قائد اعظم کا چیک ہم آج کیش کرانے آئے ہیں، طاہر القادری

قائد اعظم کا چیک ہم آج کیش کرانے آئے ہیں، امریکی اور برطانوی سوسائٹی کو پاکستان کی صورت حال سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں، طاہر القادری۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے بیان کردہ پوشیدہ حقائق سامنے آ گئے

سانحہ ماڈل ٹاؤن، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے بیان کردہ پوشیدہ حقائق سامنے آ گئے، وڈیو اور پولیس بیانات کے مطابق ہلاک ہونے والے 3 افراد کو لگنے والی گولیاں کسی بلند مقام سے چلائی گئیں۔

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ختم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ختم، سانخہ ماڈل ٹاؤن پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ، ترجمان حکومت۔

.....................................................

وفاقی حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

وفاقی حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم، مقدمہ متاثرہ فریق کی شکایت کے مطابق درج کیا جائے، وفاقی حکومت کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دیں، فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا، ذرئع۔

.....................................................

میں سیمی فائنل سوچ رہا تھا، لیکن آج کا میچ فائنل ہے، عمران خان

میں سیمی فائنل سوچ رہا تھا، لیکن آج کا میچ فائنل ہے، آج شام کو میں آپ کو بتاؤن گا کہ میں نے کیا فیصلہ کیا ہے، عمران خان۔

.....................................................

آئین اور قانون سے متصادم کوئی مطالبہ نہیں مانیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کا خطاب

آئین اور قانون سے متصادم کوئی مطالبہ نہیں مانیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کا خطاب۔ پندرہ سے 40 ہزار لوگ لاکر ایوان کو ڈکٹیٹ نہیں کیا جا سکتا، خواجہ آصف۔

.....................................................

کراچی : سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن تاخیر کا شکار

کراچی : سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن تاخیر کا شکار۔ پانچ لاکھ کے قریب فارمز اب تک جمع نہیں کرائے گئے، زرائع۔ 500 روپے جرمانے کے ساتھ کمپیوٹرائزیشن کرانے کی تاریح 31 اکتوبر ہے، زرائع۔

.....................................................

سیکیورٹی خدشات: مزار قائد کی سیکیورٹی میں اضافہ

سیکیورٹی خدشات: مزار قائد کی سیکیورٹی میں اضافہ۔ مزار عوام کیلیے بند کر دیا گیا، پولیس۔ مزار کے اطراف میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر بھی پابندی۔ مزار اور اطراف میں رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات۔

.....................................................

سیالکوٹ:بجوات سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، زرائع

سیالکوٹ:بجوات سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،زرائع۔ چناب رینجرز کی بھر پور جوابی فائرنگ، زرائع۔

.....................................................

علامہ طاہر القادری کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

علامہ طاہر القادری کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم، پنجاب اور سندھ کے گورنر طاہر القادری سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔

.....................................................

حکومتی وفد آخری وفد ہے، ہماری طرف سے اتمام حجت ہے، طاہر القادری

حکومتی وفد آخری وفد ہے، ہماری طرف سے اتمام حجت ہے، حکومتی وفد کو اندازہ نہیں تھا کہ مجھ سے بات کریں گے تو میرا مطالبہ کیا ہوگا، میں نے کہا کہ اس ڈیڈلائن میں چند گھنٹوں کا اضافہ بھی نہیں ہو سکتا، میں نے کہا کہ یہیں اور ابھی دو شرطیں پوری ہوں تو […]

.....................................................

حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت

حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لیے معاوضے اور مقدمہ درج کرنے کی پیشکش، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے استعفے کی بھی پیشکش، پیش رفت گورنر پنجاب چوہدری سرور اور گورنر سندھ عشرت العباد کی ثالثی کے بعد ہوئی، پیش کشیں قبول کرنے کے بعد […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے، الیکشن کمیشن کا قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی کی صدارت میں اجلاس، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں افضل خان کے بیان کی مذمت کی گئی۔

.....................................................

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم گرفتاری

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم گرفتاری، آج صبح لندن میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی کے گھر پرچھاپہ مارا گیا، گرفتار ہونے والے شخص کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے، گرفتار شخص سے ویسٹ لندن پولیس اسٹیشن میں تفشیش جاری ہے۔

.....................................................

افتخار چوہدری ہتک عزت پٹیشن میں عمران خان کا جواب واپس لے رہے ہیں، حامد خان

اسلام آباد: افتخار چوہدری ہتک عزت پٹیشن میں عمران خان کا جواب واپس لے رہے ہیں، عمران خان کی ہدایت پر جواب واپس لیا گیا ہے، اب میری طرف سے یہ معاملہ ختم ہے، حامد خان۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات، وزیراعظم کے استعفے پر ہمارا موقف واضح ہے، آج دباؤ پر استعفیٰ لے لیا تو کل کیا ہو گا، پھر کوئی مستقل وزیراعظم نہیں بن سکتا، خورشید شاہ۔

.....................................................

لاہور : پی آئی ٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفی سیکرٹری اسمبلی کو پیش کر دئیے

لاہور : پی آئی ٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفی سیکرٹری اسمبلی کو پیش کر دئیے۔ ارکان اپوریشن لیڈر میاں محمود الرشید کی قیادت میں سیکرٹری اسمبلی کے پاس گئے۔ پی ٹی آئی نے کل 28 ارکان کے استفی سیکرٹری اسمبلی کو پیش کئے۔

.....................................................

ملک کو بحران سے مل کر نکالنا چاہتے ہیں، فاروق ستار

ملک کو بحران سے مل کر نکالنا چاہتے ہیں، فاروق ستار۔ اس وقت یہ نہ دیکھا جائے کہ روایت کیا قائم ہو گی، انا کو ایک طرف رکھنا ہو گا، فاروق ستار۔ آج کا دن بہت اہم ہے، دھرنا دینے والے فریقین کو راضی کرنا ہوگا، فاروق ستار، وزیراعظم پورے اخلاص کے ساتھ مسئلے کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت۔ پارلیمنٹ، سپریم کورٹ کو آنے والا راستہ کل تک مکمل طور پر گاڑیوں، افراد کیلیے کلئیر ہو، عدالت۔

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینچ میں مندی ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 340 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینچ میں مندی ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 340 پوائنٹس کی کمی۔100 انڈیکس 27 ہزار 903 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔انٹر بنک میں ڈالر کی ودر میں ایک روپے کی کمی، ڈالر 101 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔

.....................................................

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات۔ پی آئی اے ہیڈ آفس اور سول ایوی ایشن آفس جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ، زرائع۔

.....................................................

موجودہ حالات میں عدلیہ اپنا کردار ٹھیک ادا کر رہی ہے، سابق چیف جسٹس

موجودہ حالات میں عدلیہ اپنا کردار ٹھیک ادا کر رہی ہے، سابق چیف جسٹس۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے چار وفاقی وزراء کی درخواستیں مسترد کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے چار وفاقی وزراء کی درخواستیں مسترد کر دیں، سانخہ ماڈل ٹاؤن، لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل سیشن جج لاہور کا حکم برقرار، جسٹس محمود مقبول باجوہ نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔