امریکا میں پاکستانی کو انوکھے جرم کا ملزم قرار دے دیا گیا، حماد اکبر پر جاسوسی کرنے والا سافٹ ویئر بیچنے اور تشہیر کا الزام، حماد اکبر نے جاسوسی کرنے والی ایپلی کیشن فروحت کی، ایپلی کیشن اسمارٹ فون پر کال، پیغامات اور وڈیوز کی جاسوسی کر سکتی ہے، محکمہ انصاف۔
لاہور : شاہ محمود قریشی نے گلبرگ میں واقع اپنی رہائشگاہ کے بجلی کے بل جمع کرا دیے، لیسکو ٹیم گھر پہنچی تو ملازم نے ادا شدہ بل ٹیم کو دکھائے، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے بجلی کے بل جرمانے کے ساتھ ادا کیے۔
ملتان : پی پی232 ، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے یوسف کسیلیا نااہل قرار، آزاد امیدوار پیر محی الدین چشتی نے انتخابی عذرداری دائر کر رکھی تھی، یوسف کسیلیا نے انتخابی مہم میں 10 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی تھی، درخواست میں مؤقف
لاہور : زمان پارک عمران خان کے گھر پر لگے تینوں میٹر غیر قانونی ہیں، لیسکو نے نوٹس بھجوا دیا، نوٹس ایکسیئن سول لائنز نے بذریعہ کوریئر بھجوائے ہیں، 10 روز میں جواب نہ دیا تو تینوں میٹر کاٹ دیں گے، لیسکو حکام۔
ایس ایس پی فاروق اعوان حملہ کیس میں اہم پیش رفت، ایس ایس پی فاروق اعوان پر حملے کے الزام میں 2 غیر ملکی گرفتار، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سی آئی ڈی پولیس۔
شبقدر : پشاور روڈ پر ایڈیشنل سیشن جج اصفر شاہ خلجی کی گاڑی پر فائرنگ، گاڑی کو جزوی نقصان، ایڈیشنل سیشن جج محفوظ رہے، ایڈیشنل سیشن جج عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے، پولیس
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ سماعت کر رہے ہیں، بادی النظر میں یہ دھرنا غیر قانونی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
کراچی: پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان۔ اوگرا نے عمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی، زرائع۔ پٹرولیم کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز، زرائع۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کمی کی تجویو، زرائع۔
پہلی جماعت کی دو معسوم بچیوں کو ونی کر کے نکاح کرادیا گیا، پولیس۔ چک 176 پی میں پولیس کا چھاپہ دوکمسن دلہنوں کو تحویل میں لے لیا، پولیس۔ نکاح خوان اور پنچائیت کا سربراہ بھی گرفتار، پولیس۔
مالی گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری دن ہے الیکشن کمیشن۔ قومی صوبائی اسمبلیوں کے 1174 اراکین میں سے صرف 305 اراکین نے تسیلات جمع کرائی ہیں۔ شہباز شریف، قایم علی شاہ پرویز خٹک نے ابھی تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ای او بی آئی کرپشن کیس کی سماعت۔ جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس سرمد جلال عثمانی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چند پینشنرز کی پنشن کی عدم ادائیگی کی درخوست کو سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس میں تبدیل کر دیا۔