نارتھ ناظم آباد کے اسپتال میں پیدا ہونیوالے 5 بچوں میں سے دوسری بچی بھی انتقال کر گئی

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے اسپتال میں پیدا ہونیوالے 5 بچوں میں سے دوسری بچی بھی انتقال کر گئی۔

.....................................................

اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی پر ریفرینڈم، گنتی کا عمل جاری

اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی پر ریفرینڈم، گنتی کا عمل جاری، علیحدگی کی مخالفت میں 22 کونسلوں نے ووٹ دیا، ابتدائی نتائج، اب تک 4 کونسلوں نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا، ابتدائی نتائج، برطانوی میڈیا۔

.....................................................

پشاور : ایف سی اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

پشاور میں ایف سی اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے طالب علم جاں بحق، اشارے پر نہ رکنے پر ایف سی اہلکار نے گاڑی میں سوار طالب علم پر فائرنگ کی۔

.....................................................

جیکب آباد : سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیوں میں آگ لگ گئی

جیکب آباد میں لوکو شیڈ میں کھڑی سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیوں میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک، زرم، اسماعیل خیل اور دتہ خیل میں دہشت گردوں کے تھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

.....................................................

سیاسی جرگے نے معاملے کے حل کے کیلئے تینوں فریقوں کو خط لکھ دیا

سیاسی جرگے نے معاملے کے حل کے کیلئے تینوں فریقوں کو خط لکھ دیا، جرگے نے عام مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، سنگین جرائم کے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے سے ملتی جلتی تجویز بھی دی ہے، دھاندلی کی تعریف پر اختلاف باقی رہ گیا ہے۔ رحمان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، طارق فاطمی

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، وزیراعظم 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، نواز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔طارق فاطمی۔

.....................................................

دوسر والہ بچہ این آئی سی ایچ میں دم توڑ گیا، اسپتال زرائع

دوسر والہ بچہ این آئی سی ایچ میں دم توڑ گیا، اسپتال زرائع۔

.....................................................

عید سے پہلے متاثرین سیلاب کو امدادی رقوم کی پہلی قسط فراہم کردینگے، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف

عید سے پہلے متاثرین سیلاب کو امدادی رقوم کی پہلی قسط فراہم کردینگے، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف۔سیالب متاثرین کی مرد کرنے والوں نے جنت کمائی وزیراعلی پنجاب شہباز شریف۔

.....................................................

میڈیا کے اداروں پر حملہ پوری قوم حملہ ہے، ایاز سومرو

میڈیا کے اداروں پر حملہ پوری قوم حملہ ہے، ایاز سومرو۔ جمہوریت کیلیے 20 کروڑ عوام متحد ہے ،ایم این اے ایاز سومرو۔لاڑکانہ کے عوام منتحب وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔ ایاز سومرو۔

.....................................................

کراچی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر شکیل اوج جاں بحق

کراچی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر شکیل اوج جاں بحق۔

.....................................................

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ۔ جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک اسٹیڈیز کے ڈین شکیل اوج زخمی۔

.....................................................

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا۔ تربیلا ڈیم 1550 اور منگلا ڈیم 1242 فٹ کی انتہائی سطح تک بھر گئے۔ تربیلا میں پانی کی آمد 74 ہزار 900 اور اخراج 56ہزار 100 کیوسک۔ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج 62ہزار 417 کیوسک۔

.....................................................

کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کے یہاں 2 سر والے بچے کی پیدائش

کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کے یہاں 2 سر والے بچے کی پیدائش۔ بچے کے دو سر اور سانس کی ایک نالی ہے اسپتال زرائع۔ حالت تشویشناک ہونے کے باعث بچہ این آئی سی ایچ منتقل، اسپتال زرائع۔

.....................................................

ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کی زیر صدارت آپریشنل کمیٹی کا اجلاس

ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کی زیر صدارت آپریشنل کمیٹی کا اجلاس، اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی، سیکٹر کمانڈرز، ڈی آئی جی ایسٹ شریک، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

کراچی: نجی اسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا۔

.....................................................

نواز، شہباز شریف اور دیگر کیخلاف قتل، دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد : نواز شریف، شہباز شریف اور دیگر کیخلاف قتل، دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کیا گیا ہے، پولیس۔

.....................................................

چین کے صدر نے آنا تھا تو یہ لوگ راستہ ہی خالی کر دیتے، نواز شریف

چین کے صدر نے آنا تھا تو یہ لوگ راستہ ہی خالی کر دیتے، ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، ورنہ راستہ صاف کر سکتے ہیں، الیکشن میں خود زیر عتاب تھے، ہماری حکومت نہیں تھی، نواز شریف۔

.....................................................

وفاقی وزیر سکندر بوسن ملتان میں ریلیف کیمپ کے دورے کے دوران بے ہوش ہو گئے

ملتان: وفاقی وزیر سکندر بوسن ملتان میں ریلیف کیمپ کے دورے کے دوران بے ہوش ہو گئے۔

.....................................................

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف بھی مقدمات درج کیے گئے تھے۔

.....................................................

لاہور لائنز نے سری لنکا کی سدرن ایکسپرس کو شکست دیدی

لاہور لائنز نے سری لنکا کی سدرن ایکسپرس کو شکست دیدی۔

.....................................................

عمران فاروق کے قتل کیس کی تفشیش میں تعاون کریں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی پر اسکاٹ لینڈ یارڈ کی اپیل، ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس کی تفشیش میں تعاون کریں، ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو لندن میں گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آخری نوٹس جاری

ارکان پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آخری نوٹس جاری، 1174 ارکان میں سے صرف 96 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں، اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ارکان کی رکنیت معطل کر دی جائے گی، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

تربت میں فائرنگ ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کا بھتیجا زخمی

تربت میں فائرنگ ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کا بھتیجا زخمی۔ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے بھتیجے نے خودکشی کی کوشش کی ہے، زرائع۔