لاہور: حساس اداروں نے مبینہ خودکش حملہ آور کا کال ڈیٹا حاصل کرلیا

لاہور: حساس اداروں نے مبینہ خودکش حملہ آور کا کال ڈیٹا حاصل کرلیا، لاہور: ڈیٹا کے مطابق ملزم کی زیادہ تر لوکیشن فیروز پور روڈ کی ہے، زرائع۔

.....................................................

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے، شاہد آفریدی کا کل لاہور جانے کا امکان، شاہد آفریدی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کورپورٹ جمع کرائیں گے زرائع۔

.....................................................

آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس

آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس، پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پنجاب میں گزشتہ روز سے اب تک حساس اداروں نے پانچ آپریشن کیے، آرمی اور رینجرز نے فیصل آباد ملتان اور لاہور میں آپریشنز کئے۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، ضلعی حکومت مناسب سیکیورٹی نہ ہونے کی زمہ دار ہے، طاہر سندہو۔

.....................................................

کراچی : آر ٹلری میدان پولیس کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

کراچی : آر ٹلری میدان پولیس کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، ملزمان پریس کلب پر حملے اور گاڑی جلانے میں ملوث ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، پولیس۔

.....................................................

چڑیا گھر سمیت تمام بڑے پارکس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کر دیا گیا

لاہور : چڑیا گھر سمیت تمام بڑے پارکس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کر دیا گیا، پارکس کے اطراف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن۔

.....................................................

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی، تحقیقات مکمل ہونے تک کھلاڑی میڈیا سے بات نہ کریں، شاہد آفریدی کو ای میل کے ذریعے پابندی سے آگاہ کر دیا گیا، پی سی بی۔

.....................................................

سوات : شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات : شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، سیکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ، زلزلہ پیمانہ مرکز۔

.....................................................

پٹھان کوٹ حملہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھارت پہنچ گئی

پٹھان کوٹ حملہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھارت پہنچ گئی، تحقیقاتی ٹیم حملے کی جگہ کا معائنہ بھی کرے گی، تحقیقاتی ٹیم منگل کو پٹھان کوٹ ایئر بیس کا دورہ بھی کرے گی، تحقیقاتی ٹیم کو سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی اجازت نہیں ذرائع۔

.....................................................

ذوالفقار بھٹو نے روٹی کپڑے اور مکان کا نعرہ لگایا تھا، بلاول بھٹو

ذوالفقار بھٹو نے روٹی کپڑے اور مکان کا نعرہ لگایا تھا، آج شہید بی بی کا بیٹا آپ کے درمیان ہے، ذوالفقار بھٹو نے ایک مخصوص طبقے سے بغاوت کی تھی، غریبوں کی بات کرنے والے بہت لیکن قربانی دینا والا صرف بھٹو ہے، بلاول بھٹو۔

.....................................................

اردن اور جرمن سفارتکاروں کے گھروں میں ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد : اردن اور جرمن سفارتکاروں کے گھروں میں ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار، ملزمان سے اسلحہ لیپ ٹاپ، موبائل فونز برآمد، 4 رکنی گروہ کے 3 افراد کا تعلق آزاد کشمیر، ایک کا اٹک سے ہے، ایس آئی یو۔

.....................................................

جنرل راحیل شریف سے را کے ایجنٹ سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ایرانی صدر

جنرل راحیل شریف سے را کے ایجنٹ سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، پاکستان اور ایران توانائی کے شعبے میں تعاون کر رہے ہیں، گوادر کا مستقبل بہترین ہے منصوبے سے سب کو فائدہ ہوگا، ایرانی صدر حسن روحانی۔

.....................................................

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے استعفی دیدیا

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے استعفی دیدیا، پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر اور بورڈ ممبران نے استعفی عمران خان کو بھجوا دیا۔

.....................................................
.....................................................

پنجاب کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی

پنجاب کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی، اینٹوں کے بھٹے پر کام کے دوران بچے کا بازو مشین میں آ کر کٹ گیا، ساتویں جماعت کے طالب علم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات، اسلام آباد، را کے ایجنٹ کی گرفتاری اور تحقیقاتی حقائق پر بات چیت۔

.....................................................

پشاور : بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور : بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، بوریوں سے 45 پستول، 11 بندوق، 5 کلاشنکوف، 4 ہزار کارتوس برآمد، 2 ملزمان گرفتار، تعلق صوابی سے ہے، اسلحہ موٹر سائیکل رکشے میں اسمگل کیا جا رہا تھا، ایس پی شاکر بنگش۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایران کے صدر حسن روحانی کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایران کے صدر حسن روحانی کی ملاقات، پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی سرحدوں کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

بھارت میں گرفتار 35 پاکستانیوں سے متعلق معلومات لے رہے ہیں دفتر خارجہ

بھارت میں گرفتار 35 پاکستانیوں سے متعلق معلومات لے رہے ہیں دفتر خارجہ، اسلام آباد: تفصیلات حاصل کرنے کے بعد معاملے کو دیکھیں گے دفتر خارجہ۔

.....................................................

چمن : پاک افغان سرحد پر افغان تجارتی مرکز ویش منڈی میں دھماکا

چمن : پاک افغان سرحد پر افغان تجارتی مرکز ویش منڈی میں دھماکا، افغان فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمی اسپین بولدک اسپتال منتقل، دھماکے میں متعدد افراد زخمی، جانی نقصان کا خدشہ۔

.....................................................

بھارت نے 35 پاکستانیوں کو راجستھان سے حراست میں لے لیا، بھارتی میڈیا

بھارت نے 35 پاکستانیوں کو راجستھان سے حراست میں لے لیا، پاکستانیوں کے پاس ہری دوار اور متھرا کا ویزا تھا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات، ملاقات میں باہمی تعلقات اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

بھارتی جاسوس کا معاملہ ثبوت کے ساتھ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

بھارتی جاسوس کا معاملہ ثبوت کے ساتھ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ، بھارتی ایجنٹ کا بھارتی بحریہ کا نمبر زیڈ 41558 ہے، بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو 16 اپریل 1970 کو پیدا ہوا 2 بچوں کا باپ ہے، پکڑے گئے جاسوس کا بھارتی پاسپورٹ نمبر ایل 9630722ہے، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف سے فرانس کے ڈیفنس نیشنل سیکیورٹی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

آرمی چیف سے فرانس کے ڈیفنس نیشنل سیکیورٹی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون سمیت سیکیورٹی امور پر بات چیت، ملاقات میں خطے میں مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال بھی زیر غور آئی، آئی ایس پی آر۔