر دستی بم حملہ، حملے میں خاتون ٹیچر جاں بحق

چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں اسکول پر دستی بم حملہ ، حملے میں خاتون ٹیچر جاں بحق۔

.....................................................

کوئٹہ: زرغون روڈ پرحجام کی دکان پر دستی بم کا حملہ اور فائرنگ،1 جاں بحق،9 زخمی

کوئٹہ: زرغون روڈ پرحجام کی دکان پر دستی بم کا حملہ اور فائرنگ،1 جاں بحق،9 زخمی۔

.....................................................

کوئٹہ : کچلاک کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، سیکیورٹی زرائع

کوئٹہ : کچلاک کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، سیکیورٹی زرائع۔ کوئڑہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا، سیکیورٹی زرایع۔

.....................................................

کراچی : پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لیے گئے مزید 2 تیارے کراچی پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے

کراچی : پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لیے گئے مزید 2 تیارے کراچی پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے۔دونوں طیارے ترکی کی ائیر لاین سے لیے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں امریکا کا کوئی عمل دخل نہیں، امریکی قونصل جنرل

پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں امریکا کا کوئی عمل دخل نہیں، امریکی قونصل جنرل۔ کراچی سیاسی جماعتیں مفاہمت کے ساتھ تنازعات حل کریں، برائن ہیتھ۔

.....................................................

لاہور:این اے 218 میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ

لاہور:این اے 218 میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ۔چینی اور کھاد کے تھیلوں میں بیلٹ پیپرز کی موجودگی کا انکشاف۔ بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کے تھیلوں کی بجائے چینی اور کھاد کے تھیلوں میں کیسے آئے۔ الیکشن ٹریبونل۔الیکشن ٹریبونل کا ڈی آر او سے استفسار۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ایم پی اے اکرام خان گنڈا یور کی رکنیت بحال کردی

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ایم پی اے اکرام خان گنڈا یور کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن ٹریبونل نے اکرام خان گنڈایور کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہل قرار دیا یھا۔

.....................................................

کراچی:شارع فیصل، تین ہٹی، لیاقت آباد، جیل روڈ، لسبیلہ کے اطراف میں بدترین ٹریفک

کراچی:شارع فیصل، تین ہٹی، لیاقت آباد، جیل روڈ، لسبیلہ کے اطراف میں بدترین ٹریفک۔ گرومندر اور لسبیلہ جانے والے راستے ٹریفک کیلیے بند کر دئے گئے، ٹریفک پولیس۔ ٹریفک کو جیل چورنگی سے کشمیر روڈ اور سوسائٹی آفس کی موڑا جا رہا ہے، ٹریفک پولیس۔

.....................................................

پشاور کے نواحی علاقے چولی با با میں بچوں کے تنازع پر خاتون نے فائرنگ کر کے ہمسائی کو قتل کر دیا

پشاور کے نواحی علاقے چولی با با میں بچوں کے تنازع پر خاتون نے فائرنگ کر کے ہمسائی کو قتل کر دیا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ متھرا میں درج، ملزمہ فرار، پولیس۔