پانی کی تقسیم پر پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات ناکام ہو گئے

پانی کی تقسیم پر پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات ناکام ہو گئے، بھارت نے دریائے چناب پر ڈیموں کی تعمیر روکنے سے بھی انکار کر دیا۔

.....................................................

تحریک انصاف کے 31 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے موصول

تحریک انصاف کے 31 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے موصول، 25 ارکان کے استعفے درست قرار پائے گئے، ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ۔

.....................................................

عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو

عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو۔ ہم شاہراہ دستور پر نہیں ، اس لیے عدالتی حکم ہم پر نافز نہیں ہوتا، عمران خان۔ چاہتے ہیں کہ انتحابی دھاندلی میں ملوث افراد کو سزا دی جائے، عمران خان۔

.....................................................

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر اقوام متحدہ کی ٹیم کا دورہ

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر اقوام متحدہ کی ٹیم کا دورہ۔ اقوام متحدہ کی ٹیم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، گولہ بار سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ججوں سے کرانے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ججوں سے کرانے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر۔ ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالت نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی۔ سیشن کورٹ کے حکم کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا جار ہا، درخواست گزار۔ سانحہ ماڈل ٹاون، وزیراعظم وزیراعلی سمیت 21 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد۔

.....................................................

آج اپنے خطاب کے آخر میں الٹی میٹم دوں گا، طاہر القادری

آج اپنے خطاب کے آخر میں الٹی میٹم دوں گا، اپنے دھرنے کو انقلاب میں بدل رہا ہوں، حکومت نے مذاکرات صرف وقت ضائع کرنے کے لیے کیے، طاہر القادری۔

.....................................................

انتخابی اصلاحات کیلئے تیار ہیں، شاہ محمود

انتخابی اصلاحات کیلئے تیار ہیں، جمہوریت ڈی ریل ہونے کی قیاس آرئیاں دم توڑ گئیں، شاہ محمود۔

.....................................................

عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا

عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا، پوری قوم آپ کی جرات اور آمر کے سامنے ڈٹ جانے کی معترف ہے، جواب کا متن، پوری قوم آپ کو فوجی آمر کے سامنے ڈٹ جانے پر سلام پیش کرتی ہے، عمران خان سے الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی، امید […]

.....................................................

کوئٹہ :پرنس روڈ کے قریب دھماکہ، 3 افراد ز خمی ، امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں

کوئٹہ :پرنس روڈ کے قریب دھماکہ، 3 افراد زخمی، امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔

.....................................................

وقت تیزی سے نکلا جا رہا ہے، اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، الطاف حسین

وقت تیزی سے نکلا جا رہا ہے، اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، الطاف حسین۔ وقت بہت کم ہے، ہمیں اب انتہائی تیز رفتار فیصلے کرنے ہونگے، الطاف حسین۔

.....................................................

گوجرانوالہ: جائیداد کا تنازع دو بیٹوں کی فائرنگ ماں باپ اور بہن کو قتل۔

چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔ بی ایس ایف کی گولہ باری سے گاوں باجرہ گڑھی میں 3 افراد زخمی۔

.....................................................

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ عمران خان کے دھاندلی کے الزامات اور موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات۔ دھرنے کے شرکا کے تمام آئینی مطالبات منظور کر لیے ہیں، نواز شریف۔ مطالابات کی منظور کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف۔

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

باجوڑ ایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ سرحدی علاقے میں گاڑی سے 200 کلو گرام بارودی مواد بر آمد ، پولیٹیکل ایجنٹ۔

.....................................................

اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق طاہرالقادری سے ملنے دھرنے میں پینچ گئے

اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق طاہرالقادری سے ملنے دھرنے میں پینچ گئے۔

.....................................................

امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، امیر العظیم اور وسیم اختر کے ہمراہ اسپیکر ایاز صادق کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق، امیر العظیم اور وسیم اختر کے ہمراہ اسپیکر ایاز صادق کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

.....................................................

ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں، اسحاق ڈار

ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جمہوریت کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، اسحاق ڈار۔

.....................................................

آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

لاہور: آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع، دونوں راہنماؤں کے معاونین بھی دوسرے دور میں شریک، پیپلزپارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں لائق تحسین ہیں، مسلم لیگ ن جمہوری اداروں کا استحکام چاہتی ہے، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سب سے زیادہ مقدم ہے، نواز شریف۔

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے۔

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے کے زریعے لاہور پہنچیں گے

سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے کے زریعے لاہور پہنچیں گے۔ آصف زرداری ہیلی کاپٹر کے زریعے جاتی عمرہ پہنچیں گے۔ ملاقات میں وزیراعظم کے ساتھ اسحاق ڈار، پرویز رشید احسن اقبال اور ہوں گے۔

.....................................................

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق۔

.....................................................

مسلم باغ سیکٹر بلوچستان میں 70 دہشت گردوں سے مقابلہ

مسلم باغ سیکٹر بلوچستان میں 70 دہشت گردوں سے مقابلہ۔ دہشت گردوں سے مقابلے میں ایف سی کے ایک نائیک شہید ہوگئے، عسکری ذرائع۔